Тёмный

Khawabon ki taberon + rohani ilaj ka feedback session ep no 300 

Ibne yousuf almuabbir
Подписаться 17 тыс.
Просмотров 7 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

9 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 88   
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم پروگرام نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔300۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ 28 مئی 2023۔ ●استاد محترم نے آج بھی بہت زبردست باتیں جو اللہ تعالٰی کے قرآن سے ہیں انکو واضح کیا ۔۔۔۔ ●•••سورہ مریم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آیت نمبر 24،25،26 •••اللہ تعالٰی نے مریم علیہ السلام کو pregnancy کی حالت میں کہا ! اے مریم!!! •اپ نے ڈپریشن میں نہیں جانا۔تمہارے رب نے چشمے کو جاری کر دیا ہے ۔ • یعنی اچھے منظر دیکھنا اور ٹھنڈا پانی پینا باعث رحمت اور برکت ہوتا ہے۔ •••پھر فرمایا۔۔۔اے مریم کھجور کے درخت کو ہلاو۔اس سے کھجوریں گریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ •۔جب کھجوریں گرتی ہیں تو اگلا کام انکو چننے اور اکٹھی کرنا ہے ۔ •کھجوریں پاوں کے بل بیٹھ کرچنی جاتی ہیں ۔ یعنی اپنے آپ کو ایکٹو رکھنا چاہیے ۔ •اسلیے حاملہ خواتین کو بھی اس طرح کے کام جو پاوں کے بل بیٹھ کر کیے جائیں مثلا (جھاڑو پونچھا )کرنا چاہیئے۔ •حمل کے دوران جو عورتیں کام کاج کرتی ہیں وہ آپریشن سے بچ جاتی ہیں۔ •اور جو عورتیں سست ہوجاتی ہیں تو آپریشن انکا مقدر ہوتا ہے ۔
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
●حاملہ خواتین کے لیے زبردست رہنمائی۔۔۔۔۔۔۔۔ ▪︎ڈپریشن میں نہیں جانا ۔ ▪︎اچھے منظر دیکھیں۔ ▪︎ہاتھ پاؤں ہلانے ہیں ،یعنی کام کاج کرتے رہنا ہے ۔ ▪ پاوں کے بل بیٹھ کر کرنے والے کام( ︎جھاڑو پونچھا ) ▪︎کھائیں، پیئں۔ ▪︎خوش رہیں اور خوشی کے ماحول کو اپنائیں۔ •••اللہ تعالٰی استاد محترم کے علم و حکمت میں بےشمار برکتیں نازل فرمائے آمین
@hinaafatima1218
@hinaafatima1218 8 месяцев назад
جزاک اللہ
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
اج کا پروگرام مبارکباد 🎉🎉🎉 اور زبردست فیڈ بیک پر مشتمل تھا ۔🎉 بہت سے ممبرز نے پاکستان اور دوسرے ممالک سے اپنا اپنا زبردست فیڈ بیک دیا ۔ماشاء اللہ 🎉 اور استاد محترم کو خراج تحسین پیش کیا۔ انکی عوام الناس کے لئے خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا ۔🎉🎉 ممبرز نے استاد محترم اور انکی فیملی اور اس پروگرام کے لئے ڈھیروں دعائیں کیں ۔🤲🤲 فیڈ بیک کمنٹس۔۔۔۔ استاد محترم کو آئندہ کےلیے بہترین انداز میں خدمات انجام دنے کےلیے انرجی boosters کا کام کرتے ہیں ۔ اور استاد محترم زیادہ جوش اور جذبے سے اپنے مشن پر کام کرتے ہیں اللہ تعالٰی استاد محترم کو صحت سلامتی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔🤲 اور خیر کا یہ کارواں اپنی رونقوں کے ساتھ جاری وساری رہے ۔۔آمین 🎉🎉🤲🤲
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
ماشاءاللہ الحمدوللہ
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
استاد محترم اپکو آپکی پوری ٹیم کو آپکے تمام چاہنے والوں کو ۔اس پروگرام سے جڑے ہر ممبر کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے اور دونوں جہان کی خیر اور بھلائی عطا فرمائے۔ سب خوش سلامت رہیں اللہ رب العزت کی امان میں۔۔آمین آمین
@fatimakalimullah9266
@fatimakalimullah9266 Год назад
Ameen
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
آمین
@asifanoreen7656
@asifanoreen7656 Год назад
Ameen
