میرا سوبارڈینیٹ جسنے کہ تبلیغی جماعت میں کچھ ٹائم لگایا تھا نے ایک بار بتایا کہ وہ سی ایم ایچ کی لیبارٹری میں لیبارٹری اسٹاف میں سے ایک دوست کے ساتھ کھڑا تھا جو کہ خوردبین سے سیمین کا معائنہ کر رہا تھا ـ میرے سوبارڈینیٹ کا کہنا تھا کہ اسکے دوست نے اسے کہا کہ جب کوئی عورت خوردبین کے قریب آئے تو خوردبین میں آنکھ لگا کر دیکھنا ـ اس کا کہنا تھا جیسے ہی ایک نوجوان عورت خوردبین کے قریب ہوئی، میں نے دیکھا کہ سپرمز نے اپنی ڈائریکشن اس خاتون کی طرف کر لی ـ واللہ اعلم