کوئی کہ رہاہے "اللہ ہو" کوئی کہ رہا ہے "صَلِّ عَلْے مُحَمَّدٍ" اورکوئی "جیوے مرشد"۔ اِسے کہتے ہيں کیفیت۔ اپنے پر وارِد تو کرو يار... "فليفرحوا" رب کہتاہے خوشیاں منایا کرو۔ ہنسنا اورمسکرانا بہت بڑی دولت اور نعمت ہے ۔ اپیل کرونگا ،اپنے چہرے پرخوشی رکھو۔ جب ہم منزل پر پہنچ گئے تو خوش کیوں نہ ہوں؟؟
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد حسین نعیمی علیہ الرحمہ بانی جامعہ نعیمیہ لاہور ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی موجودگی میں تاجدارِ موہری شریف حضرت خواجہ محمد معصوم علیہ الرحمہ کے صدارتی خطبہ کا ایک یادگار کلپ ۔۔
شیئر کرکے احباب تک پہنچائیں
Koi keh raha he "Allah hoo" koi "Salle ala" our koi "jiwe murshid". Ye he kaifiyat. Apne par warid kar ke dekho.
«Fal-yafraho» Rab kehta he: khushian manaya karo. Hansna our muskurana boht barhi dolat our ne'mat he. Jab hum Makkah our Madina pohnch jate hein, to phir khush kio na hon?
Hazrat Khawaja Muhammad Masoom sahib (RA)
Khasosi amad: Hazrat Mufti Muhammad Hussain Naeemi (RA). Ex-chairman Ruet-i-Hilal Committee
26 авг 2024