A Critical Video Clip from 111-c-Mas'alah By Engineer Muhammad Ali Mirza (Recorded on 21-March-2015). Link of Complete Lecture : • 111-c-Mas'alah: SUBOH-...
AZKAR MENTIONED IN THIS LECTURE IN THE LIGHT OF SAHI AHADEES 100x Subhan Allah ....... 100 Gulam Azad krny k brabr sawab 100x Al hamd ul Allah ....... 100 Ghory Jihad m pesh krny jitna sawab 100x Allahu Akabr ....... 100 ont qurban krny k brabr sawab 100x La ilaha illAllah ...... Itna sawab h jo Zameen o Asman k darmyan sary fasly ko bhar dy Kalmat e Salat ul Tasbi ........... [Subhan Allah e Walhamd ul Allah e Walailah walahu Akbar] ....... Allah k Nazqeek Mehbob Tareen Kalmat Ashadu Allah ilaha illAllahu Wahdahu Lasharikalahu Wa-ashaduana Mohamadan Abduhu Warasooluho ........... Wazu krny k bad jo shks y kalimat prh ly Allah Tallah os k liye Jannat k 8thon Darwazy Khol deta h La ilaha illAllahu Wahdahu Lasharik Allaho Lahul Mulko Wala ul hamdo Wahowa Ala Quli Shayeen Qadeer Subhan Allah e Walhamd ul Allah e Walaillah walahu Akbar walahaula walaqoata illah billahil hayeel Azeem Allah hum agfirlli Allah hum agfirlli .......... Raat ko ksii b waqat ankh khuly to y prh k dua mangny waly ki Allah dua qabool krta h
Subhan-Allah Wa bihamdihi, ‘adada khalqihi, wa rida-a nafsihi, wa zinatah ‘arshihi, wa midada kalimatihi (Allah is free from imperfection and I begin with His praise, as many times as the number of His creatures, in accordance with His Good Pleasure, equal to the ink that may be used in recording the words (for His Praise).” (Muslim)
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤️اللھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید [heart]
ماشاء اللہ ایک مسلم علمی کتابی تعصب سے بالاتر ہے ہم لاجواب ہو کر گالی پر اتھر آتے ہیں جبکہ یہ بندہ قران وحدیث سے بات کرتا ہے تمام فرقوں کی کمیوں کو اجاگر کرتا ہے مگر نفرت نہیں کرتا کسی کی تکفیر نہیں کرتا
100 martaba Subhan ALLAH agr mein pardhoon o iska matlab he meri taqreeban sari Zindagi k Rozay ho jayien gy!! Subhan ALLAH, mein Saqdy ya Rasool ALLAH & Ali mirja theinku mirja g.
@@aqeelliaqat4905 او کاکے ثواب اس دولت کی مانند ہے، جو بہت محنت کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے جب دولت بے بہا آ جائے پھر دولت کے لئے مزید محنت کرنا منتقی طور پر😏
Sunan Nisai Al-Kubra is only in Arabic. Read that Hadith No. 10680 please ! : 10680 - أخبرني إبراهيم بن يعقوب قال حدثنا سعيد بن سليمان قال حدثنا موسى بن خلف قال حدثنا عاصم بن بهدلة عن أبي صالح عن أم هاني قالت : مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم ذات يوم فقلت مرني بعمل أعمله وأنا جالسة قال سبحي الله مائة تسبيحة فإنها تعدل مائة رقبة من ولد إسماعيل واحمدي الله مائة تحميدة فإنها تعدل أي مائة فرس مسرجة ملجمة تحملين عليها في سبيل الله وكبري مائة تكبيرة فإنها تعدل مائة بدنة مقلدة متقبلة وهللي الله مائة تهليلة قال أبو خلف لا أحسبه إلا قال تملىء ما بين السماء والأرض ذكر اختلاف الناقلين لخبر سمرة في ذلك
Alhamdulillah, you answer my question, I learn alot from you shaikh, when I was just 12 years old I was arguing with my mamo, that I don't want to follow any immam, I want to follow that Islam what our beloved prophet show us and all the sahaba follow it, you are the one make it posibe. May Allah give you all the best for this world and here after. I am glade we have this tecnology, I am right now in California los Angeles. and every day I am watching your lecture, some of my friends also start your lecture and very impress. I am very happy of your responce. One more question that why Sunan Nisai Al- Kubra didn't translate in urdu.