@urduwriter6797
@urduwriter6797 Год назад
اس پروگرام کو عوام تک پہنچانے والے تمام افراد کو اللہ رب العزت اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
قابل احترام استاد محترم اپکو ،آپکی مسز کو ، احمد بھائی کو،آپکی ٹیم کے ایک ایک ممبر کو اور ہمارے پیارے لائیو چیٹ ممبرز کو300 نمبر سیشن کی بہت بہت مبارکباد ۔ 💐 دن دگنی رات چگنی ترقیاں کرے ہمارا چمن دن رات پھلے پھولے ہمارا یہ چمن علم وحکمت کا یہ چراغ روشن رہے صدیوں تک یہ دعا ہے میری اے میرے مالک 🌼
@misbahfaheemrwp9106
@misbahfaheemrwp9106 Год назад
Ameen ❤️ ya rab Ameen
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Год назад
Ameen sum Ameen ❤️
@BinteArshedmalik
@BinteArshedmalik Год назад
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🌹💐🎁🎉🥳💖❤ استاذ محترم اور ان کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو 300 ایپیسوڈ الحمدللہ مکمل ہونے پر اللہ رب العالمین ایسے ہزاروں سیشن خیروعافیت کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ رب العزت استاذ محترم اور ان کے اہل خانہ پر کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین آمین آمین 🎉
@aafias3628
@aafias3628 9 месяцев назад
Jazakallah khair itne achi and informative videos k lye. Allah pak aap ko makhloq Allah k lye esitara hidayst banye rakhy Amin Aafia
@sartajakter2093
@sartajakter2093 6 месяцев назад
Ameen ya Rubul Aalameen
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 Год назад
Assalamu alaikum Allah app ko achchi sehat day Aameen
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
Aameen
@BinteArshedmalik
@BinteArshedmalik Год назад
دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر استاذ محترم ہم سب آپ کے بے حد مشکور ہیں ہر اس بات کے لیے جو آپ نے ہمیں سیکھایا جو سب کچھ ہمیں آج تک کسی نے نہیں بتایا تھا اللہ رب العالمین آپ کو علم وعرفان کے خوبصورت تاج پہنائے اور ڈھیروں برکتوں سے نوازے آمین ثم آمین
@laila23988
@laila23988 Год назад
آمین ۔ اللّہ آپ کو ہمیشہ خواش رکھے ما شاءاللہ
@BinteArshedmalik
@BinteArshedmalik Год назад
@@laila23988 آمین ثم آمین وایاکم بارک اللہ فیکم
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین آمین آمین ہمیشہ خوش سلامت آباد رہیں۔آمین 🎉
@umewardaumar2935
@umewardaumar2935 Год назад
اللہ رب العزت آپ کو آپ کی فیملی کو پوری ٹیم ممبرز کو سلامت رکھے اپنے حفظ وامان میں رکھے دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین آمین آمین آمین آمین 🤲💖💞🎊🥰👍👍
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین آمین
@sartajakter2093
@sartajakter2093 6 месяцев назад
Ameen ya Rubul Aalameen
@tatheerzahra2444
@tatheerzahra2444 Год назад
اسلام علیکم رحمة اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب آپکو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپکو دنیاو آخرت میں عزتوں سے نوازے اور آپکو مخلوق خدا کے لئے مزہد خیر بانٹنے والا بنائے اللہ تعالیٰ آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے اور مجھے بھی یقین ہے کہ جسطرح تمام لوگوں کے خوابوں کی تعبیر جسطرح آپنے بتائی ویسے ہی انکے لئے تقدیر کا حصہ بن گئی میرا بھی اپنے اللہ سبحانہ وتعالیٰ پہ بڑا مان اور یقین ہے کہ میرے جن خوابوں کی تعبیر آپ نے بتائی میرے لئے بھی وہ آپکی دعائوں سے اور بحکم خدا میری تقدیر کا حصہ ضرور بنیں گے کیونکہ آپ نے ہی کہا تھا اللہ سبحانہ وتعالیٰ جو خواب دکھاتا معبر کے منہ سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ تقدیر کا حصہ بن جاتا ہے میں اپنے رب سے ناامید نہیں مجھے بڑا مان ہے میرے اللہ پہ کہ میرا اللہ آپکے لفظوں کی لاج ضرور رکھے گا اور پھر میں بہت جلد آپکو بہت بہترین الفاظ میں فیڈ بیک دونگی میں آپکی وہی بیٹی ہوں جسنے آپ سے کہاتھا تھا کہ جس دن آپکے بتائے خوابوں کی تعبیر کی میرےاللہ نے سچ کر دی اس دن آپ میری دعوت قبول کرینگے۔۔۔ میرے لئے دعا کیجئیے گا اللہ تعالیٰ میرے انتظار کو مزید طویل نہ کرے اور وہ ساری خیریں سب مجھے عطا کردے جو میرے رب نے مجھے دکھایا اور جنکی تعبیر آپ نے بتائی آمین یا رب العالمین ۔۔۔ دعا گو سیدہ تطہیر زہرہ
@fiazjarraal3950
@fiazjarraal3950 Год назад
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎✨شیخ محترم✨اج سیشن نمبر /300 مکمل ھونے پر اپ کوبہت بہت مبارک باد قبول ھو✨اللہ پاک سے دعا ھے اللہ پاک اپ کی زندگی میں بہت بہت برکتیں ڈالے اور ہم سب کو اسی طرح نیک وسیلے سے اپس میں جوڑے رکھے✨سب چیٹ فیمیلی کو بھی بہت بہت مبارک ھو✨ جزاك اللهُ‎
@BinteArshedmalik
@BinteArshedmalik Год назад
سنگ‌ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیا شمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا فکر و فن تہذیب و حکمت دی شعور و آگہی گم‌ شدان راہ کو گویا کہ رہبر کر دیا چشم فیض اور دست وہ پارس صفت جب چھو گئے مجھ کو مٹی سے اٹھایا اور فلک پر کر دیا دے جزا اللہ تو اس باغبان علم کو جس نے غنچوں کو کھلایا اور گل تر کر دیا خاکۂ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیات یوں سجایا آپ نے مجھ کو کہ عطیہ کر دیا اللہ رب العزت آپ کا شفقت بھرا سایہ ہم سب پر ہمیشہ سلامت آور قائم ودائم رکھے اے اللہ ہم اپنے استاذ محترم سے راضی ہیں پس تو بھی ان سے راضی ہو جا آمین یا رب العالمین
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین الھم آمین ماشاء اللہ 🎉
@umewardaumar2935
@umewardaumar2935 Год назад
ماشاء اللہ تبارک اللہ الحمدللہ آج کا سیشن پروگرام بہت زبردست رہا اور لوگوں کے بہت زبردست ہے خاص قسم کے فیڈ بیک رہے الحمد للہ 👍💖 اللہ رب العزت آپ کے رقیہ میں کونسلنگ میں اور علاج میں مزید برکت عطا فرمائے آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے آپ کو ہمیشہ کامیاب کامران کرے آپ کو ڈھیروں عزتوں سے نوازے آمین یا رب العالمین آمین آمین 🤲👍💖🎊💞🥰💫👍
@sartajakter2093
@sartajakter2093 6 месяцев назад
Ameen ya Rubul Aalameen
@urduwriter6797
@urduwriter6797 Год назад
اللہ ربّ العزت شیخ صاحب کو اور ان کے اہلِ خانہ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین آمین
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
امین
@sartajakter2093
@sartajakter2093 6 месяцев назад
Ameen ya Rubul Aalameen
@tehreemabdullah948
@tehreemabdullah948 Год назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب آپ کو اور آپکی فیملی کو اور آپکی ٹیم کو اور سب لائیو چیٹ فیملی کو 300 نمبر سیشن بہت بہت مبارک ہو ۔۔اللہ ھمارے چینل کو دن دگنی رات چوگنی بڑھتی دے آ میں یا رب العالمین
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین آمین
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
شیخ محترم اللہ تعالی آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آپ ایسے ہی دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کرتے رہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی دونوں جہانوں میں آپ سے راضی ہو جائیں اور آپ کی زندگی میں کانٹا چبھنے جتنی بھی تکلیف نہ رہے آمین آپ کو اور آپ کی ٹیم کو 300 ایپیسوڈ مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین آمین
