رحمان بھائی اللّٰہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آپ ایک عام پاکستانی کو اس قابل بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں کہ ہمارے فوائد کس طرح ممکن ہیں میرے وطن اور اہلیان وطن کی بقا کیسے ممکن ہے اور سمجھانے کے لیے آسان الفاظ اور آسان مسالیں سلام ہے بھائ راوی دریا کا ہمارا حصہ ٪20 اگر ہمیں نہیں مل رہا تو حکومت پاکستان نے آس کے لیے کیا اقدامات کیے ہیں قوم کو آگاہ کر یں
اگر چین کی طرح ملک ہو تو یہ ڈیم ایک سال میں بناسکتا ہیں بلوچستان کے پاس اتنا زمین ہیں کہ 3 صوبوں سے زیادہ فصل دے سکتا ہیں پاکستان کو اگر ادھر سے نہریں دی جائے
اس فیک ملک کی چوکیدار چور ہیں یہ ملک ختم ہونے کے قریب ہے اس ملک میں پختونوں بلوچوں کو نفرت سے دیکھا جاتا ہے یہ ملک ختم ہونے کے قریب ہے لیکن پختون بلوچ اس جعلی ریاست سے ازادی حاصل کرنے والے پہلے ملک ہونگے انشاءاللہ اس کے ذمدار پختون بلوچ نہیں ہونگے بلکہ غلام ابن غدار چوکیدار ہونگے میں نے بھی نادانی میں تیس سال پاک فوج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد کا نعرے لگائے تھے لیکن اب پتہ چلا کہ یہ ہمارا ملک نہیں ہے
@@patrioticpakistani6415 اگر حکمران ایماندار ہوتے تو سب کچھ ممکین لیکن بدقسمتی سے پاکستان پر ہمیشہ چور ڈاکو منافق حکمران رہے اور چوکیدار غلام ابن غدار رہیں؟؟
Balochistan mein nehri nizam ki bijaee agar bare bare pipes se drip irrigation ka marboot system banaya jae to sara pakistan hi water shortage se nikle aye ga ,,, Punjab & sindh ke nehri nizam ko bhi drip irrigation se change karo
پاکستان ایک زرعی ملک ھے پانی کی کمی کی وجہ سے پاکستان کا زیادہ تر علاقہ تقریبا بنجر ھو چکا ھے اگر یہ ڈیم بن جائے تو پاکستان دنیا کا ترقی یافتہ ملک جائے گا انشاءالللہ
Ye zaroor bnay ga inshaAllah shehbaz shareef aur asim muneer sb is mamly pur buhat mehnat se kaam ker rahy hain aur in ka maqsad pakistan ki economy ko behtar kerna hai inshaAllah
Bhai jaan yeh kaam itnay jaldi nahi hosaktay. Is tarah k dams ko bananay k liye 5- 10 saal say bhi zyada lag jatay hain. Is liye sabar rakhain or jald mayous na hon
KATZRA Dam is also a largest dam, that can also be made, Our Country just need Billoin Dollors holding Overseas Pakistanis, that must shift their investment in their own homeland, Because this is the time when the Homeland just need their investment to runs its Economy.
And what about the corrupt sharks waiting in the country to dupe them ? You think it’s so easy for them to come and invest here ? Govt needs to implement a foolproof mechanism for them to invest here, even if it is someone opening a small shop. No one should be able to take advantage of their situation and extract bribes from them. If that happens, then no one will invest here. Also, the long govt process to get permit should be immediately addressed.
کاش کہ ہم اپنی زندگی میں یہ مکمل ہوتا دیکھیں کیونکہ جب سے ہوش سنبھالا ھے ایسے بہت سے حکومتی منصوبے اور خوش خبریاں سنائی جاتی تھیں لیکن عملی کام نہی ہوتا اس ڈیم کا بھی یہی حال ہوگا
انجینئر صاحب کی بات بلکل درست ہے ہم عینی شاہد ہیں میں دریا سندھ کے ساتھ رہتا ہوں تونسہ بیراج کے ساتھ ہم برسات کے موسم میں ہر سال یہ تماشہ دیکھتے ہیں دریا فل فلو میں ہوتا ہے سیلابی صورتحال ہوتی ہے ان دو مہینوں سارا پانی سمندر برد ہوجاتا ہے۔ اور باقی پورا سال یہاں بہت کم پانی ہوتا ہے ۔ اگر اس سیلابی پانی کو ذخیرہ کر لیا جائے تو کھچی کینال جو کہ بلوچستان کے لیے بنائ گئ ہے بند پڑی ہے جب سے بنی ہے۔ اِس اضافی پانی سے بلوچستان کو کھچی کینال کے ذریعے پانی دے کر اُن کا احساس محرومی ختم کیا جاسکتا ہے۔
جناب جب تک ہم دین اسلام کے ساتھ بے وفائی نہیں چھوڑ دیتے پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا کیوں کہ یہاں کے حکمران میڈیا اور ادارے یہود و نصاری کے غلام بنے بیٹھے ہیں اور یہی لوگ دین اسلام کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں لیکن ایک مرد قلندر ہمارے بابا جی علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ انشاءاللہ میرا اللہ پاک ان سے ایسا انتقام لے گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی
Ye mansooba, Pakistan ke tarakki.k liay shandaar ha. Eske liay emandaari se Kaam shru kar Dena chahya.koe rukawat samne nahi aani chahya...ma Sha Allah
حکمرانوں کی نیت اور ترجیہات ٹھیک ہوں تو معیشت کی بحالی قطعا" مشکل نہیں۔ جس دن انہیں یقین آگیا کہ پیشہ ور بھکاری والا ماڈل مزید نہیں چل سکتا تو زراعت، تجارت اور صنعت پر ذیادہ توجہ دیں گے
Following questions arise:- 1. Who will construct this dam?? 2. Who all are not allowing Kala Bagh Dam to be constructed?? 3. Who all are expected to create hindrances??