(12.4.24) KATZARAH DAM will be Pakistan's 2nd Largest Dam (after Soan Dam) that can store 35MAF water & 1500 MW electricity.Soan Dam can store 38 MAF Water and 5200 MW electricity. #katzarahdam #soandam #pakistandam
SOAN Dam , Akhori Dam, Katzarah Dam or Kalabagh Dam agar hum ny ye 4 dams kamyabi sy jald bana liye tou Pakistan ka mustakbil bhoot Roshan hoga. Umeed hy koi parha likha hukmaran is par ghoor kryga or kam krwayegaa
اکھوڑی اور کالاباغ مہنگے، ناکارہ اورغیرضروری ہیں ۔ سواں ڈیم سے سٹوریج ، آبپاشی اور سیلاب کے 90 فیصد مسائل حل ہوجائیں گے۔ کتزرہ کی بجائے شیوک کو کچھ بڑا کرلیں تو اپر انڈس میں گلیشئر کے سیلابوں کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور بلتستان سے نیچے سارے ڈیمز کی پن بجلی کی قیمت آدھی ہوجائے گی۔
11:47 11:48 او خدا کا نام لیں ایسی فضول باتیں بڑے عرصے سے دشمن کے ایجنٹوں کی طرف سے کی جا رہی ہیں ۔ یہ اسی صورت میں ممکن ہوگا جب آپ سکردو شہر والے علاقے کو خیر باد کہہ دیں گے اور 12:57 کرگل، سیچن ، وغیرہ اہم نوعیت کے سٹریجک علاقوں کا راستہ بلاک کروا لین گے۔
🇵🇰 💡 🔌 🌊 🐠 Excellent daily development news & information. 🌹 🇵🇰 Please also daily include information about past projects completed, their success, failure & benefits.
انجنیر فتح اللہ گنڈا پور صاحب کو اللہ جنت نصیب کرے اس نے اس کیلئے بہت کوشش کیا لیکن حکومت پاکستان خوابخرگوش میں ہے اگر یہ 15000میگاوٹ نہیں بنا سکتے ہیں تو پھر اس کی بجائے بنجی ڈیم بنانا چاہئے
گلگت بلتستان سوات سب پہاڑوں سے بیش قیمت ہیرے سونا کاپر جیم سٹون نکالے جا رہے ہیں اور بیرونی ممالک میں پہنچائے جانے رہے ہیں حکومت میں غدار سو رہے ہیں۔ پاکستان ایک سال میں پورا قرضہ اتار سکتا ہے ۔ مگر ہر ادارے میں غدار نہ ہوں تو ۔
Naqvi sb i have watched the full video. Abdul rehman should know the typo errors befor uploading such information. He was promoting Katzara dam on this channel since last 3 years. Mr. Naqvi you should see the past videos
فالتو صفر کئی عشروں سے لگا ہے اوراسکے پھیلنے میں بڑے بڑے اینکر، ٹیکنوکریٹ اور دفاعی ماہرین کے نام موجود ہیں۔ ان سب کی نیت یقینا اچھی ہوگی ۔ڈیزائن کی تحقیق عبدالرحمن صاحب کی ذمہ داری نہیں ، لیکن انہوں نےیہ غلطی سب سے پہلے رپورٹ کی ہے۔
پتہ نہیں کب بنیں گے یہ سارے ڈیم ، ہماری تو ترجیحات ہی کچھ اور ہیں، ہمارے نام نہاد لیڈرز کا ویژن اتنا ہے کہ اپنے گھر سے باہر ہی نہیں نکلتے اور آپ ان سے اس سب کی توقع لگائے بیٹھے ہیں، اللّٰہ تمام عالم اسلام پر رحم فرمائے۔ آمین
If production cost is 10 paisa per unit govt/wapda/nepra will charge 60 rupees per unit for common people's and for elite ie 5jeems will be free. So solar lagao govt sey Jan churaao
Information is always good to hear from last 6.8 years.... But this is not even in the list of wapda... I thought use less debate.. because wapada and government even not thinking 🤔 about those dams
I think Geo-Politically un economical because of high rehabilitation cost, Secondly if we dislocate people from there, it will create future political issues regarding settlement of IOK issues
افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی انجنیئرز کو ڈیم کی سٹوریج اور پاور گننی نہیں آتی۔ جو منصوبے ورلڈ بینک نے بنا کر دیے تھے انکے ڈیزائن بھی انتہائی ناقص، نکمے اور کئی گنا مہنگے ہیں۔ ہمارے انجنئرز کو ڈیزائن پڑھنا تک نہیں آتا، اسے سمجھ کر اس کے نقائص دور کرنا تو اس سے اوپر کی بات ہے۔
Aap kis chakkar mein hen katzara dam ko pahlay hi naqabil e tameer qarar day chuki hay. Katzara dam ka matlab Skardu city ko dubona hay. Aap itni bari abadi ko kahan settle karen gay?
