یہ آدمی بھی بے قصور نہیں ہے کچھ نا کچھ تو اسنے بھی اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کی تھی 😂😂😂 اب مظلوم بن گیا ہے یہ کام سارے مسلمان کرتے ہیں کوئی نرالی بات نہیں ہے
آزاد مزاج عورتوں کے بارے میں ان کی خیالات سے میں متفق ہوں مگر اس شخص میں حد درجے کا تکبر بھی تھا جو اللّٰہ کو پسند نہیں ھو سکتا ھے کہ اسی وجہ سے یہ تکلیف میں مبتلا ہوا
آپ بلکل درست کہہ رہے ہیں ،،یہ موصوف زرا سی شہرت حاصل ہونے پر بہت اکڑ گئے تھے عورت کو تو انھوں نے پیر کی جوتی سمجھ لیا تھا ،،اب اللّٰہ رب العالمین نے اس کی اصلیت دکھا دی ہے ،،
Wah wah.. shabash hai ..mera jism mere mirzi wali aurtain jitni galat hai.. utna he ghatya yeh khud hai... Videos fabricated hai kia.? Yeh banda kitni shadiyan ker chuka hai ..kitni talaqain dy chuka hai....wafa ki baat kerta... Aur besharam admi bahir kia herkatain kerta perta...
آپ جیسے لوگ کچے دماغ کے ہوتے ہیں آٹھ سال پہلے کے ایک انٹرویو میں اس کی بیوی نے بتایا تھا کہ میں نے ان کو 6 مرتبہ لڑکیوں کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ ا ہے اب آپ سوچیں کہ یہ بندہ کتنا شریف ہو گا
خلیل الرحمن ۔۔ اپ کو مرشد سے وفا ۔۔ اور ۔۔۔ میرا جسم میری مرضی ۔۔ والوں کو کھری کھری سنانا ۔۔۔ بس اس کی سزا مل رہی ہے ۔۔ لیکن ہر ذی شعور شخص اپ کا ساتھ ہے ۔۔۔ اس مٹی کو اپ نے چھوڑ کر نہیں جانا 🤲❤️
ر صاحب۔۔۔۔ بس کردیں. بریت کیلیے زیادہ دلیلیں نہیں دی جاتیں۔ اپنی غلطی تسلیم کریں اور چپ سادھ لیں۔ اب پاکستان کو چھوڑنا یآ نا چھوڑنا ایک برابر ہے۔ بیروں ملک زیادہ دکھی رہوگے۔
رسی جل گئی پر بل نہ گیا۔ قمر صاحب کی گفتگو میں ابھی بھی مذہب کی چاشنی ملا بیان مسلسل بول رہے ہیں۔ ایک طرف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور اپنی پاک دامنی کا چرچا مستقل چل رہا ہے۔
واہ خوش فہمی تو دیکھو کہتا ہے کہ یہ سماج اس جیسے لوگوں کو ڈیزرو (deserve) نہیں کرتا۔ اللّٰہ نہ کرے کہ ہم تم جیسے لوگوں کو ڈیزرو (deserve) کریں۔ پھر کبھی کہتا ہے کہ لوگوں کے بدلے ہوئے انداز نہیں ہیں۔ عجیب ہی گھمائو ہے
Itna strong bnda or itni kamzori ki batien aap so sout nai krti azmaish tu ksi per b AA skti Hy aap such kehty hein ye log aap ko deserve nai krty mgr aap suchy hein tu APNA aap manwa lein gee we are all with uss
قیامت کے قریب دو شخص بات کریں گے ایک سچ اور دوسرا جھوٹ لیکن تیسرا شخص کو پتہ نھی چلے گا کہ کون سچا اور کون جھوٹا ہے 😢🤷🏻♂️ اسی لیے قیامت کا دن رکھا گیا ہے
لوگ اب بھی خلیل الرحمان قمر کو پیار کرتی ہے اور کرتی رہے گی خلیل الرحمٰن قمر محب وطن اور اللہ والے انسان ہیں آزمائش کی اس گھڑی میں پوری باغیرت قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے
@@simplymystic7597 انکے اوپر جو الزام لگایا گیا وہ انتہائی گھٹیا اور بیبنیاد تھا اور اس پر ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔ اس وقت وڈیوز کا زمانہ نہیں تھا ورنہ یہ وڈیو اور آڈیو بھی بنا لیتے۔ یہاں اس ملک میں کوئی اچھا انسان جی نہیں سکتا۔
ہم نے کسی کی بکواس کی کوئی پرواہ نہیں کی ۔۔ہم آپ کے مونہہ سے سب کچھ سننا چاہتے تھے ۔۔۔ہم آپ کو ایک اچھا انسان سمجھتے تھے اب بھی اچھا انسان سمجھتے ہیں۔۔
چاہے قمر صاحب کی غلطی ہو یا نہ ہو۰ ان کے ساتھ ظلم ہوا ہے۰ ہماری سوسائٹی کہاں جا رہی ہے۰ آجکل ان کا ڈرامہ جنٹلمین چل رہا ہے۰ کیا یہ سب اس کا ردعمل تو نہیں۰ ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کو اس کی سٹوری پسند نہ ہوں
Kitnay logon ki zindagian barbad kr k jab Khuda ny expose kr dia ab aisi batain kr k kya us Khuda ko muh dekha Sako gay.apko to Kisi Rebar ny khabardar bi kia tha buray Kam chor do
Khalil Sahib We believe you 200 percent.You are our Hero .we love you. We know everyone is telling lie against you. We know your strong medest character. May Allah give you and your Family patience and keep you brave.
