معاف کرنا بھئ آپ نے اچار تو بنایا لیکن اسمیں کون کون سا اور کتنا مثالہ ملایا پورا قاضع نہیں کیا۔ امید آپ اس ویڈیو کو خود بھی دیکھوگے اور جو کمی رہ گئ ہے وہ اگلے ویڈیو میں پورا کروگے۔ شکریہ
Assalamualaikum-bhai aap ne achar ke baare me confused hi kar diya dusre achaar ko kyu milana is me aap jo achar bana rahe hai sirf uski baat karte to zyada bahtar ho sakta tha jabke aap ko tel garam kar ke ya kachcha daalna hai.? Ye to bataya hi nahi
تیل کچا ہی ڈالنا ہے اور اچار اگر جو کسی دوسرے اچار میں مکس کرنا چاہیں تو ایسے ہی کر سکتے ہیں ورنہ اس کو رکھ کر اور پکا کر استعمال کرسکتے ہیں پکانا چولے پر نہیں ہے ایسے ہی رکھ دیجیے گا یہ پک جائے گا
بنایا کوئی اور اچار ہے دکھایا کوئی اور ہے،بوتل والے اچار میں سب مصالحہ جات کوٹ کر ڈالے ہیں انہوں نے تو بہت ہی پھوہڑ پن سے بنایا تھا،لیکن اپنا اچار ہی دکھانا تھا