Mujhe duniya ki bht khatun ke bare me parha suna h pr amma khatija se ziyada iron lady ni dekhi bht zaberdst shaksiyat thi inki shaksiyat inka muqam bht afzal h
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ بھائی محسن آپکی وڈیو سے ام المؤمنين سیدہ خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا کی قبر ء مبارک کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ جزاک اللہ خیر آپکی دعاؤں کا طلبگار حرمین الشریفین کی با ادب حاضریوں کا منتظر ابو حسن محمد اکمل 🇨🇦 سے
Bhai mene socha hey Allah nikah ke bad pehli aulad beti ata karega to main uska naam khadija rakhunga please bhai dua Karna Allah mera ye halal khawab pura Kare 😭💔☝
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ جو بھائی بول رہے ہیں اس کا نام جنت المالا نہیں ہے اس بھائی کو میرے خیال میں سب سے زیادہ پتہ ہے دنیا بولتی ہے جنت المالا اور دوسری بات ہے یہ اپ کا میں یوٹیوب چینل دیکھ رہا ہوں بھائی اپ کوشش کیا کرو انگلی قبر کے اوپر مت کھڑا کیا کرو یہ جو انگلی اپ انگلی کا وہ کرتے ہو نا یہ مت اشارہ کیا کرو اپ بس اپنے پورا ہاتھ کا اشارہ کر دے بھئی یہ قبر اس کی ہے یہ قبر اس کی ہے انگلی نہیں کھڑی کرنی چاہیے انگلی کا معنی ابھی اپ سمجھو صحیح طریقے سے صحیح ہے میرے بھائی اپ بڑے ہو مجھ سے لیکن تھوڑا سا اپ سیکھو انگلی کیوں کھڑی کی جاتی ہے