@gulabfoundation6440
@gulabfoundation6440 Год назад
السلام علیکم استاد محترم۔ رب العزت آپ کو عزتوں سے نوازے۔ آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
آمین آمین
@sartajakter2093
@sartajakter2093 6 месяцев назад
Ameen ya Rubul Aalameen
@sairabutt5090
@sairabutt5090 Год назад
شیخ الله اپکو سلا مت رکھے
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Год назад
Allah kareem Shaikh e Muthram ap ko salmat rakhain or ap py apki family py apni khasosi Rehmatain nazil farmain Ameen
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
Aameen 🎉
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
**شیخ محترم، ،اللہ رب العزت نے اپکو 21ویں صدی کا ایسا باکمال تعبیر سپیشلسٹ بنایا ہے کہ آپ جیسی تعبیر کوئی بیان نہیں کر سکتا۔💐 اللہ تعالٰی نے اپ کو اپنے فضل وکرم سے بنایا ۔۔۔۔۔ **۔رقیہ سپیشلسٹ۔ **کونسلنگ سپیشلسٹ۔۔۔ **آئی سپیشلسٹ، **مائیگرین سپیشلسٹ ** لیڈیز منتھلی سائیکل ریکوری سپیشلسٹ **بخار ختم کرنا ۔ **بالوں کا گرنا کی پرابلم دور ہونا **جسم کی دردیں ختم ہونا **بیک بون ڈسک کی درد کو ختم کرنا اور بہت کچھ اور دن بدن اللہ تعالٰی اپکے علم و حکمت میں اپنی برکات نازل فرما رہا ہے ۔ ماشاء اللہ لاقوہ الا باللہ اللہ تعالٰی آپ پر اپنی رحمتیں اور برکات ہمیشہ قائم دائم رکھے۔آمین آمین بارک اللہ فیکم۔۔۔
@sajidkhanjadoon6408
@sajidkhanjadoon6408 Год назад
Ameen. beshak
@misbahfaheemrwp9106
@misbahfaheemrwp9106 Год назад
Announcement 📢📢📢📣 29 may 30may 2june in days mai program on air nhi hoga 29 may monday ko program management team bussy hai 30 may Wednesday ko paigam tv prr sheikh sb ka program record kiya jata hai or 2june friday ko sheikh sb ki chutti hoti hai program karnay sy In days mai call attend nhi kijayain ge 30may Tuesday, 1 june Thursday ko program on air hoga IN SHA ALLAH in days mai call kar k khuwaboon ki tabeerain maloom ki jasakti Hain jazakallah Allah hum sb sy razi rahay Ameen ❤
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@misbahfaheemrwp9106
@misbahfaheemrwp9106 Год назад
Allhumdulillah allhumdulillah 300🎉🎉🎉🎉❤❤ Allah pak hmre sheikh ky ilm mai mazeed ezafa farmay AMEEN Allah Pak sheikh sb ki family or team ko duniya or akhirat ki kamyabiyan atta farmay AMEEN or is program ko phalta phoolta rakhay sheikh sb ki shafkat ka saya hum sb live chat walon k sar per qahim or dahim rakhay ameen jazakallah khiren kaseera❤
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
Aameen 🎉
@JunaidHussain73
@JunaidHussain73 Год назад
میں سعودی عرب سے vpn نا چلنے کی وجہ سے کال نہیں کر سکا۔ مجھے اس کا افسوس رہے گا۔ میں نے شیخ صاحب سے سیشن لیے اور مجھے اللہُ تعالی نے مکمل شفا دی۔ میرے سینے پر ایک گلٹی تھی اور وہ دن بہ دن بڑی ہو رہی تھی ۔سیشن کے دوران ہی تین دن میں وہ آدھی رہ گئی اور ایک ماہ میں بلکل ختم ہوُگئی سب سے بڑی بات کے مجھے شیخ صاحب سے تعلق نصیب ہوا ۔
@mahamraees9540
@mahamraees9540 Год назад
