عمر 37 تین بچے .خواب پہلے میں اپنی ساس کا منہ چمتی ہوں پھر وہ مجھے پیار کرتی ہے اور اپنے ہاتھ میں سے دو کڑے اتار کر مجھے دیتی ہے مگر وہ سونے کے نہیں ہوتے
شیخ محترم ھم حطیم کے اندر طواف نھیں کر رھے تھے بلکہ ھم توباھر مو جود تھے وہ مرد حطیم کے اندر تھے اور شاید طواف ہی کر رھے تھے تو ھم بے پردگی سے بچنے کے لیے میرے ابو اور جماعت اسلامی کے ایک عالم نے ایک دوپٹہ کے ذریعے درمیان میں پردہ حائل کر دیا تاکہ بے پر دگی نہ ہو اور شیخ صاحب آپ نے خواب پڑھا لیکن تعبیر نہیں بتا ئیں تو کیا ھم کل وہی خواب پوچھ سکتے ہیں