Hassan Bhai you did great work about Goats. You r doing excellent hard working. I want this TMR and I have to buy those things. Thank for your everything. Love from USA
ہمارے علاقے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے مضافات میں موسم انتہائی سرد اور خشک ہوتا ہے گرمیوں میں بھی سردی محسوس ہوتی ہے ۔ اگر یہاں پر یہ ٹی ایم آر کی دکان یا ڈسٹری بیوشن قائم کر لی جائے تو بہت بہت فائدہ ہو گا ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں دو سال سے کام کر رہا ہوں لاہور سے تعلق ہے ۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی صبح شام صرف tmr ہی دینا ہے ؟ یا ایک وقت tmr اور دوسرے وقت سبز چارہ ؟ یا سبز چارہ بلکل ہی بند کر دیا جائے ؟
@@GoatLandFarmsMurshad ..loosan sabz fresh dal sakty hain sheeps ,goats ko..aur kitni miqdar main ??hye nhi banti wo to last jo fasal katai ho gi bany gi ..pehly sabz fresh alfalfa locern day sakty hain aur kitni daily ?