Тёмный
No video :(

Kalabagh Dam I Original Site I Abandoned Buildings I Most Controversial Project in Pakistan History 

Gilani Logs
Подписаться 79 тыс.
Просмотров 22 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

28 авг 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 419   
@user-el5xy3dc8m
@user-el5xy3dc8m 2 месяца назад
آپ نے بہت اچھا احاطہ کیا ہے اس ڈیم کے بہت سارے فوائد کے ساتھ ساتھ یہ بھی سوچنے والی بات ہے کہ پنجاب کی لاکھوں ایکڑ بنجر زمین سیراب ہوتی صرف گندم ہی پیدا ہوتی تو آج غریب کو آٹے کی مد میں مہنگائی کا سامنا نہ کرنا پڑتا اور بڑا فائدہ یہ بھی تھا کہ بجلی آج بہت سستی ہوتی بھاری بل نہ آتے 12/14 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہ ہوتی میں بحیثیت پشتون اس ڈیم کے حق میں تھا ہوں اور رہوں گا گیلانی صاحب صحتمند رہیں خوشحال رہیں آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
آپ کا بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@user-el5xy3dc8m
@user-el5xy3dc8m 2 месяца назад
ممنون مشکور گیلانی صاحب 🙏🏼🌹
@user-el5xy3dc8m
@user-el5xy3dc8m 2 месяца назад
ممنون مشکور گیلانی صاحب 🙏🏼🌹
@fanigul7898
@fanigul7898 2 месяца назад
اس پاکستان کو اگر کسی نے نقصان پہنچایا تو وہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے نے پہنچایا۔۔وہ صوبہ کہتا ہے کہ زمین کے پی کا ڈوب جائے مگر رئیلیٹی ہم لے لیں۔۔
@sultansha7597
@sultansha7597 2 месяца назад
پشتون ہو تو پشتو بولو نہ پہ اردو کی ولی لگیا یی
@urdualfaz1227
@urdualfaz1227 2 месяца назад
❤❤❤شاہ صاحب پرویز مشرف کے دور میں جو سمال ڈیم بنے وہ بہت ھی کمال کے ھیں اور آج تک وہ ورکنگ کنڈیشن میں ھیں ماشاءاللہ ❤❤❤ان میں سے ایک ڈیم میری نظروں کے سامنے بنا ھے اور آج 20سال ھو گۓ ھیں اسکو کام کرتے دیکھ رھا ھوں اسکے دور میں کام بڑی تیزی سے ھوۓ مفاد عامہ کے مگر ان پاکستانی سیاستدانوں کے چنگل میں پھنس کر پرویز مشرف بھی خود کو خراب کر گیا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہی تو مسئلہ ہے کہ ہر فوجی حکمران آخر میں سیاست دانوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوا۔ مغربی دنیا کا کیا دھرا ہے یہ سب ورنہ اسلام میں تو یک شخصی حکومت کا تصور ہے۔ اب اللہ کے فضل سے سیاست دان فوج کا دم چھلہ بنے ہوئے ہیں۔ اس لیے کالا باغ ڈیم کو بھول جائیں۔ اسے مغل دور کا کوئی قدیم ورثہ سمجھ لیں۔
@uzmanajam8942
@uzmanajam8942 Месяц назад
Pervaiz Musharraf all in all tha ,iski tameer kr sakta tha pr os ne b interest na liya
@Zameendar727
@Zameendar727 2 месяца назад
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
جزاک اللہ سرکار
@mohhassan4955
@mohhassan4955 2 месяца назад
بہت ہی خوب پروگرام ہے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ ایک انڈین وزیر نے کہا تھا کہ جتنا خرچہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پہ ہونا ہے اس کا تین گنا ہم نے باکستانی سیاستدانوں کو اس کی مخالفت کرنے پہ بطور رشوت دی ہے جس کے پیچھے ان کا مقصد سندھ طاس محاہدے کے نتیجے میں پاکستانی دریاؤں پہ ڈیموں کی تعمیر کا جواز حاصل کرنا ہے کہ پاکستان تو پانی ضائع کررہا ہے اس لیے ہمیں حق حاصل ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
معذرت۔ مجھے کسی انڈین وزیر کے اس طرح کے بیان کا علم نہیں۔ اس لیے بغیر تصدیق آپ کی بیان کی تائید نہیں کر سکتا۔
@abbashussain4310
@abbashussain4310 2 месяца назад
اگر کالا باغ ڈیم بن جاتا تو آئی پی پی ایز کے مزے کون لوٹتا
@abdusk896
@abdusk896 2 месяца назад
Bilkul sahee kaha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@abbashussain4310 سو فیصد درست
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@abdusk896 Agreed
@ehsanullah7489
@ehsanullah7489 2 месяца назад
زندہ باد مافیا
@ShamsAbbasi246
@ShamsAbbasi246 2 месяца назад
Bilkul sahi...Absolutely 💯 right said
@mahmoodzafar7082
@mahmoodzafar7082 2 месяца назад
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے آمین ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
دعاوں کا شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
@uzmanajam8942
@uzmanajam8942 Месяц назад
بہت عمدہ معلوماتی وڈیو​@@zulfiqargilani
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw 2 месяца назад
Very impressive information.. Stay Blessed Shah sb❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot dear. May Allah bless you too.
@riazsahi7568
@riazsahi7568 2 месяца назад
Very Nice video Gilani sahib
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thank you so much
@saeedabdullah3367
@saeedabdullah3367 2 месяца назад
سر جی یہ سب فوج اور سیاستدان کی غلطیاں ہیں جو یہ ڈیم نہ بن سکا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہ صرف سیاست دانوں کے مفادات کی نذر ہوا
@fahimahmed9612
@fahimahmed9612 2 месяца назад
Janab mulk start se hi un k hath me he jo mulk or awam ki nahe sirf apna faida sochte han..