کیا اسلام میں مرد کو اتنی آزادی ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھی اپنا منہ کالا کرتا پھرے اور وہ جن عورتوں کے ساتھ اپنا منہ کالا کرے گا وہ بھی تو کسی کی بہن، بیٹی، بیوی یا ماں ہو گی وہ یہ کیوں نہیں سوچتا
Unfortunately, sub aik jaisay haen. Is hmaam mae sub nengay..... I never gave importance to khalil sb... but I appreciate him as we are left with very few powerful writers in pakistan who can take collision with delinquency to preserve society's norm.and Khali ir Rehman is one of those writers... Un se ghalti hoi ya nahi hoi..,we are not here to judge. But we should think of preserving assets of pakistan and he is asset of our society... Our society is full of girls like Amna Arooj who are looking for sugar daddy but we don't have writer with pen and powerful words. سب کی طرح مجھے بھی افسوس ہوا کہ خلیل الرحمان نے یہ کیا کیا۔۔۔ لیکن اگر غور سے دیکھا جائے تو ہماری سوسائیٹی ایسی ہی ہو گئی ہے،کسی کو شریف نہیں رہنے دیتے۔۔۔ بس ہر کوئی بلیک میلنگ پر اترا ہوا ہے کیونکہ ہمارے ملک میں کوئی سسٹم نہیں۔ And beside all this , nobody is perfect.... sometimes, human beings are driven by their heart and emotions... Khair, buht kuch hae, kehnay ko....
قمر صاحب اپ جن کے ائیڈیل تھے ان لوگوں کو بہت افسوس ہوا ہے اپ کا ظاہر کچھ تھا باطن کچھ تھا ہم لوگوں کو عقل ہونی چاہیے ہم لوگ ایک دم اپ لوگوں کو اسمان پر لے جاتے ہیں 😢
Ye shaks ghoota he over confedance ensan ye maze Le ker bare dawae car Raha tha ab ja pakra ghea to es ke oltea portean Dekho ghothe falsfe hame esa khaleel Rahman es pakestan ese my nafeq nahi chahye shetup
Is muaashray ko waqei saadat hassan manto, faiz, door e jadeed k anwar maqsood to ab mushkil se hi naseeb hon gaye lakin khalilul rehman qamar jaison ki koi kami nahi hogi.. har doosra gentleman jaisi 3rd class stories likhne ka mahir hay yahn. Siwaye landa bazaar k baqi tehreerain koi khaas nahi hain.. is liye itne barrey naamon k saath apne aap ko compare karna un k saath ziadti hay
اللّٰہ الحق ہے سچ جھوٹ سامنے آ کر رہتا ہے یہ سب سازش کے تحت ہوا خلیل الرحمٰن کے ساتھ مالک سب دیکھ رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ کرم فرمائے ان پر آسانی عطا فرمائے انہیں اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھنا چاہیے اچھے انسان ہیں یہ سب اک نا ایک دن سامنے آ جائے گا انشاءاللہ
insan mistake kar le tou behtar hai kay apni mistake ko accept kar kay move on kare instead of trying to defend himself on something which don't need any other evidence
ایک زمانہ تھا خلیل قمر کو میں دوسروں کے کہنے پر ناپسند کرتا تھا. پھر میں نے جب ان کو سنا تو پسند کرنے لگا. اب کیا میں دوبارہ دوسروں کے کہنے پر اسے ناپسند کروں؟ ایسا نہیں ہوگا...
Khalil sahb m apki bht bri fan hon..gentelman k jumlay bndy ko jhanjoor k rukh daity..ap ne awareness di..ap ne aurat ko btya k wo bikny ki cheez nai..aurat ko apni grace pe compromize nai krna chaiye..we salute you..mjy yaqeen hy apky pechay koi مافیا pra hy..dont give up