Sleeper quetta karachi route par Al Munir company ka ja k dehko k sleeper hota kia hain. Sohrab goth par kari hoti hain. Ye wala sleeper bus to unke agy tractor lagta hain.😊
پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ بادزندہ با پاکستان زندہ باد زندہ باد زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد اس کا بھی جواب ضرور دیجیے گا
السلام علیکم بھائی ہمیں بس پسند نہیں ہوتی ہمارے لیے پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد بس بس اچھی نہیں ہوتی پاکستان ریلوے زندہ باد پاکستان ریلوے زندہ باد جواب دیجیے گا ضرور دیجئے گا جواب شکریہ اللہ حافظ
بھائی جان بزنس کلاس اسے نہیں کہتے ہماری پاکستان ریلوے میں بزنس کلاس کمرے والے کوچ کو کہتے ہیں اپ کو یہ تک نہیں پتا بس تو بیکار ہوتی ہیں اس میں ہر وقت ویٹ کر جانا پڑتا ہے ٹرین میں تو لیٹ بھی سکتے ہیں اور بیٹ بھی سکتے ہیں اور اس کو ہمیں نہ دیکھنا پڑتا اور چلتی ہوئی ٹرین نے چل پھر بھی سکتے ہیں اور واش روم بھی جا سکتے ہیں بس میں اس کی سہولت نہیں ہوتی اس لیے بس چھکڑا ہوتی ہیں شکریہ اس باتوں کا جواب ضرور دیجیے گا
ہر سواری کی بزنس کلاس ایک جیسی نہیں ہوتی۔ ٹرین کی الگ ہوتی ہے بس کی الگ اور جہاز کی الگ۔ ٹرین لمبی ہوتی ہے اس لئیے ٹرین میں الگ الگ کیبن ہوتے ہیں جبکہ بس اور جہاز کی بزنس کلاس فرنٹ پر آرام دہ سیٹس کی ہوتی ہیں۔