@sajidgill5076
@sajidgill5076 2 месяца назад
گیلانی صاحب آپ کے دل کا درد سمجھ میں آتا ہے……
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
بہت شکریہ جناب۔ سلامت رہیں۔
@user-hr2pe4yb1h
@user-hr2pe4yb1h 2 месяца назад
بہت زبردست موضوع اپ نے اٹھایا ہے اس کو اور بھی اجاگر کرنے کی ضرورت ہے اگر اپ اس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں تو اس بات کو دوبارہ اٹھاتے رہیں یہ منصوبہ پاکستان کی ترقی کا باعث ہوتا ہو سکتا ہے اسی میں عوام کی فلاح اور غربت دور کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اللہ تعالی اپ کو اجر دے اپ اس کو دوبارہ خدا کرے کہ اپ کی اواز عوام تک پہنچے اور عوام اس بات کو اور اٹھائے اور اپنے مفاد کی بات کریں بہت شکریہ اپ نے بہت ہی زبردست موضوع کو خدا کرے ہمارے سیاست دانوں کو اس بات کی سمجھ ا جائے ویسے تو وہ عقل سے عاری ہیں ایک عمران خان ہے جو اس کو پائے تکمیل سے بنا سکتا ہے خدا کرے وہ ازاد ہو اور ہماری قوم اور عوام کے لیے کے سامان ہو پوری قوم کو دعا کرنی چاہیے بہت شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
موضوع بے شک زبردست ہے لیکن پاکدتان کے ذمہ داران یعنی قسمت کے رکھوالے اسے کبھی نہیں بننے دیں گے۔ میں نے ابھی ابھی ایک فوجی کا تبصرہ پڑھا ہے جس سے پاکستانیت کی نہیں صوبائیت کی بو آتی ہے۔ اپنے الفاظ سے جتنی ہتک وہ ہم سویلینز کی کر سکتا تھا اس نے کی ہے۔ رہ گئے آپ کے عمران خان تو انہوں نے اپنے دور اقتدار میں تو کبھی اس کا نام بھی نہیں لیا حالانکہ یہ ان کے آبائی ضلع میں بننا ہے۔ مجھے ان کی رہائی کے بعد بھی ان کی جانب سے ایسی کوئی امید نہیں۔ آپ بھی خوش فہمیوں میں رہیں، میں بھی رہتا ہوں۔ باقی اللہ خیر کرے گا۔
@user-to9ie4ni4p
@user-to9ie4ni4p 2 месяца назад
افتخار گیلانی صاحب ۔ اسلام علیکم ۔ بھائی میرے والد واپڈا میں تھے۔ پانی والے حصے میں ڈیوٹی انجام دیتے تھے۔ڈیموں پر ان کی ڈیوٹی ھوتی تھی۔ تربیلا ڈیم ، منگلا ڈیم، اور حب ڈیم اور خان پور ڈیم اور راول ڈیم اور چشمہ بیراج اور ھیڈ مرالہ ۔ میں نے اپنی آنکھوں سے بنتے دیکھا ھے ان جگہوں پر یہ سب منصوبے زیر تعمیر دیکھے ھیں اور انہی جگہوں پر اپنا بچپن بھی گزارا اور ابتدائی تعلیم بھی واپڈا کی کالونیوں کے اسکولوں میں پائی۔ میرے والد بتاتے تھے کہ ان کی پہلی تعیناتی کالا باغ ڈیم پر ھوئی۔ جب وہ یہاں پر ائے تو صرف سامان وغیرہ پڑا تھا اور چھوٹا عملہ موجود تھا افیسرز موجود نہیں تھے ۔ میرے والد واپڈا ھاوس لاھور دوبارہ گئے تو انہیں منگلا ڈیم پر حاضری کا حکم نامہ ملا ۔ حالانکہ سب سے پہلا منصوبہ کالا باغ ڈیم کا تھا۔ پھر وہ میانوالی ائے تو سہی مگر چشمہ بیراج کی تعمیر کے وقت میری پیدائش بھی چشمہ بیراج کی ھے۔ کالا باغ ڈیم کا اصل مسلہ یہ ھے کہ ۔یہ منصوبہ ملک کی اس وقت بھی اور اج بھی ملک کی بجلی کی ضرورت کی ادھی پیداوار اکیلا پیدا کر سکتا ھے۔ چار بڑے ڈیموں جتنا اکیلا ھی نتائج دے سکتا ھے۔ ملک میں اس وقت جتنی زمین زیر کاشت اور قابل کاشت ھے ، یہ منصوبہ اکیلا ھی اتنی ھی زمین قابل کاشت بنا سکتا ھے۔ کہتے ھیں کہ 32 سو یا شاید 32 ھزار کیوسک پانی اس وقت سمندر برد ھو رھا ھے اور انڈیا اسی بات کا جواز بنا کر عالمی عدالت میں پاکستان پر پانی ضائع کرنے کا مقدمہ درج کرے گا اور دریائے سندھ پر خود عالمی عدالت سے حکم اپنے حق میں کرا کر اس پر ڈیم بنا کر پاکستان کو ھمیشہ کے لئے بنجر بنا دے گا۔ اس منصوبے کی کامیابی جب ھے کہ پاکستان کالا باغ ڈیم نا بنائے اور پانی سمندر برد ھوتا رھے۔ نا بنائے تو اس کو ( انڈیا کو ) مقامی طور پر اپنے ایجنٹ چاھیئے جو کالا باغ ڈیم کا نام سنتے ھی ایکٹیو ھو جائیں اس کےلئے یقیننا وہ پیسہ بھی اپنے ایجنٹوں کو دیتا ھو گا ۔ وہ سیجنٹ کون ھیں ۔ ذرا کالا باغ ڈیم زندہ باد کا نعرہ لگائیں ابھی ایجنٹ ظاھر ھو جائیں گے۔۔یہ ھے وہ وجہ جس کی وجہ سے یہ منصوبہ کٹھائی میں ڈالا جاتا ھے مشرف نے اعلان ھی کیا تھا کہ میں نے دیکھا ایجنٹوں نے اپنے مزدور مزدوری کےلئے ڈنڈے سوٹے بینر دے کراچی شہر میں بھیج دیے نعرے لگ رھے تھے ۔ مرسوں مرسوں دریائے سندھ نا ڈیسوں۔ شام کو میں بس میں بیٹھا گھر کی جانب رواں دواں تھا کہ کراچی صدر میں بس دوبارہ بھرنے کے لیے کھڑی تھی وہ چھوٹے چھوٹے قدوں والے مریل سے کالے کالے لوگ جن میں مولوی حضرات زیادہ تھے بس نیں اپنے ڈنڈے سوٹوں اور بینروں کو لپیٹے سوار ھوئے ۔ ایک دو سے پوچھا کہ احتجاج کرنے ائے تھے بولے ،، جی،، کس بات پر احتجاج کرنے ائےتھے ، حالانکہ ھم سارا دن ان کو دیکھتے رھے تھے اور ان کے بینر پڑھتے رھے تھے۔ مگر وہ گویا ھوئے ھمیں نہیں معلوم ھمیں پیسے دیئے گے تھے اور کہا گیا تھا کہ دریائے سندھ پنجاب کو دیا جا رھا ھے احتجاج کرو ۔ یعنی ان بیچاروں مزدوروں کو اصل مدعا کا بھی نہیں پتا تھا کہ وہ احتجاج کس چیز پر کر رھے ھیں ان پر ان کی زندگیوں پر کیا اثرات ھوں گے ۔کچھ پتا نہیں بس ایجنٹوں نے پیسے لگا کر فوج بنا کر کھڑی کر دی ۔ اور مشرف اس پر بھی ڈر گیا ۔ یہ گلہ ھے اس سے۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
