اچھے بھلے گانے کا بیڑا غرق کر دیا ایڈیٹر نے ۔۔۔۔۔۔ پرانی چیزوں میں نئی چیزیں مکس کر کے اگر کوئی انہیں خوبصورت بنانا چاہتا ہے تو یہ ان کی بھول ہے ۔۔۔۔۔ جو چیز ایک مرتبہ جتنی خوبصورت بن گئی اس کو دوبارہ اس سے زیادہ خوبصورت نہیں بنایا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔ اس لئے جتنی بھی جھنکار اور ڈھول پرانے گانوں میں مکس کیے جاتے ہیں تو پرانے گانوں کا سارا مزہ خراب کر دیتے ہیں