❤❤❤ بی جے پی کا وعدہ تھا کہ جموں سے پونچھ کے لیے ریلوے لائن بنائی جائے گی اس پر کام شروع کیا جائے گا مگر سب جھوٹ ہوا کچھ نہیں کیے انہوں نے خاص کر کے 70 سال سے لے کر اب تک کتنی سرکارے ائیں کانگریس این سی اور بی جے پی کسی نے بھی جموں پونچ سے ریلوے لائن اور خاص کرکے روڈ کا کام بھی صحیح طریقے سے نہیں کیا