وعلیکم السلام سرکار، آپ کا طویل تبصرہ پڑھ کر مزا آیا۔ سلامت رہیں۔
@uzmanajam8942
@uzmanajam8942 Месяц назад
پہت جامع تبصرہ۔حقائق بیان کیے گئے ہیں ۔انڈین ایجنٹس نے بدقسمتی سے اس منصوبے کی تکمیل میں روڑے اٹکائے
@adeelurrehman3068
@adeelurrehman3068 2 месяца назад
🔹 ایک ہی حل ہے کہ یہ رہ جانے والا بقیہ ٹکڑا تبھی قائم رہ سکتا ہے جب پنجاب اور سندھ کو 4 صوبوں میں تقسیم کیا جائے ورنہ یہ اپنے منطقی انجام کی طرف گامزن ہے جلد یا بدیر۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
ہمارے سیاست دانوں نے صوبوں کو اپنے باپ کی جاگیریں سمجھ رکھا ہے۔ دنیا بھر میں علاقائی تقسیمیں عوام کی سہولت کے لیے ہوتی ہیں لیکن ہمارے ہاں تو یہ غیرت کا مسئلہ بن جاتا ہے۔ مزید صوبے بننے چاہئیں تاکہ لوگوں کا احساس محرومی ختم ہو۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@muneerahmed7530
@muneerahmed7530 2 месяца назад
دوسرے ملکوں اور پاکستان میں یہ فرق ہے کہ پاکستان کو بنانے والے صوبے ہیں ۔ جس طرح امریکا کو بنایا گیا ہے ۔ سندھ کو تقسیم کرتے سے سارے علاقے دوبارہ ایک سندھ بنانے کی جدوجہد کرینگے کیونکہ ایک زبان اور قوم ہے۔ پنجاب بلوچستان اور خیبر کو تقسیم کیا گیا تو ان کا دوبارہ ایک ھونا مشکل ھوگا کیونکہ پنجاب میں سرائیکی پوٹوھاری اور پنجابی کا اختلاف ہے۔ بلوچستان میں پختون براھوی سندھی اور بلوچی کے مختلف علاقے ہیں ۔ خیبر میں پشتون ھزارہ سرائیکی اور چترالی کے مختلف قومیقومیتیں اباد ہیں ۔ سندھ کے علاوہ سارے علاقے دوبارہ ایک صوبہ نہیں بن سکیں گے ۔
@adeelurrehman3068
@adeelurrehman3068 2 месяца назад
@@muneerahmed7530 اگر آپ کے مطابق ایسا کرنے سے ویسا ہو جائے گا تو ملک 2ٹکڑے کیوں ہوا اور اس باقی رہ جانے والے بقیہ ٹکڑے میں سے 1971 کی جنگ میں گاوں انڈیا نے لے لیئے تھے ۔ کیوں
@user-vp9py6hw8u
@user-vp9py6hw8u 2 месяца назад
@@muneerahmed7530 har division ko province ka darja diya jaye. Har division ka apna CM ho. Apna secretatiat ho, Apna khudmukhtar nizam ho. Jis tara uk ma counties hoti hn.
@khurrumshaukat
@khurrumshaukat 2 месяца назад
Punjab is threat to National security of Pakistan and should be divided into 4 provinces and equal to other 3 provinces and they are reason of Pakistan downfall since 1947 and they threaten division of KP and Sindh in order to stop the division of Punjab and also provincial government should be made stronger than Federal structure as in Pakistan resolution by Jinnah! ! Even British Raj has made provincial assembly as strong then Federal government
@user-ls4lk1mz5w
@user-ls4lk1mz5w 2 месяца назад
Sir pehla like Mera Aya Hy daikh lo humhary apsy mohabbbat ❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bohat Shukriya janab. Khush rahen, salamat rahen.
@muhammadyaqoobgurchani2292
@muhammadyaqoobgurchani2292 2 месяца назад
Impressive information V Good.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
My pleasure sir
@zaman2197
@zaman2197 2 месяца назад
Absolutely true , your last remarks for Pakistan is very heart touching
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
My pleasure. Thanks a lot. Stay blessed.
@Chaudharysaad-su5lc
@Chaudharysaad-su5lc 2 месяца назад
افسوس صد افسوس تمام لبرل سیاسی لیڈروں نے بھرپور مخالفت کررہے ہیں اس لیے آج قوم کومہنگی بجلی مل رہی ہے
@khurrumshaukat
@khurrumshaukat 2 месяца назад
Chaudhry sardar jee sahib Turbella makes electricity at 1 PKR / unit and then why do they sell KP electricity at 70PkR / unit? You are a fool to expect cheap electricity from Kalabagh ?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@Chaudharysaad-su5lc لوگ اس بات کو ماننے پر تیار نہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@khurrumshaukat These decisions are not mine but those who are ruling and you are also a part of it.