Asalam o Alaikum shaikh sahab or un ki family or puri team ho 300 episodes bhhht mubarak ho Allah pak dunia o akhrat ki tamam kamyabiyan bhalaiyan rahmatain naimatain khushiyan khushaliyan ap sb ka mukadr kr day Ameen sum ameen 💐💐💐💐💐💐💐💐
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
Aameen 🎉
@abdulrehman4208
@abdulrehman4208 Год назад
Assalam o alikum Shaikh muhtaram ap hmary liye mishal e rah h alhumdulilllah 300 episode complete hony pr apko or apki family ko dil ki gehraiyon se buht buht Mubarakbaad Allah apko mazeed kamyabion or izzaton se nwazy
@SheikhRiazUrRehman
@SheikhRiazUrRehman Год назад
Sheikh Mohtram ap slamat rahain Ap or ki team Allah ki aman main rahain. Ap ko ap ki team ko or sb live chat family or listeners ko daharon Mubarak
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم وہ جوس جسے آپ اب حیات کہتے ہیں اس کی ریسپی ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم جیسے لوگ جو آپ کا سیشن نہیں لے سکتے فائدہ حاصل کریں
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
آپ سب کو آج میں نے بہت مس کیا ملتان میں آندھی طوفان بارش کی وجہ سے لائٹ نہیں تھی اور سگنل پرابلم بھی بہت زیادہ تھی میں آج حصہ نہیں لے سکی فیڈ بیک کے سلسلے میں
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
اللہ تعالٰی آپ کےلئے بےشمار آسانیاں فرمائے آپ خوش رہیں ہمیشہ۔آمین
@binteasghar7480
@binteasghar7480 Год назад
@@ume-ubaidullah آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا
@tabassumbano9110
@tabassumbano9110 Год назад
پیر ۔۔۔بدھ ۔۔۔۔۔جمرات اور جمعہ کو لائیو سیشن نہیں ہوں گی منگل کو ہوگی ۔۔۔۔۔۔فر ہفتہ کے دن سےہوگی
@Nasree78615
@Nasree78615 8 месяцев назад
Salam walekum bahut badhiya mashallah mashallah
@salehanaeem2063
@salehanaeem2063 9 месяцев назад
Subhanallah 🎉🎉🎉🎉🎉 Allah apko khush rakhe or Umar Mai barkat de ke Quran or hadees ki roshni Mai rehnumayi milti rahe
@mohdhashimhashim4921
@mohdhashimhashim4921 Год назад
سبق پڑھ کر پڑھا دینا ہنر ہے عام لوگوں کا جو دل سے دل جلاتے ہیں انہیں استاد کہتے ہیں شکریہ دل کی گہرائیوں سے 300 سیشن ہو نے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے اہل خانہ اور سے تعلق رکھنے والے تمام حضرات کو عزتوں سے نوازے حاسدین کے شرو فتن کینہ پرور لوگوں کی شرارتوں سے محفوظ رکھے تمام طرح کی خیر وبرکت اور بھلائیوں سے نوازے میرا رب تمام لوگوں سے راضی ہوجائے آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین ویحفظکم ربی من کل البلاء والھم والغم ومن الامراض ونفع بکم الاسلام والمسلمین آمین یارب العالمین ہمیشہ خوش رہیں بہت سی دعائیں آپ کے لئے محمد ہاشم رئیس احمد ریاضی بریلی انڈیا
@SheikhRiazUrRehman
@SheikhRiazUrRehman Год назад
Aslam o Alaikum Sheikh Mohtram
@umeali2216
@umeali2216 Год назад
Asalamualaikum wr wb seikh sb aj ka program bohat zaberdast tha Ma sha Allah Alhumdulilha.Allah apko mazeed izaton se nawaze Ameen
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
Aameen 🎉
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
اللہ تعالٰی اپکو ہمیشہ خیریت سے رکھے آمین
@umeali2216
@umeali2216 Год назад
@@ume-ubaidullah Ameen jazakAllah Khair.Allah spko salmat rakhy Ameen
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah Год назад
@@umeali2216 کیسی طبیعت ہے اپکی ؟؟
@umeali2216
@umeali2216 Год назад
@@ume-ubaidullah Alhumdulilha.Ap kasi hain?
