not sure if you guys gives a shit but if you're stoned like me during the covid times you can stream all of the new movies on InstaFlixxer. Been streaming with my gf lately :)
آج ہی چینل دیکھا۔اور کافی ویڈیوز دیکھ لی ہیں۔بہت تفصیل سے ریسپی ہوتی ہے۔اندرون شہر اور کشمیری پکوان کا رنگ نمایاں ہے۔کشمیری رنگ اس لیے کہا۔کہ وڑی بتا کی ریسپی دیکھی۔یہ کشمیری شادیوں میں مہندی کی لازمی ڈش ہوتی تھی۔اس کے پکانے والے بھی مخصوص باورچی ہوتے تھے۔اب وہ باورچی ہمارے علم میں نہیں۔ میری شادی کو پینتیس سال ہو گئے ہیں۔تب بنا تھا۔بعد میں کہیں نہیں دیکھا اس طرح کا۔ویسے بناتے ہیں۔پر وہ دال چاول ہی لگتے ہیں۔
Asslam o Alikum!😊 Jazak Allah! App nay meri recipe try ki aur mujhay feedback dia boht boht shukriya Meri lahori channay ki recipe bhi try karain Link derahi ho ru-vid.com/group/PLPXrjvmdfEXFzmp2UxRKKHviegKBZ1pwO
Assalam o Alaikum❤️ Mainay aik channay ki recipe main tari banana sikhai hai app us recipe k link pr click kr k recipe check kr lain Recipe link ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-Ju5JnJtSexI.html
السلام علیکم آنٹی آپ کی ساری ریسپیز مزے دار ہوتی ہیں اور یہ بتا دیں کے سردیوں میں چنے نیم گرم پانی یا ٹھنڈے پانی میں بھگوتے ہیں چاٹ مسالہ کونسا استعمال کریں چنے رات کتنے بجے صبح کتنے بجے تک بھگونے ہیں
بازار میں جو چکڑ چھولے ملتے ہیں ان کی گہری رنگت چائے کی پتیوں سے نہیں آتی بلکہ صرف ایک چھوٹی سی ٹیکنیک سے آتی ہے وہ یہ کہ وہ سلور کا پتیلا استعمال کرتے ہیں جب کھانے والا سوڈا ڈالتے ہیں تو اسکا سلور کی پتیلے سے ری ایکشن ہوتا ہے نتیجتاً چھولوں کا رنگ گہرا ہوجاتا ہے۔