عاشق نہ شُدی جلوۂ جاناں کہ شناسی؟ تا سر نہ دہی ہمّتِ مرداں کہ شناسی تو عاشق ہی نہ ہوا، جاناں کا جلوہ کیا پہچانے گا۔ جب تک سر نہ دے گا تو کیا جانے گا کہ ہمتِ مرداں کیا ہوتی ہے۔
@nangamujra Nusrat sahb has his own class and Munshi has his own. They both were legends. We don't need to compare them; all we need is to listen to the music and feel what they say.
Where can I find a clearer version of this? Pleasssee. I want it with the video. This takes you into a different world. Nothing can describe the feeling listening to them, and watching them!
عاشق نہ شُدی، جلوۂ جاناں کہ شناسی؟ تا سر نہ دہی، ہمّتِ مرداں کہ شناسی؟ تو عاشق ہی نہیں ہوا، جاناں کے جلووں کو کیسے پہچانے گا (کیونکہ) جب تک سر نہ دے گا، ہمتِ مرداں کو کیسے جانے گا؟ خود را نہ پرستیدہ ای، عرفاں کہ شناسی؟ کافر نہ شُدی، لذّتِ ایماں کہ شناسی؟ تو نے اپنے آپ کی پرستش کی ہی نہیں، کیسے جانے گا کہ عرفان کیا چیز ہے، تو کافر ہی نہیں ہوا تو ایمان کی لذت کو کیسے جانے گا؟ امروز نہ دیدی تو اگر روئے صنم را فردا بہ قیامت، رخِ جاناں کہ شناسی؟ آج (اس دنیا میں) تو اگر (اپنے) صنم کا چہرہ نہیں دیکھے گا تو کل قیامت کے دن اس کو پہچانے گا کیسے؟
First class rendition with a third class recording, the guy who uploaded it should be executed (figuratively-not literally). Here we have a Master like Riazuddin but his singing is all ruined with awful recording. Up loaders, please take pride in your presentation, do not ruin a very good qawwali just because you wanted the credit to upload it.