میرے شوھر نے اپنی زندگی مجھے مکان اور پیسہ ھبہ کردیا جبکہ انکی پہلی مرحوم بیوی کہ دوبچے بھی ھیں جوکہ شادی شدہ ھیں کیا مجھ کو انکو دینا ھوگا جبکہ میرے بچے چھوٹے بھی ھیں اور کوئ سہارا بھی نہیں ھمیں بے سہارا ھونے سے بچانے کے لئے گھر اور پیسہ دیا تھا تاکہ ارام سے گھر میں رھوں اور بچے پال سکوں لکھ کر نہیں دیا لیکن سب کو معلوم ھے اور میں اب بیوہ ھوں اور سوتیلی اولاد اب۔ستارھی ھے