بخدا یہ سماع سنا نہیں رہے ، قلب و روح پہ طاری کر رہے ہیں ۔ یوں محسوس ہو رہا ہے ، محبوب المشائخ حضرت نظام الدین اولیاء علیہ الرحمہ کی مجلس میں حضرت امیر خسرو رموز آشنائی ( محفل سماع ) بپا کر رہے ہیں ۔ کیا بات ہے ۔سبحان اللہ ۔ یہی وجہ ہے کہ چشت اہل بہشت نے سماع کو روح کی غذا قرار دیا ۔ جب ایسے قوال ہوں تو قوالی کیسے سوہان روح نہ بنے ۔ اللہ اکبر ۔ کیا کہنے ۔ وجود پر کیفیت وجد طاری ہے اور قلوب و اذہان گویا ہیں ،،،تیرے عشق نچایا کر کے تھیّا تھیّا تیرے عشق نے ڈیرا، میرے اندر کیتا بھر کے زہر پیالہ، میں تاں آپے پیتا جھبدے بوہڑیں وے طبیبا، نہیں تاں میں مر گئی آ تیرے عشق نچایا کر کے تھیّا تھیّا چھپ گیا وے سُورج، باہر رہ گئی آ لالی وے میں صدقے ہوواں، دیویں مُڑ جے وکھالی پیرا! میں بُھل گئی آں، تیرے نال نہ گئی آ تیرے عشق نچایا کر کے تھیّا تھیّا
Beshak, awesome qawwali and awesome qawwal. Bilkul rooh par utarti hai. Ameer Khusrou b lajawab hai or un ke ishq ki to baat hi kuch or hai. Wo hai asli mureed. 🥰🥰😍😍😍
خان صاحب نے یہی قوالی استاد بڑے کرم دین قوال کی برسی پر گائی تھی استاد متے خان کہ والد تھے کیا کہنے آج تک وہ پرفارمینس یاد ہے کیا کہنے اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Ary wah wah kia kahny kaisy sada log or pake log majal ay 1% bhi tal se ya Sur se bahir hua ho subhan Allah kia kahna sureela log barda log aj kal Ke jitna besura log hai utna hi nam hai or Jo asal haq dar hai aj bhi ghar betha hua hai koi nam nishan nai