Welcome to the official You Tube chennal of Birds ki duniya
Thanks for watching
Continue to sport dear friends and thank u in advice
Birds ki duniya one the biggest name of pakistan birds industry
If you also want to have an interview, please contact us. Thank you.
اگر اپنے بھی انٹر ویو کروانا ہے تو ہمارے ساتھ رابطہ کرے ۔شکریہ
Hafiz Muhammad Ahmad
03024670101
السلام و علیکم !
دوستو جیسا کے آپکو پتا ہے کے لوو برڈز کے ریٹ بہت تیزی کے ساتھ نیچے آ رہے ہیں اس کے لئے ہم ڈان پاشا صاحب کے پاس گے ہیں تا کے ہم اور آپ جان سکے کے لوو برڈز کے ریٹ نیچے جانے کی کیا وجہ ہے ان کے ریٹ دوبارہ اوپر جائیں گے یا نہیں ہم آپ کے سامنے بہت تلخ قسم کے حقائق سامنے لے کر آئیں ہیں جن کو جان کر سن کر انشاء اللّه آپکو بہت فائدہ ہو گا اپنے ویڈیو کو آخر تک دیکھنا ہے انشاء اللّه آپکو بہت زیادہ فائدہ ہو گا (جزاک اللّه )
If you like the video, then like the video, share it, subscribe to the channel, press the bell icon so that you will receive similar videos and you will continue to benefit (Jazak Allah).
اگر آپکو ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو لائک کرے شیر کرے چینل کو سبسکرائب کرے بیل آئیکن کو پریس کرے تا کے آپ تک اسی طرح کی وڈیڈز آپکو ملتی ررہیں اور آپ فائدہ اٹھاتے رہیں (جزاک اللّه )
#lovebirds #albino #creamino #birdslover #birdsbusiness #talkingparrot
8 сен 2024