@WajidAli-jl6yj
@WajidAli-jl6yj 2 месяца назад
شاہ جی میں بھی یہ ویران جگہ ڈیم کی دیکھ چکا ہوں یہ جو سٹیل وائر نظر آ رہی ہیں ان میں ایک bucket چلنی تھی جو اس طرف پڑی زنگ آلود ہوئی پڑی ہے اور واپڈا کی کالونی ویران اور گری پڑی ہے جہاں جنگلی جانور پھرتے نظر آتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
میں نے وی لاگ میں وہ سب کچھ دکھایا ہے جو وہاں ویران اور زنگ آلود پڑا ہے۔ یہ اچھی بات ہے کہ آپ بھی اس کے گواہ ہیں۔
@TravelwithAbid
@TravelwithAbid 2 месяца назад
Very informative vlog. Keep it up.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thank you so much
@user-nl6xs6jb6w
@user-nl6xs6jb6w 2 месяца назад
Thanks
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Welcome dear
@muhammadali-ij1yl
@muhammadali-ij1yl 2 месяца назад
Good effort
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thank you so much
@kareemkhan5446
@kareemkhan5446 2 месяца назад
Good informative video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
So nice of you
@muhammadsarfraz1752
@muhammadsarfraz1752 2 месяца назад
Kala bagh Dam is a perfect example of Pakistani Bureaucracy+General Zia & ANP 😅😅😅
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Yes, it is
@Nawitaazi
@Nawitaazi 2 месяца назад
گیلانی صاحب ہم آپ کے بلاگز سے آئندہ بھی بھرپور مستفید ہونا چاہتے ہیں ۔ لیکن جس طرح سے آپ اتنی سچی اور کھری باتیں کررہے ہے نہ لگتا ہے کہ یہ ممکن نہ رہے ۔ اللہ آپ کا حامی وناصر ہو۔۔۔ آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
اللہ خیر کرنے والا ہے سرکار۔ بس آپ سے دعاوں کی درخواست ہے۔
@Nawitaazi
@Nawitaazi 2 месяца назад
سر آپ ہمارے محسن ہیں
@TariqMahmood-un4hj
@TariqMahmood-un4hj 2 месяца назад
دراصل جن حضرات کے IPP میں شیئرز ہیں انہوں نے پلاننگ کے تحت اس منصوبے کو سبوتاژ کیا۔ان لوگوں کو ملک اور عوام سے کوئی غرض نہیں ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
بالکل درست
@khurrumshaukat
@khurrumshaukat 2 месяца назад
All Punjabi establishment and Punjabi benefit from IPP and even if Kalabagh dam is made we still will pay 75 - 100 pkR / unit and there is no need of this white elephant
@TariqMahmood-un4hj
@TariqMahmood-un4hj 2 месяца назад
​​@@khurrumshaukatMr.Khurrum, it is not a matter of punjabi or pathan; but it is matter of national issue. Knowingly that if dam is constructed all people of Pakistan will be the beneficiaries. However, the blackmailer of our country are too strong and propagated its construction in such a way that people of different provinces were turned against this project. I am sure that project will never be materialized bcz of these rascals who are drawing huge benefits from their shares in IPPs.
@khurrumshaukat
@khurrumshaukat 2 месяца назад
@@TariqMahmood-un4hj don't school me about what you don't believe in yourself , first you learn being a Pakistani first Punjabi have been in history as Traitors to mother land and nothing has changed today
@Yousefgujjar
@Yousefgujjar 2 месяца назад
😂 جھوٹے لوگ. نواز شریف نے پھر نیلم جہلم پاور پراجیکٹ اور سندھ میں ونڈو پاور اور گومل زام ڈیم اور سولر پارک اور ایٹمی بجلی گھروں کے دو دو یونٹ نئے لگائے اسی طرح دوسرے سیاست دان خان کر کے عمرانڈو قوم بھی تو کچھ بنا سکتی تھی. الزام خان کے ساتھی دشمن پاکستان یو ٹیوبر لوگوں کو اللہ پوچھے. اور
@AliAli-bq9vk
@AliAli-bq9vk 2 месяца назад
MashaAllah ❤Nice ❤Bakra Eid 3rd Day Mubarak ❤Sir JI Best Information ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Jazak Allah. Aap ko tamam din aek sath hi mubarak hon.
@afzalbholachairman8004
@afzalbholachairman8004 2 месяца назад
very nice video gilani saab
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bohat shukriya janab
@immitheguy
@immitheguy 2 месяца назад
Really gillani sahib dil dukhta ha Kala bagh dam ko dekh ka
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Dil dukhna to bohat chota sa lafz hai. Site par ja kar dekhen to aansu nikal aatay hen apnay mulk k wasayal ko yoon barbad hotay dekh kar, woh bhi chand logon ki khatir jin k hathon men hamaray muqaddar k faislay hen.
@immitheguy
@immitheguy 2 месяца назад
@@zulfiqargilani bayshuk aur logon na mulki mufaad ko baalataar na latay hue apne lasani Trump card ko use kar ka is project ko pusay pusht daal diya ha
@discoverinformation6384
@discoverinformation6384 2 месяца назад
Bahut shukrea sir ap ne kalabag Dam ka masla uthaya.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Jazak Allah
@basicinfo6816
@basicinfo6816 2 месяца назад
​@@zulfiqargilani Allah bless you sir
@sajidkamran7534
@sajidkamran7534 2 месяца назад
پاکِستان زندہ باد
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
ہم تو دل سے کہتے ہیں
@subaskhan2967
@subaskhan2967 2 месяца назад
ہم بچپن میں اس کالونی میں رہے بہت خوبصورت سر سبز کالونی تھی اب دیکھ کر بہت افسوس ہوا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
میں آپ کا دکھ سمجھ سکتا ہوں۔ گو میں نے وہ کالونی آباد نہیں دیکھی لیکن اس کی برباد حالت دیکھ کر واقعی دلی دکھ ہوا۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@HusnainGillani
@HusnainGillani 2 месяца назад
good
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot dear
@zahidmehmood5637
@zahidmehmood5637 2 месяца назад
پرویز مشرف نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش کی اسلام آباد میں اس کا اجلاس ھوا مجھے اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئ میں اس اجلاس میں شریک نہ ھو ا ۔میں نے پرویز مشرف سے کہا اگر آپ کالا باغ ڈیم بنا دیتے تو آپ پاکستانی عوام کے ہیرو ھوتے جب آپ کے پاس اس وقت طاقت تھی کوئی آدمی بولنے کی جراءت نہیں کر سکتا تھا ۔مجھے کہنے لگا میرا فلاں آرٹیکل پڑ ھو ۔لیکن پرویز مشرف نے ہیرو بننے کا موقع ضآئع کر دیا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
آپ نے بالکل درست کہا۔ اگر جنرل پرویز مشرف چاہتے تو کالا باغ ڈیم واقعی بن جاتا لیکن انہیں سیاست کا چسکا لگ گیا تھا۔ انہوں نے کالا باغ ڈیم کا نعرہ تب لگایا جب وہ خود ڈوب رہے تھے۔ ایسے میں ڈیم کیا خاک بنتا؟ آپ کے مشورے پر عمل ہو جاتا تو پرویز مشرف صرف ہیرو ہی نہ بنتے بلکہ تاریخ میں بھی امر ہو جاتے۔ آپ کے تبصرے سے خوشی ہوئی۔ بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@HajiIsrarhussain
@HajiIsrarhussain 2 месяца назад
بھائی صاحب وہ دن دور نہیں جب پاکستان اقوام عالم کی سرداری کرے گا اور انشاء اللہ وہ وقت بہت ہی نزدیک ہے ۔ کالاباغ ڈیم تو بنے گا ہی۔ یہ ملک ان سیاست
@ShahShezad
@ShahShezad 2 месяца назад
​@@HajiIsrarhussainjab tak aesa hoga Jo k hoga inshallah tab talk TU duniya main itni ziada taraqi ho chuki Hogi k dams ki zaroorat hi baqi nahi Rahe gi aur in ki jaga koi aur mutabadil cheez ( alternative ) cheez Aa chuki ho gi aur duniya main jitne dam Hain inki bhi zaroorat baqi nhi Rahe gi aur jaga ka ziyan samajh kr unko bhi toda ja Chuka hoga . Bijli k liye Kuch aur ziada achhe zraye Aa chuke hon ge Soler power hydro power & air turbine power se bhi ziada achhe zraye . Aur water Pani ka bhi Kuch aur tareeqa ho hi Chuka hoga .
