کیا بات ھے بھاٸی۔ اتنی اچھی اور کسی ڈر کے بغیر جو تفصیل آپ نے بالکل سچاٸی کے ساتھ دی ھے تو آپ کو سلوٹ پیش کرتا ھوں ۔ سوشل میڈیا پر آپ جیسے سچے لوگوں کو مسلسل آتے رہنا چاھٸیے ماشاءاللّلہ ۔ اللّلہ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔ یہ مافیا ایک واٸرس کی طرح پورے معاشرے میں پھیل چکا ھے اور وہ بھی دھونس اور دھمکی کے ساتھ۔ گالیاں الگ دیتے ھیں ۔ پولیس اور دوسرے اداروں کی فل سپورٹ ان کو حاصل ھوتی ھے وہ تو سپریم کورٹ کی وجہ سے یہ خاموش ھیں ورنہ یہ اور چپ رہتے؟ ہاہاہاہا پتہ نہی کتنے تھانے ان حرام پر چل رھے ھیں اور یہ سب لوگوں کو تسلی دے رھے ھیں کہ ثاقب نثار جانے والا ھے پھر موج ہی موج ملنگا دی ھوگی ۔