Hum daily joint family vlog daikhtay hai unhi ke zariye aapka bhi pta chala ki aap bhi vlogging karte hai... Allah pak aapko khoob kamyabi ata farmaye..from india
اسلام علیکم! ڈئیر ثاقب صاحب ہمارے علاقے میں اس ساگ کہتے ہیں ماشاءاللہ، آپ نے کشمیری سبزی کھیت سے لے کر پکانے اور کھانے تک وادی کے خوبصورت مناظر کے ساتھ اپنے زبردست انداز میں دیکھا بہت اچھا لگا آپ کا ویلاگ۔۔❤❤❤❤ ڈاکٹر زینت