پیر سیال ایک ایسی ہستی ہے جو اللہ تعالیٰ کا قرب, راستہ, خشیت الٰہی سکھاتا ہے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عشق و محبت ہمارے دلوں میں ڈالتا ہے, اور اسی واحد ذات اللہ تعالیٰ سے مدد و نصرت مانگنے کی تلقین کرتے ہیں ,پیر سیال کو اللہ تعالیٰ نے اپنا قرب رحمت عنائیت فرمای اسی لئے پیر سیال کی دلی کوشش یہی ہے کہ یہ ضیض پوری انسانیت تک جاۓ.. پیر سیال لجپال یہ ہیں میرے پیر سیال لجپال جو صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسہ رکھنے کا درس دیتے ہیں
@@malikmuhammadsaeed2328 hum her bndy ko shariat k tarazo per tolty hn m hud ahlesunnat barailve hn alahazrt imame ahle sunnat ny dhool k sath naat parny ko haram likha ha or shaitani amal qarar dia ha hum andhe takleed k qail ni hn
حضرت عمر فاروق رض کے دور حکومت میں صحابہ کرام اللہ اور اس کے رسول کیلے جنگ میں رومن ۔ پرشین میں تھے اور عمر فاروق رض ۔ خط لکھ کر جنگ کے احوال پوچھتے اور خطوں کے زریعے معلومات ملتیں ۔۔۔ اج اک پیر صاحب اپنے سارے مریدوں کی معلومات رکھتے ہیں ۔ صدقے صدقے صدقے😂😂😂