خواتین و حضرات ہماری ڈاکو انڈ کمپنی فلائٹ تھوڑے ہی دنوں میں جمہوریہ ائرپورٹ پر کریش لینڈینگ کرنے والی ہے، آپ حضرات سے التماس ہے کہ اپنی اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لی جئیے۔ آپ سب کا ڈاکو انڈ کمپنی کے ساتھ سفر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ہائے زندہ باد یار اج کے وی لاک کا بہت ہی مزہ ایا مجھے سننے کا کیا ہی بات ہے اور اسپیشلی یہ بات کین افسروں کو قیدی نمبر 804 ہی نکال سکتا ہے واہ یار پورے وی لائیک کا وزن ڈال دیا اس میں یہ بات اپ نے کرکے❤❤❤❤❤❤❤
😂😂😂, Ahmed , you have been spreading smiles in days of disappointment , may Allah reward you for supporting honesty , it seems the generals are jealous of his fitness and popularity , ameen