بھائ جان.میرا تعلق کوئٹہ سے ہے میری بکریوں میں کھانسی نزلہ زکام ختم نہیں ہوتی کوئ موثر دوائ بتائیں جو خالی اور حاملہ دونوں قسم کے بکریوں کے لئے ہو اس,کے علاوہ بکریوں کے تھن چھوٹ بڑے ہوئے ہیں حوانہ ایک سائیڈ سے سخت ہوتا,ہے کوئ موثر دوائ کا نام بتا دیں شکریہ
Bhai hara ghas zaruri hai janwaron k lye. Haray ghas main vitamin A hota hai. Aik bari nasal k bakre ko 5 kg hara ghas zarur chahye. Hara ghas maidy ko naram rkhta hai or Dana hazam krne main madad krta hai.
بھائی اگر چنا چنا کہ چھلکہ اور گندم مکس ہو ۔ تو ایک گلابی بکرے کو ٹائم میں کتنا گرام دینا چاہیے ۔ اگر یہ مسلسل ہر روز صرف یہی کھانا دے تو مشکل نہیں ہے؟؟؟ سردی گرمی
I m giving wheat at morning and 2 times choker with tori and some green grass at day time to my bakra about 10 month old...is it enough. and can I give him black Channa once in a day...Regardsj