اللہ اکبر، اللہ جسے چاہے بادشاہ بنادے، جسے چاہے فقیر بنادے، جسے چاہے ناقابل شکست سورما بنادے، اسی کی سلطنت، اسی کی بادشاہت، وہی ساری عظمت اور سربلندیوں کا عظیم الشان شہنشاہ مالک المک ورب العالمین ہے جس کے جاہ و جلال کے سامنے بڑے بڑے حکمرانوں اور فرعونوں کی اوقات ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں۔ بے حد درود ہو معجزاتی کائناتی رسول اعظم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ پر جن کی نسبت سے جڑنے پر ذرے کو ناقابل تسخیر طوفان بنادیا جاتا ہے اللہ کے حکم سے۔ الحمدللہ رب العالمین، اللہ اکبر، اللہ واحدالقہار
There's a movie that talks about the life of the beginning of the Prophet Muhammad Wirek how Khalid was fighting why not his name Omar son of the speech