@MASIFH
@MASIFH 9 месяцев назад
Phenomenal Bayan … Jazaka Allah
@naveedsultan6551
@naveedsultan6551 8 месяцев назад
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@mohdhashimhashim4921
@mohdhashimhashim4921 Год назад
کال کرنے والوں کی آواز بہت کم آتی ہے کچھ کی تو بہت ہی زیادہ کم آتی ہے بڑا اسپیکر لگا کر کے بھی سمجھ نہیں آتی کہ کیا کہا گیا ہے
@RanaUsama-kp4lp
@RanaUsama-kp4lp Год назад
السلام علیکم شیخ صاحب لاسٹ منتھ حمل کا وزن بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے یوٹریس باہر کو آ رہی ہے تو ڈاکٹر نے ریسٹ کا کہا ہے تو میں بہت پریشان ہوں پلیز آپ میرے لیئے دعا کر دیں پلیز مجھے ہلنے جلنے میں مشکل ہے بہت شیخ صاحب
@raonaqkhan5219
@raonaqkhan5219 8 месяцев назад
Doua mang ne k tarika dobara btaden m n abhi suna shuru kia hy
@humakhan8283
@humakhan8283 7 месяцев назад
Assalam o Alaikum mottram sheikh sahab se kis tarah contect Kia ja sakta hai please koi guide karay
@rabiawaraich3600
@rabiawaraich3600 7 месяцев назад
Asalam o aleikum. I would like to get in contact with mister sheikh sahib. We don’t have questions about dreams just health wise. Because there are few health problems. Is it possible to get a contact number?
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 6 месяцев назад
نمبر اور تفصیل۔۔۔ویڈیو کے تھمبنیل پر موجود ہے
@humakhan8283
@humakhan8283 7 месяцев назад
Assalam o Alaikum mottram sheikh sahab se kis tarah contect Kia ja sakta hai please koi guide karay
@humakhan8283
@humakhan8283 7 месяцев назад
Assalam o Alaikum mottram sheikh sahab se kis tarah contect Kia ja sakta hai please koi guide karay
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 6 месяцев назад
نمبر اور تفصیل۔۔۔۔ ویڈیو کے تھمبنیل پر موجود ہے
@humakhan8283
@humakhan8283 7 месяцев назад
Assalam o Alaikum mottram sheikh sahab se kis tarah contect Kia ja sakta hai please koi guide karay
@UmeUbaidullah
@UmeUbaidullah 6 месяцев назад
نمبر اور تفصیل ہر ویڈیو کے تھمبنیل پر موجود ہے۔
Далее
Khawabon ki taberen live session no 299
2:00:10
Просмотров 1,9 тыс.
jinnat ka paigam musalmano ke naam
10:47
Просмотров 1,3 тыс.
Apke khowab ki tabeer live session
2:27:33
Просмотров 46 тыс.
Khawabon ke tabaren live session no 9
1:56:52
Просмотров 1,7 тыс.
Khawabon ke taberen Live session no 439
2:07:17
Просмотров 3,4 тыс.