@user-bf5rb5nj3m
@user-bf5rb5nj3m 2 месяца назад
بھائ اس ڈیم بنے سے بھارت سے پھر پیسے بند ھوجائنگے کیونکہ بہت سے مگرمچھوں کو ھر سال ملتے ھے
@malikmukhtar3099
@malikmukhtar3099 Месяц назад
This development project was politicised by ANP, PPP sindh and their allies Balouchis. Pakistan should had been irrigated through its canals emenating from this dam. Cheaper electricity should had been provided to people of Pakistan and nationalist parties funding from indian govt and oil mafia might had been stoped. The costly electricity which is being utilised by people should had been avoided. There should had been no IPPs which have been sqeizing blood of people.❤
@ShahabKhan-vb4vj
@ShahabKhan-vb4vj 2 месяца назад
Only 1 solution Sir……. 1. Dam name should be Pakhtunkhwa Dam. This area was part of pakhtunkhwa so return it back.. 2. Sindh will control Water mangement system 3. Punjab fully withdraw from this plan in the Great Interst Of Pakistan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Please think for Pakistan
@Noorulwahab1
@Noorulwahab1 2 месяца назад
❤Exactly ❤
@waheedmurad2517
@waheedmurad2517 2 месяца назад
Buht acha velog
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bohat shukria aap ka
@mustansarhussain6650
@mustansarhussain6650 2 месяца назад
good efforts 😮😮❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot
@withalihoti6692
@withalihoti6692 2 месяца назад
Very wll
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot
@toyotafortuner-kl8xq
@toyotafortuner-kl8xq 2 месяца назад
Dear Gilani sb, aap ney bhot acha tajziya diya, lekin jin logon ny is mansooby kee mukhalfat kr k sirf siyasat bachaee mulk kahan pohnch giya, Allah pak sb ko hidayat dy aur mulk k liye kuch karny kee himmat dy.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Aap ki sab duaon par ameen
@ikramfarooqi5408
@ikramfarooqi5408 2 месяца назад
Sir you r absolutely right ❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
My pleasure sir
@shahidmahmood2793
@shahidmahmood2793 2 месяца назад
Great information sha g 🎉
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot
@wvp2491
@wvp2491 2 месяца назад
Your videos are truly impressive and offer a great deal of educational content. I commend your efforts and wish you all the best in your endeavors. From a geographic and engineering standpoint, Kala Bagh offers huge advantages to all provinces. However, the challenges primarily arise from a lack of knowledge and political inexperience. History will not look kindly upon politicians who prioritize their own interests over the welfare of the people.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
I am grateful for your support because I myself often say in my vlogs that history is very cruel and does not spare anyone. It has no religion or caste but it is a mirror in which you see your reflection. Thanks so much for the encouragement and liking the vlogs. Be happy, be safe.
@user-xt8qe5fo3g
@user-xt8qe5fo3g 2 месяца назад
نسلی عصبیت و تفاخر قیامت تک ختم نہیں ہو گا نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے کسی مستند عالم دین سے اس بات کو ویری فائی کر لیں اس کے بعد فیصلہ کریں کہ نسلی عصبیت و تفاخر میں کون کون مبتلا ہیں ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
درست کہتے ہیں آپ
@asifmehmood7169
@asifmehmood7169 2 месяца назад
Sir gee you are great and brave you highlited a burning isssue of our country with logic and reasoning..You are very patriot and kind herated for pakistan.I salute your owner.Asif mahmood Jhelum
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot for your appreciation and wishes. Stay blessed.
@sweetvoice9708
@sweetvoice9708 2 месяца назад
Ap mianwali aye thay Mujhy pta ne tha ap sy zror milta Or apko bahot see historical malomat deta
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
In sha Allah dobara aaya to contact karon ga. Salamat rahen.
@ShahabKhan-vb4vj
@ShahabKhan-vb4vj 2 месяца назад
Dear Sir! Sirf aik solution hai… Jazbathi bathoon ki zarorath nahi hai… 1. Punjab Pakistan ki hathir peechay hatt jai is mansoobai say 2. Dam ka nam Pukhtunkhwa Dam raka jay. Pora alaqa wapis pukhtunkhwa ku dai dai. 3. Dam ka water management control sindh ku diya jayai. Ajj punjab kay siyasathdan yi eelan karai. Kal subhoo Pukhtunkhwa Dam par kam start huga ❤
@mohsenkhan8609
@mohsenkhan8609 2 месяца назад
Kbi kbi ham ko Pakistani ban k b soch lyna chayay koi sindhi koi punjabi koi pashtoon koi balochi bana hova hai kya ham sirf first Muslim thn pakistani nai ban saktay
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@ShahabKhan-vb4vj Allah aap ki zuban mubarak karay lekin bat wohi aa gai na Punjab, Sindh aur KPK. Pakistan kahan gaya?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@mohsenkhan8609 Ham to mulk se baher bhi apna introduction as Pakistani nahi bal k Sindhi, Punjabi ya Pakhtun se karatay hen.
