N.H.BAJWA, PLEASE WAIT LITTLE BIT,FOR FEW DAYS,TO BE IN POWER IS VERY TOXIC,? IT DOESN'T CARE MOSTLY FOR ANY RELATIONSHIP,???? BUT WE HOPE THAT ALL THESE JUDGES SHOULD STAND WITH RULE OF LAW,???
الله کی خفیہ تدبیر کو کون جان سکتا ھے؟ طاقت کا نشہ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا لیکن وہ یہ بھول جاتا ھے کہ طاقت کا اصل مالک تو خود قوی عزیز ھے اس کے سامنے اس مٹی کے پتلے کی اوقات ہی کیا ھے۔ اللہ عقل سے کام لینے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین
اب 27 ویں ترمیم کریں اور سپریم کورٹ ختم کر دیں اگلے تیس سال کے لئے اور الیکشن کمیشن کو بھی تیس سال تک کے لئے بند کر دیں جب ملک ٹھیک ھو جائے گا تب یہ سب بحال کر لیں گے
شدید خواہش تو عوام کی بھی ھے جس کا اظہار 8 فروری کو ووٹ کے ذریعے ھو چکا ھے کہ یہ کرپٹ ٹولہ دفع ھو جائے ۔ اب حکومت کی جتنی بھی شدید خواہش ھو جسٹس منصور علی شاہ اور منیب اختر کس قانون کے تحت استعفی دے دیں ۔