Allah humma swallealla Mohammed w alle Mohammed Allah humma swallealla Mohammed w alle Mohammed Allah humma swallealla Mohammed w alle Mohammed wajjil farjhum
اپنے دکھوں میں آیا جو شبیر کا خیال شکوہ تڑپ کے شکر میں تبدیل ہو گیا ہر غم میں کربلا نے سہارا دیا ہمیں ہر غم، غمِ حسین میں تحلیل ہو گیا سلام یا حسین علیہ السلام ❤️
Mashallah Mola salamt rakhe agha jan karoroon darodon salam hon Mohammad wa àlle Mohammad pr Allah huma Sally Alla Mohammad wa àlle Mohammad wa ajyl farajahum subhanallah
Assalam o alykum Bhai ap mulana sahab se Kahan mula Hussain k nam k pody TU lagwa den Karachi main isi membar se elaan kar den k pody ziyada se ziyada lagaen plz Rahe barishen Hun Yahan bhi
مولانا نقوی صاحب۔ آپ نے شروع میں درود نہیں پڑھا سورہ الحمد پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ قل ھواللہ۔۔۔ پھر ھاتھ چہرے پر پھیر لیا ثواب بخشا نہیں۔ایسے ھی سنی حضرات کرتے ھیں۔جبکہ شروع میں ایک درود ایک سورہ فاتحہ تین مرتبہ سورہ قل ھواللہ۔۔۔پڑھ کر حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام کے واسطے سے ان کا ثواب فلاں بن فلاں کی روح کو پہنچے یا ان کی روح کو بخشتا ھوں۔مگر افسوس آپ نے تو طریقہ ھی بدل دیا۔اپ کو دیکھ کر سن کر مومن سیکھتے سمجھتے ھیں خاک ھی سیکھیں گے؟