@mohsenkhan8609
@mohsenkhan8609 2 месяца назад
@@zulfiqargilani sir yakeen kareen mjy USA or UK janay ka bht dafa moka mila hamesha k lyiy lkn mai nai gya log mjy pagal boltay hn I sys mai pagal sae ider he jeena hai ider he marna hai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Wonderful
@farooqanwer8656
@farooqanwer8656 2 месяца назад
Mashaallah good video
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot dear
@cookwithuzmaa
@cookwithuzmaa 2 месяца назад
Interesting facts
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Yes
@travilwithasad
@travilwithasad Месяц назад
right bro bht afsos ki bat ha hm sab k liy hmri any wali nasloon ka b bera garak kar dia ha a
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Is par jitna afsos bhi karen kam hai
@travilwithasad
@travilwithasad Месяц назад
@@zulfiqargilani g bhai
@anwariqbal4405
@anwariqbal4405 2 месяца назад
Thanks for showing Kala bagh dam site I have also visited the site what a excellent coverage a natural dam site it is bad luck for Pakistan we Could not make it fruit full for our nation it is only due to our greedy politician GOD BLESS PAKISTAN
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
So nice of you for appreciation. Stay blessed.
@safeermalikone
@safeermalikone 2 месяца назад
دکھ بھرا ولاگ😢
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
جی ایسا ہی ہے
@hadiakbarkargili637
@hadiakbarkargili637 2 месяца назад
Bundle of thanks for showing truth to the common people of Pakistan regsrding Kalabagh Dam Marhoom. Very informative and historical vlog Gilani Sab
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
My pleasure dear
@basicinfo6816
@basicinfo6816 2 месяца назад
Kalabagh lazmi banna chia hai. InshaAllah Ya Allah madad
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Mujhay to yeh banta nazar nahi aata
@amirmalikphta7693
@amirmalikphta7693 2 месяца назад
مرشدجی پاکستان کی ترقی کی وھی کہانی ھےجوکہ ھرکوئی چاھتاھےکہ سسی پھرپیداھولیکن میرےگھرنہ ھودوسرےکےگھرھو
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
😂 واہ کیا شاندار تبصرہ ہے
@Yasir1121
@Yasir1121 2 месяца назад
Bahut zabardast analysis aur accurate reasons explain ki hain aap ne regarding construction of kalabagh dam and negative propaganda attached to it ALLAH hamara haal par raham farmaye ain politicians aur jo ais project ke against hain ain nishan e ibrat bana de Ameen😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bohat shukriya aap ka lekin Allah bhi sirf un qaumon ki halat badalta hai jo khud apni halat badalna chahti hen aur ham yeh nahi chahtay.
@user-xt8qe5fo3g
@user-xt8qe5fo3g 2 месяца назад
حدیث کیا پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کو ان کے عہدے داران اللّٰہ رسول سے بھی بڑھ کر عزت دیتے ہیں غور کریں گے تو مجھ سے اتفاق کریں گے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں جناب
@engineermuhammadkhalidsher8784
@engineermuhammadkhalidsher8784 2 месяца назад
Over all very realistic and comprehensive true picture presentation۔ We must think for Pakistan interest and behave as only Pakistani Nation۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Unfortunately we have not been able to do so.
@waheedsindhi5841
@waheedsindhi5841 2 месяца назад
کوئلہ سندھ سے نکلتا ھے پر ازتمعال پنجاب مین ھوتا ھے گئس سندھ سے نکلتی ھے اور استمال پنجاب مین ھوتی ھے سندھ مین ونڈٹربائین سے بجلی بنا کہ پنجاب کو دی جاتی ھی اور آپ کھتے ھو کہ کالاباغ ڈیم سے سندھ کو فائدہ ھوگا سندھ مین پینے کا پانی بھی نھین چھوڑینگے پنجاب سے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
میں نے پاکستان کے فائدے کی بات کی ہے اور اس میں سب شامل ہیں۔
@AbdulMajeed-hx4jv
@AbdulMajeed-hx4jv 2 месяца назад
Well explained
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot
@farzandali1761
@farzandali1761 2 месяца назад
Zabardast
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bohat shukriya
@user-bt3bz7il4q
@user-bt3bz7il4q 2 месяца назад
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
بہت شکریہ جناب
@khalidjahangir5284
@khalidjahangir5284 2 месяца назад
Sir very nice
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot
@Muhammadali-i3a
@Muhammadali-i3a 2 месяца назад
❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thank you very much dear
@khalidzaman682
@khalidzaman682 2 месяца назад
Great brother
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thank you so much 😀
@user-xt8qe5fo3g
@user-xt8qe5fo3g 2 месяца назад
مزید صوبے یکساں طور پر بنانے چاہے مگر تین کہتے ہیں ہمارے مزید حصے نہ کرنا مگر چوتھے کے ضرور پانچ حصے کر دو
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہ ہماری بدقسمتی ہے
@user-xt8qe5fo3g
@user-xt8qe5fo3g 2 месяца назад
@@zulfiqargilani شکریہ اللّٰہ کن فیکوں کی قدرت والے رب العزت سے دعائیں کرنی چاہیے وہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین باوجوہ نام نہیں ظاہر کیا ہوا ویسے آپ کے ساتھ بذریعہ چینل رابطہ پرانا ہے ۔
@muhammadrafique7799
@muhammadrafique7799 2 месяца назад
It was really key to progress of Pakistan. But it fell prey to enemies of Pakistan. The enemy also bribed local lords to oppose its construction, they didn't want to see pakistan in progress. And they succeeded.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
You are absolutely right
@shahidiqbalkhokhar5688
@shahidiqbalkhokhar5688 Месяц назад
آج بھی ہم اپنے نااہل سیاسی جماعتوں کے پہنچنے والے نقصان سے نبردآزما ہیں اصل مسئلہ رائلٹی کا ہی ھے ۔ ہماری لوگ خود ہی ترقی نھی کرنا چاہتے۔ پاکستان کی بدقسمتی سے یہ نھی بن پایا ۔ قومی سلامتی کے لئے بھی ضروری ھے ۔ اسکے ساتھ پاکستان ترقی کر چکا ہوتا افسوس ناک بات ھے ، ہمارے پاکستان کے مفادات کو بہت سخت نقصان پہنچا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
میں آپ کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں اسی لیے ایسی جگہوں پر جاتا ہوں تو دکھی ہو جاتا ہوں۔ یہ واقعی بدقسمتی ہی ہے جس کی وجہ سے ہمارے رہنما قومی مفادات پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔ تبصرے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@farazkhanfarza9772
@farazkhanfarza9772 2 месяца назад
Me Karachi se hon mashaa Allah apki video aur urdu achi he
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