ALI Bhai ka yeh CLIP (Just Uploaded) daikh lain aur please SAWAL ka forum yeh NAHIN. Sawal '' mirza_95@yahoo '' peh ALI bhai say directly kerain. Now WATCH it : Sunan NISAI Al-Kubra AHADITH ki Book ka TA'ARUF (Introduction) ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza) : ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-bwza52TxJ9Q.html
ali bye hamara ek sawal ha k brains halal k haraam quraan our ahadees k roshni ma q k maini ek dewbandi aalim se pocha k gorha halal k haraam to osni kaha k gorha to halal h likin bains halal ha k haraam maine kaha k ap alim ho apko pata hoga to osni kaha k bains k halal honi k bari ma quraan our ahades ma koi zikr nahi k bains halal ha ap rehnomae kari shukria
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو جناب محترم مفتی صاحب کیا حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھیں کے جو لوگ اپنے ماں باپ بدل لیتے ہیں وہ مجھ سے نہیں ہیں کیا یہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ شکریہ۔۔ ارشد علی شیخ کراچی پاکستان زندہ بادہ۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام علی حیدر ہے مجھے پوچھنا ہے کیا گریٹر اسرائیل پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی احادیث ہیں ؟؟ کیونکہ میں ڈاکٹر اسرار صاحب کی ایک کلپ دیکھ رہا تھا تو ذکر کیا انہوں نے لیکن حوالہ نمبر نہی دیا تو یہ گزارش تھی اگر آپ "گریٹر اسرائیل" پر ایک ویڈیو بنائیں تو مہربانی ہوگی جزاک اللّہ
جہاں ھستی ھوی محدود لاکھوں پینچ پرتے ھیں ۔ مسلمانوں کے محدود ھونے اور انکے ساتھ پینچ پرنے کی اصل وجہ میرے نزدیک یہ ھے :- اللاہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے -اللاہ اور اس کے رسول ص وسلم کی تعلیم کا نچوڑ یہ ھے کہ مسلمان اسلام کی پانچ بنیادی باتیں ١ ۔ کلماء شھادت ٢. پانچ وقتوں کی نمازیں ٣. رمضان کے روزے ٤ ۔ ذکات کی ادائیگی ٥ ۔ حج کو دانتوں سے پکڑے رہیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں ساتھ ساتھ علم جدید کے حصول میں اپنے آپ کو کھپا دیں تو آپ سچے مومن ہو گئے - پہلے قرآن کا ترجمہ خد اپنی اپنی زبان میں پڑھیں بعد میں علماء کی سنیں کیونکہ %90 علماء اور صوفی پیر بدترین ہیں کیونکہ انہوں نے خد اللاہ اور اسکے رسول کی کھلی نافرمانی کرتے ہوئے امت کو نہ جانے کتنے فرقوں میں بانٹ کر آجکل مزید مرکزی فرقہ اور شعرای فرقہ میں بانٹ کر اور امت کو فروءی مسائل کے لایانی بحثو مباحث میں الجھا کر اور علم جدید کی مخالفت کر علم جدید سے دور کر اور قسمت کا الٹا پلٹا پھارا پڑھا پڑھا کر علم و عمل سے دور کر دیا جسکا نتیجہ پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ، علمائے بدترین نے ایک دوسرے کو کافر کھکر خد بھی کافر بنے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر بناے ہوے ہیں ، انگریزی اور علم جدید کی مخالفت کر قوم کو علم جدید سے دور کر ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہت پیچھے کر دیا ۔ اسطرح علمائے بدترین نے اپنی اور مسلمانوں کی آخرت بھی خراب کر دی اور دنیا بھی ۔ علمائے بدترین پر اللاہ کی لعنت ۔ علماء امت کے نادان یا مکار دوست رھے ھیں اور آج بھی ھیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے پر زور گزارش ھے کہ علمائے بدترین کے خودساختہ بناوٹی مزھبی جھانسا سے نکلیں تبھی مسلمان آخرت اور دنیا میں کامیاب ہونگے انشااللہ ۔ گذارش ہے کہ اس پیغام کو خوب شیر کریں ۔
بہ اسم تعالیٰ ۔ رسول اللہ نے جو عمل کیا ، امت کو کرنے کا حکم دیا اور جو عمل انکے سامنے ہوا اور آپ نے خموشی اختیار کی اسے حدیث کہتے ہیں ۔ اور حدیث لکھنے والوں کو محدیثین کہا جاتا ہے ۔ کسی بھی محدیثین مثلاً امام بخاری اور امام مسلم وغیرہ نے رسول اللہ کو نہ کبھی دیکھا نہ کبھی سنا بلکہ رسول اللہ کی زندگی میں یہ لوگ پیدا ہی نہیں ہوے تھے ۔ لوگوں کے ذریعے سنی سنائی باتوں کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے اپنی اپنی کتابوں میں لکھدیا اور اس کا نام رکھدیا ، حدیث ، ۔ اسطرح علماء جسے لگبھگ 1300 برسوں سے حدیث کہتے آرہے ہیں وہ حدیث نہیں بلکہ حدیث کے نام پر سنی سنائی روایات کا مجموعہ ہے ۔اسی نام نہاد حدیث کے نام پر معصوم مسلمانوں کو علماء بیوقوف بناتے آرہے ہیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ علماء کے ذریعے مزھب کو نہ سمجھیں بلکہ خود قرآن اور صحیح حدیث کا ترجمان عقل اور کھلے دماغ سے پڑھیں اور سمجھیں ۔تب صحیح اسلام کو سمجھنگے۔انشاالاہ ۔ نہیں تو پاپی پیٹ کی خاطر علماء صدیوں سے بیوقوف بناتے آرہے ہیں اور بناتے رہنگے ۔
جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھے آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی ) کی طرف نہ دوڑے ۔