Mubarik ho ghai jan app is rickshaw main seats laga kr bachon ko school beh chore sakty hai or jb koi saman lood krna ho tu seats ko nikaal kr loading bheh kr sakty hai love from cholistan hamayoo nasir
ماشاءاللہ زبردست جناب سلامت رہیں بہت خوب زبردست سدا خوش وخرم رھیں راحتوں اور مسرتوں کے ساتھ رب العالمین سب سے ھمیشہ راضی رھے آ مین رب العالمین آ پ سب پر ھمیشہ مھربان رھے آ مین رب العالمین آ پ سب کو صحت کی بادشاہی عطا فرمائے آمین رب العالمین آ پ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین رب العالمین آ پ سب کو زندگی کے ھرمیدان میں کامیابی عطا فرمائے آمین رب العالمین آ پ سب کے رزق میں برکت اور اضافہ فرمائے آمین رب العالمین آ پ کو ھر آ فات ھرپریشانی ھرمشکل سے محفوظ رکھے آمین رب العالمین آ پ سب کا مددگار رھے آ مین اپنی دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں دعاگو فھیم لودھی ملتان ❤
ما شاء الله Congrats for new wrikshawa Bhai don't modify ur loader wrikshawa if possible so change the front head light ND nothing else Love u all from BANGLADESH Dhaka
Muddasarbhai kabhi to aapke bacche kon se school jate hai uska vlogbanao. Hme bhi smj aayga school kaha hai kaisi hai. Ek vlog ho jaye bhaijaan. Aap tino bhai ekdm sahi chala rahe ho loader. Bacche kitne khush hai. Unko bada maja aa raha Hame bhi aapki jungle safari achi lgti hai bhaijaan
Acting kerta Hy .... Sari Zindagi pailiaann ich pathay waday Tay khoti Chali.... Zain puter to aisay acting kerta Hy jaisay putter Europe say Land hua ho Yahan... Sahi kahtay Hain 4 anay a Jain to baynaslay oukaat Bhool jatay hain
بغیر مٹھائ کے مُبارک ھو🌹 جس طرح آپ کی مصروفیات ھیں اس کے علاوہ زرعی زمینوں کے علاوہ گھروں کے بہت سے کاموں کے لۓ وقت کی اہم ضرورت ھے خریدی ھوئ چیز کبھی نہ کبھی کام آجاتی ھے۔
yehi آپ kisi by rozgar کو ly dety wo use kar ky apna ghr chala leta sadqa جاریہ banta apko sawab milta Baki ALLAH apky naseeb mein kary khair se use karna Ameen
السلام وعلیکم مدسر بھائی آپ کی ویڈیو سب سے زیادہ شوق سے دیکھتا ہوں۔لوڈر کی بہت بہت مبارک ہو بہت اچھا فیصلہ بہت ضرورت کی چیز ہے۔بھائی لوڈر کا فرش بھی بنوا لیجئے گا۔پلائی کا شاید بہتر رہے گا۔❤❤❤