ماشاء اللہ! اس نظم اور ترانے کی جتنی بھی خوبیاں بیان کی جائیں، کم ہیں۔ اس کے اشعار و انداز نے جو جامعہ کے تعلیمی و تربیتی نظام کا جو تعارف کروایا ہے، کمال ہے۔ مزید بر آں کہ کے خوب صورت و پیاری آوازوں اور منفرد لہجوں سے سجی یہ نظم، ایک عجیب فن پارہ ہے۔ اللہ پاک آپ تمام احباب کی آوازوں، اندازوں، لہجوں اور عمروں میں ترقیاں اور برکتیں عطا فرمائیں! (آمین)
ALLAHU AKBER ALHUMDULLILAH SUBHANALLAH SUBHANALLAHI WABIHAMDIHI SUBHANALLAHIL AZEEM LA HAWLA WALA QUWWATA ILLA BILLA LA ILLAHA ILLA ANTA SUBHANAKA INNI KUNTU MINA ZALIMEEN ASTAGHFIRULLAH MASHALLAH