ہر سُکھ ایک ایسی جگہ ہے جو لاہور میں ہونے کے باوجود ایک انوکھی ہی دنیا ہے۔ کلاسیکی گائیکی اور کتھک رقص کی ماہر بینا جواد اور ان کی تین بیٹیوں پر مشتمل ایک میوزیکل گروپ یہیں رہتا ہے۔
ہر سُکھ میں رہنے والے فنکاروں پر اپنے فن کے اظہار میں کوئی روک ٹوک نہیں۔ بی بی سی کے علی کاظمی نے اس منفرد جگہ کا دورہ کیا اور وہاں بسنے والی ’ہرسکھیاں‘ سے ملاقات کی۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: فرقان الہی
#Lahore #Art #Harsukh
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
5 окт 2024