بہت افسوس ہوا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر انکھ سے انسو نکلیں لوگوں میں انسانیت ختم ہو گئی ہے کہ ان بچوں کا کیا قصور ہے ان غریبوں کا کیا قصور ہے کہ ان کو بھی حق ملنا چاہیے گورنمنٹ کو یہ چیزیں دیکھنی چاہیے ان کو نوٹس لینا چاہیے کہ غریبوں کو ان کا حق ملنا چاہیے