@user-gt1fc5tb8r
@user-gt1fc5tb8r Месяц назад
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Bohat shukriya
@asimnadeem7510
@asimnadeem7510 2 месяца назад
محترم ۔۔۔ اس میں صرف پنجاب کے لیے بہت کچھ سوچا گیا مگر دریا کے اس بار ضلع کوہاٹ کے علاقے بھی شمال کی طرف رکھوان ۔ مولے والی ، غیژودی میلہ ، ںڈو کا کسی نے زکر بھی کسی نے کیا ۔۔۔۔ سواں کی طرف نہر نکالی جا سکتی ۔۔۔۔ مگر کسی رحمن اپباد ، شکردرہ ، کرک اور جنوبی صوبہ سرحد کے لیے کسی نے سوچنا بھی گورا نہ کیا ۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہ تو اللہ جانے کہ کس نے کیا سوچا اور کیا نہیں۔ ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ یہ منصوبہ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتا تھا۔
@mustansarhussain6650
@mustansarhussain6650 2 месяца назад
❤❤❤❤ Kala bagh dam bnao Mulk bachao
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Hona to yahi chahiye
@mehmoodchaudhry3001
@mehmoodchaudhry3001 2 месяца назад
ڈاکٹر طاہر القادری نے جو کہا تھا کہ ہر ڈویژن کو ایک انتظامی صوبہ بنا دیا جائے جس سے پاکستان کے کافی مسائل حل ہو سکتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
اگر ایسا ہو جائے تو کیا برا ہے
@ahadktk7528
@ahadktk7528 2 месяца назад
لالا صرف پختونوں قربانی کا بکرا نہ بنایا جاۓ ۔ پنجاب حکمرانی کے نشے سے باہر اجاۓ اور پختون کے ساتھ ساتھ بلوچوں کو اپنے پورے حقوق دۓ جاۓ۔ بختونوں اور بلوچوں کے وسائل سے فائدہ اٹھانا صرف پنجاب شریف حق کا نہیں بنتا۔ پختون پچھلے 44 سال سے جنگ کی اگ میں جل رہے ہیں اور بڑا بھائی پنجاب شریف اس کا لطف اور فائدہ دونوں اٹھا رہا ھے۔ خدا کا خوف کریں ۔
@khurrumshaukat
@khurrumshaukat 2 месяца назад
Ranjit Singhi & Sikha Shahi rules Pakistan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@ahadktk7528 اسی بات کا رونا تو میں نے رویا ہے کہ کوئی کسی کو اس کا حق دینے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔ سب صوبائی سطح کی بات ہی کرتے ہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@khurrumshaukat Lagta aesa hi hai
@maricelagan2189
@maricelagan2189 2 месяца назад
Geo gilani sahib
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bohat shukriya janab
@farzandali5006
@farzandali5006 2 месяца назад
Punjab should look for own resources and to stop looting the resources of other provinces
@sajidahussain7276
@sajidahussain7276 2 месяца назад
اسلام متحد ہو نے کی بات کرتا ہے اور تم تقسیم کی بات کرتے ہو
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@farzandali5006 This is un logical
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@sajidahussain7276 میں آپ کی تائید کرتا ہوں
@gmunnar7260
@gmunnar7260 2 месяца назад
کالا باغ ڈیم سے کسی کو کوئی اختلاف نہیں تھا اصل مسئلہ اس ڈیم سے کینال نکالنے کا تھا جو سندھ کو قابل قبول نہیں تھا ۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہ ڈیم اسی قبولیت اور عدم قبولیت کی نذر ہوا ہے۔ کسی کو کچھ قبول نہیں تھا اور دوسرے کو کچھ۔ بس اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں ایک قوم بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
@zamirhussain3578
@zamirhussain3578 2 месяца назад
ن لیگ نے حب پاور پلانٹ پروجیکٹ عوام کو تحفے میں دیا کوئ آمدن نہیں اربوں روپے غریب عوام سے لوٹے جا رہے ہیں۔۔ ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
ہم اسی طرح لٹتے رہیں گے سرکار
@aabbccdd-mz6xh
@aabbccdd-mz6xh 2 месяца назад
Please visit shabqadar dhari there is a gat in castadi fort ranging siingh
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
That fort is with the forces. Who will let me go?
@masroorahmad1213
@masroorahmad1213 2 месяца назад
محترم رشوت دیتے اور لیتے کون دیکھتا ہیے آپنے جو کہا دورست ہیے ہم نے دیکھا تو نہیں۔لیکن ایک اخبار کی خبر تھی بہت پہلے PIA کی ایک فلائٹ سے سونے کی اینٹیں. آئ تھیں اور ایئر پورٹ کے بعد معلوم نہیں کہاں گیئں ۔۔۔۔۔ اور لکھا تھا یہ ڈیم مخالف. لوگوں کے لیے آئیں تھیں جو ہم نے خود پڑھا تھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
میں اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ اس طرح کا لین دین تو ہمارے ملک میں عام ہے۔ پہلے منی لانڈرنگ پر لوگ ائیرپورٹس پر پکڑے جاتے ہیں۔ چند دن شور مچتا ہے، پھر خاموشی چھا جاتی ہے اور پھر کچھ عرصے بعد سب ڈرائی کلین ہو کر باہر آجاتے ہیں۔
@PakistanZindabad-bo9ni
@PakistanZindabad-bo9ni 2 месяца назад
فوج DHA اور ایٹم بم تو بنا سکتی ہے کالا باغ ڈیم نہیں کیونکہ اس میں زیادہ فائدہ عام پاکستانی عوام کا ہے ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہ کبھی نہیں بنے گا
@shaukatali4970
@shaukatali4970 2 месяца назад
اگر یہ ڈیم بن جاتا تو پاکستان بجلی میں خود کفیل ہوتا اور آبپاشی سے سر سبز کھیت نظر آتے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
ایسا ہی ہونا تھا۔
@naeemiqbalmalik5239
@naeemiqbalmalik5239 Месяц назад
بےنظیر نے کالا باغ ڈیم کی مخالفت کے لئے اوباڑو میں ایک ریلی بھی نکالی تھی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
وہ تب کی بات ہے جب محترمہ حزب اختلاف میں چلی گئی تھیں ورنہ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ بطور وزیراعظم انہوں نے اس کے لیے فنڈز بھی مختص کیے تھے۔ یہ بات بچے بچے کو پتا ہے کہ ہمارے سیاست دانوں سے اقتدار چھن جائے تو ان کا قبلہ اور کعبہ بھی بدل جاتا ہے۔
@kaifmusakhan8065
@kaifmusakhan8065 2 месяца назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Jazak Allah
@shakuatali8557
@shakuatali8557 2 месяца назад
Siasat Dan our GENRELS sub apnay pait ka hi pyaray haa
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Bilkul durust
@shoodabbas917
@shoodabbas917 2 месяца назад
together just for corruption💰💰💰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
You are right
@shaukatali4970
@shaukatali4970 2 месяца назад
و علیکم السلام
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
جزاک اللہ
@qaisersaeed1393
@qaisersaeed1393 2 месяца назад
V v sad story of power Eltric problem in Pakistan.. 😢😮😅😊😊😅😮😢 .. .. its was the only DAM in Punjab. 😢😮😅😊😊😅😮😢
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
You are right
@riazalidogar1074
@riazalidogar1074 2 месяца назад
Excellent👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot
@jasdeepsahota3803
@jasdeepsahota3803 2 месяца назад
how politicians can dare that if establishment wanted to build this dam they would have built this dam for pakistan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
I think both have the same interest.
