عمران خان سے پہلے عوام بے خبر تھی اور اب ماشاء اللہ ❤ عمران خان صاحب نے عوام کو سب حالات سے خبردار کیا ہیں حقیقی 🌄 آزادی اور ظلم زبردستی غلامی کی حکومت نا منظور
You must do yourselves the best can you do for it and you can change the government but if you don’t change it, you will continue to suffer for rest of your life your generation safari
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad riyal hero khan is back inshallah wapis aie ga Khan sahb Allah ki taqat say awam ki taqat say inshallah
یہ موجودہ حکومت ہم مسلط کی ہے کیونکہ اچھے حکمران پاکستان کا سوچے گا اور بڑا ہمدرد بہادر اپنا سوچتا ہے پاکستان کی ترقی بہادر کی بربادی یہ آج کل سازش نہیں پاکستان کے بننے کے ساتھ ہی دشمن دوست بن کر ہمارے اندر گس کر آج پاکستان کو مقروض کروا کر پاکستان کی معیشت پر مکمل قبضہ کیا ہوا ہے ہم سب کو اب پاکستان کا سوچنا ہوگا ورنہ ہم اس سے بھی زیادہ مشکل میں پھنس جائے گے اللہ تعالیٰ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو تباہ برباد کرے اور جو بھی پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستان کے ہمدردوں کی مدد اور کامیابی دے تاکہ پاکستان کا جھنڈا دنیا پر لہرائے آمین پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حکمران نے عوام کو اتنا مجبور کر دیا کے اب عوام کے پاس موت اور انقلاب کے سوا کچھ نہیں پاکستان اور اپنے آپ کو بچانے کے لئے ایک ہی راستہ اور وہ عوام سمجھتی ہے کہ وہ کونسا راستہ ہے کیونکہ سب سے پہلے پاکستان زندہ باد ❤❤
فارم۔47 کے بل بوتے پر قاضی وقت کو ایکسٹنشن دلانا مقصود ہے۔۔عدلیہ کو غلامی کا طوق پہنایا جا رہا ہے۔عسکری قیادت شرمندہ ہے۔۔والسلام فی امان اللہ @خضر حیات گوندل