رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا ۔
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمد لله الحمد لله الحمد لله الحمد لله الحمد لله الحمد لله الحمد لله الحمد لله الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر کیا بات ھے۔کیا زبردست دلیل ھے۔
قل ھواللہ احد o اللہ الصمد o لم یلد ولم یولد o ولم یکں اللہ کفوًا احد o . القرآن 30 واں پارہ ۔ ترجمعہ ۔ قل ھو اللہ احد o اور کہدوکہ اللہ ایک ہے ۔ اللہ الصمد o اللہ بےنیازہے ۔ ۔ لم یلد ولم یولد o نہ اس سے کوٸی پیدا ہواہے اور نہ وہ کسی سے پیداہواہے ولم یکں اللہ کفوًا احد اور نہ اس کے لیے کوٸی ہم اس کے لیےکوٸی ہم سر ہے ۔ اور واحد لاشریک ہیں
کسی کو اتنی اونچی حیثیت مت دو جس تمہارا ایمان خراب ہوجاۓ زمین کےاوپرحضرت محمد صل الللہ علیہ وآلہ وسلم سے اونچی شان کسی کی بھی نہیں ایاکنعبدو وایاک نستعین یااللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں تو پھرہم کیوں نہ کہے یا اللہ مدد۔ میری زنددگی اللہ کی امانت جب چاہے لے سکتاہے اورجب تک چاہے زندہ رکھ سکتاہے میری زندگی کامالک واحد اللہ کی ذات میراسر اللہ نے پیدا کیا ہے اور صرف اللہ کےسامنے جھکے گا انشاء اللہ پیرسیال کون ہم نہیں جانتے ہم صرف اتنا جانتے ہیں کہ ہماری زندگیوں کامالک صرف ایک اللہ کی ذات ہےجو تمام کاٸنات کامالک۔
Khawaja Qamar ud Din Sialvi, Rahmat Ul Allah Alaihi, The great Wali i kamal, Real Sheikh Ul Islam, Mohafazi Khatami Nabuwat, And Pakistan 🇵🇰 Creation is due to HIS Khak i Qadmain sharif. Allah Raham farmay ham per, Iss Wali Kamal k Tufail. Aameen. Ya Rab AL alameen Ba Jah i Nabi AL Karim Sal AL Allah o Alaihi Waslam.
پیر سیال ایک ایسی ہستی ہے جو اللہ تعالیٰ کا قرب, راستہ, خشیت الٰہی سکھاتا ہے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عشق و محبت ہمارے دلوں میں ڈالتا ہے, اور اسی واحد ذات اللہ تعالیٰ سے مدد و نصرت مانگنے کی تلقین کرتے ہیں ,پیر سیال کو اللہ تعالیٰ نے اپنا قرب رحمت عنائیت فرمای اسی لئے پیر سیال کی دلی کوشش یہی ہے کہ یہ ضیض پوری انسانیت تک جاۓ.. پیر سیال لجپال یہ ہیں میرے پیر سیال لجپال جو صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسہ رکھنے کا درس دیتے ہیں
قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا جس طرح انہوں نے مدینہ منورہ کی جانب آپ کی قبر کے لئے سفر نہیں کیا۔
Kuch halat ko bhi made nazar rakhna chahey Alama sahib agar makah madeena me bilkul khuli chutti di jaey Kisi ko roka toka na jaey Batao hamare log aisa aisa kam kar guzreye sawab ki bajaey ulta gunah le kar aeye Udhar isi leye sakhti hey log kai apni zati marzi se amal bana kar shuroo na kae daeye Ajj dekh lo india pakistan me mazarat par aksar khurafat bidaat gher shari kam urooj par hey wajah hamare ulma ka na rokna na tokna
Kiya sirf rozae pak ki jali ko choomna hi mohabate rasool pak ki nishani hey Dunya me lakhoo mohabre rasool pak me ishqe rasool me jinoo ne apne dil jigar jala deye hey Lakin ziyatar shreef se mahroom rahey