@talibhussain3207
@talibhussain3207 2 месяца назад
کالا باغ ڈیم پر عوامی ریفرنڈم ھونا چاھیے سیاست کو الگ رکھ کر
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہ کبھی نہیں ہو سکتا جناب
@mustansarhussain6650
@mustansarhussain6650 2 месяца назад
crupt Siastdan 😮😮😮😮
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
You are right
@abbashussain4310
@abbashussain4310 2 месяца назад
Baggers can't be choosers
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Righto
@sweetvoice9708
@sweetvoice9708 2 месяца назад
Ap phir jab mianwali tashrif lana Kindly mujhy inform krna
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Aap mujh se meray Whatsapp number par contact kar saktay hen: 0321 875 5750
@rafiqrafiq9847
@rafiqrafiq9847 2 месяца назад
اس ڈیم کی مخالفت کرنے والوں کو انڈیا پیسے دیتا تھا یعنی اس کے پے رول پے کچھ لوگ کرتے رہے تھے ۔کیونکہ انڈیا کو تربیلہ سے بھی انڈیا کو تکلیف تھی سب لوگ جانتے ہیں حقیقت کیا ھے۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
یہ مجھے علم نہیں کہ کون کس کو پیسے دے رہا ہے لیکن یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے اپنے ہی اس ڈیم کو نہیں بننے دے رہے۔
@sukhan2225
@sukhan2225 2 месяца назад
Pakistan is not a one nation country. It is a federation of four nationalities. No nation or province can go for a project that is against the interests of other provinces. Don't waste your time on a dead horse. You can't go for it.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Thanks a lot for your kind advice
@uzmanajam8942
@uzmanajam8942 Месяц назад
Video dekh k dil dukh gya😢
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Месяц назад
Bat hi aesi hai
@tariqmalik7661
@tariqmalik7661 2 месяца назад
Qoumi issues per Syasat nahin hony chahye bulkay inkey Awaz ko kuchal dana chahye.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
Honi to nahi chahiye lekin ho rahi hai.
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 2 месяца назад
گیلانی صاحب چند ایک فوجی آفیسران بھی مکمل کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لیے بہت جدوجہد کی ان میں ایک خاندانی اور نسلی ہیرو جو واپڈا چہرمین تھا ھوسکتا ھو آپ اس سے ملاقات کا شرف حاصل ھو جاتا اس کا نام تھا شمش ملک جس نے زندگی کے آخری حصے میں بھی ٹیلی ویژن پروگراموں پر کالاباغ کے حق میں چیلنجز کئے حالانکہ وہ بھی نوشہرہ کا رہنے والا تھا بہت نفیس انسان تھا ھو سکے تو اس کے متعلق معلومات فراہم کریں شکریہ 🌹
@waheeddad4132
@waheeddad4132 2 месяца назад
Wa nowshera ka rehnay wala tho hay laikin ussy jis tareeqay say istimaal kia gia wa bhi sab ko patha hay aaj nowshera ja kar poochna shamsul mulk kon hay koi nahi jaantha halankeh kpk ka chief minister bhi raha laikin nowshera aaker uski izzat daik patha chal jaey ga
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@shafiqahmed8801 مجھے علم ہے کہ شمس الملک صاحب نے کالا باغ کی بہت حمایت کی لیکن ان کی اپنے صوبے والوں نے نہیں سنی تو دوسرا کوئی کیا سنتا۔ ہمارے سیاست دان بہت گھاگ ہیں کیونکہ انہیں یہی سبق پڑھایا گیا ہے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
@waheeddad4132 Sarkar woh aap k shaher k thay. Aap ne unhen kesay rakha yeh aap ka masla hai. Ham to sirf Kalabagh dam ki bat kar rahay hen.
@waheeddad4132
@waheeddad4132 2 месяца назад
@@zulfiqargilani bhaai thum log ussay istimaal kar rahay thay keh uska ghar bhi nowshera may hay tho wa mukhalif nahi hay kala baagh daim ka halankeh ussay thum logon nay 2 dafa wapda ka chairman banaya keh isay istimaal karsakain wa istimaal bhi huwa laikin kamyaabi na hosaki aur may nay yahi kaha keh doosron kaley istimaal hothay hain unhain per apnay muhallay walay bhi nahi pehchnthay laikin thumaara lehja uffff ye taasub yahi waja hay daim na bannay ka
@umarrehman9542
@umarrehman9542 2 месяца назад
ڈیم بناؤ- ترقی لاؤ بلڈ اینڈ آپریٹ 30 سال لئے بنائیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
کاش ایسا بھی ہو جاتا
@SmilingBeagle-dh8xg
@SmilingBeagle-dh8xg 2 месяца назад
متفقہ فیصلہ جب نہی ھوا تو مشینری اور بلڈنگ کیوں بنائی کیا کمشن کا کوئ چکر تھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 месяца назад
میں نے بتایا ہے کہ فیصلہ ہوا تھا
@AbdulMajeed-hx4jv
@AbdulMajeed-hx4jv 2 месяца назад
India 🇮🇳 build 200 dams in this time ,and we are fighting on one dam.,defecency of unity....
Далее
Секрет фокусника! #shorts
00:15
Просмотров 43 млн
Akhori Dam Vs  Kalabagh Dam =3 Times Cheaper & Larger
10:04