Masha Allah. Bhai aap ke pass bohat ziyada information hai aap ke pass. Bohat informative videos hoti hain aap ke pass. Fostering kese karte hain? Ki video bhi banae pls
Assalam walekum Bhai aap Jaisi koi video nahin banaa aapki video Maine Puri dekhi bahut pasand I hai bhai❤❤❤ parinda rakhne ka pura Tarika batate Ho thank u bhai❤❤❤❤
اسلام وعلیکم ماشاء بہت خوب جناب کیا آپ کا نمبر بھی مل سکتا ہے کچھ گفتگو کرنا چاہتا ہو ُ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش اور معیاری اور معلوماتی ویڈیو ہوتی ہے اپ کی
Bhai Mari diamond dove 4 month ho gy han breed nhi kr rhin 4 month pahla achi breed kr rhi thi abi anda hi nhi da rhin koi tariqa bta Dan breeding pr Lana ka
Salam bhai me bhi ye kam shuro krna chati hu apni nawasi ki achi parwarish k liye ap mujhe kch guide kr den gy koi tajurba nai bas allah ke nam se shuro krna hai
کام تو بہت اچھا ہے ۔ پہلے یہ دیکھنا ہے آپ نے جس جگہ پرندے رکھنے ہیں وہ جگہ کیسی ہے اور آپ کتنا پیسہ انوسٹ کر سکتی ہیں۔ گولڈین رکھنے سے پہلے کم از کم دس پئیر بنگلائز رکھ کر کام سیکھیں۔ اگر کوئی ایسا کمرہ ہے جہاں ہوا دار کھڑکیاں وغیرہ لگی ہوں اور پرندے باہر اڑنے کا خطرہ نا ہو تو۔ دس پئیر فون جاوا کے رکھ لو۔ اگر پیسے کم ہیں تو سنو وائٹ فنچ کے بیس پیئر رکھ لو۔ بیس پئیر چالیس یا پنتالیس ہزار کے آئیں گے۔ جن سے آپ ہر مہینے تیس ہزار آسانی سے کما سکتی ہو۔ جب کام سمجھ آۓ تو مہنگے پرندے رکھ لو۔ اس وقت مارکیٹ میں فون جاوا یا پھر سفید جاوا ، گولڈین فنچ، سنو وائٹ فنچ، لو بڑڈ میں ریڈ آئز پرندوں کی ڈیمانڈ ہے جن میں البینو ریڈ آئیز ہیں۔ ان کے علاوہ کوئی کچھ بھی کہے آپ نے کوئی اور پرندہ نہیں رکھنا۔ ورنہ نقصان ہو گا۔ شکریہ
is waqat Gouldian finch Ka Pakistan main sub sy acha business hy. Aap OLX, facebok, or youtube pr scrch kr ky . Apny city main kesi achy breeder sy reday to breed pair lena.
Nahi ho ga. Main ny aaj tak scat use nahi kia. Irogen hi 10 saal sy use kr raha hon. Or shed main or birds pr 1 month bad spray krta hon. Cage ki tray ki hafty main 1 bar sfai krta hon. Kabi koi masla nahi howa
زیبرا فنچ۔ بجری کی طرح سو دو سو بڑھے گا۔ میوٹیشن ہزار ،پندرہ سو تک ہو جاۓ گا۔ اگر آپ نے فنچ ہی رکھنا ہے تو سنو وائٹ فنچ رکھو۔ جس کی مستقبل میں ڈیمانڈ ہو گی۔ شکریہ
bhai mere budgies cage mien urty rehty hain 3 jagha badal k deakh li hain lakin budgies darty rehty hain or urty rehty hain meeting bhi kar rahe hai lakin or female matki mien jana shuru ho gai hai lakin sara din darty or urty rehty hain cage k pass bhi koi cheez nahi hai
بھائی گولڑین نے انڈے دیے لیکن پیر انڈوں پر بیٹھا نہیں ایک ماہ انتظار کیا گولڈین انڈوں پر بیٹھ جائے اس کے بعد بینگلیذ کے نیچے انڈے رکھ دیئے دس دن ہو گئے ہیں کیا یہ درست طریقہ کیا ہے
جس دن گولڈین نے پہلا انڈہ دیا تاریخ نوٹ کر لیں۔ جب پانچ یا چھ انڈے پورے دے دے تو تمام انڈے اٹھا کر بنگلائز کے نیچے رکھتے جاؤ۔ اور بازار سے پلاسٹک کے انڈے لے کر گولڈین کے نیچے رکھو۔ یا بنگلائز کے خراب انڈے چھ سات دن تک گولڈین کے نیچے تاکہ گولڈین کو ریسٹ مل سکے۔ اگر گولڈین لگاتار خراب انڈے دئے جا رہی ہے۔ تو میل فی میل کو کسی بڑے کیج میں چھوڑ کر ایک ماہ ریسٹ دیں۔ اور پانچ سو کی شیشی امنوٹون لے کر پانچ دن کا کورس کروا کر دوبارہ بریڈ لو