Ye Sab ki baton Sy to lgta hymy10 sal mehnt kr k Pakistan ko hamesha k Lia Pani msly kokhatm kia jaa skta hy lyken coron Sy koi oumeed ni ki ja skti choron ko Fursat mely to km kren tesx KY peson py plny waly mukl ko Kesy agy ly kr jany dyn gy
The way you portray the Pakistan should already be self sufficient in every respect and on the top of the world. You have to be critical and do your homework in depth.
@@ahmednaeem5966 labaik n qadri sy itna impress q hoty ho enho ny 75sal mei sy ek sal bhi govt nahi k pak ka bera garak oxford k bandro ny hi ki hai mitti sy jury insan sincere aur hardwork hi hoty hain.
اگر کوئی ملک چاھے کہ وہ ھر کام آسانی سے کرے اور ھر کام کو ممکن بنائے تو ھر کام کو حل کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی طریقہ موجود ھوتا ھے اور اگر ایک طریقے سے ٹھیک نہ ھو تو دوسرا طریقہ استعمال کرنا چاھئے تیسرا طریقہ، چوتھا طریقہ لیکن کوئی بھی بنیادی اور ضروری کام کو ھر طریقے سے ٹھیک کرنا چاھئے ۔۔۔جیسے کرپشن، پولیس سسٹم، معیشت، بےروزگاری، غربت، ھسپتال وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
Bhai jo bijli awam ko zinda marde uska kia fiada Is bijli se amm awam ki kia faida pehle hi bohat hai usper loadsheding or itni cost k awam bill bharne k kiye qarzay lerhe hain or ashrafia apne bank bhar rhe hain 😎😎😎
3 saal sy shor machya hoa hy apny is channel per 15000 MW ka. That’s mean you were spreading the information without confirmation. Drowning Skardu for dam is also a poor idea for dam construction. Awain itna shor machaya hoa tha.👎🏻👎🏻👎🏻👎🏻👎🏻
Every information is a bluff. No dam has been bluit after Tarbela. Now Pakistan is on a brink of extinction. Someone else will think about construction of dam or not. Hostile Pakistani politician will not allow any type of dam construction. In the presence of Pakistani army, no other enemy is necessary. Only Pakistani army will divide this country further. The geo political situation is going to change soon.
wasy jtny dam ap ny apni videos my bana diye hy pakistan my lghta hum pakistaniyo ko free bajli mila kary ge or dusro mulko ko b dyny lg jea gy ............. hahaha
انڈیا امریکہ اسرائیل عموما ایسے ماہرین کو خرید لیتے ہیں یہ بات یاد رھے عجیب بات ھے کہ ایک صفر زیادہ لگ گیا کیا سمجھ آتی ھے یہ بات اربوں ڈالر کا منصوبہ تھا یا کوئی کریانہ سٹور کا کھاتہ تھا جو ایک صفر زیادہ لگ گیا
ہر چند ماہ بعد یادہانی کرواتے رہا کریں بدمست حکمرانوں کو ڈیم زندگی ہیں پاکستان کی اگلے ایک سو پچاس سال میں سندھ دریا خشک ہو جائے گا ماہرین کی پیشگوئی ہے ابھی کچھ کرنا ہو گا
عبدالرحمن صاحب پاکستان میں جو بڑی بڑی نہریں اس پر ٹربائن لگا کر بجلی پیدا کی جا سکتی ھے اس پر حکومت کو تھوڑی توجہ دینی چاہیے سولر کے مقابلے میں تو بڑا پوٹینشل ھے اس پر بھی عبدالرحمن صاحب کوئی پروگرام کریں، شکریہ
سوال ھی نہیں پیدا ھوتا کہ ڈیم بنائے جائیں ۔ یہ کب سے محب وطن ھو گئے ۔ DHA اور FWO کے پاس 100 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ کے اثاثے ھیں اور 85 فیصد فیصد عوام غریب ترین