Ohdy chaary paasy noor hai oh ta dil da ain zahoor hai Ohdy hath khundi YASEEN di Ohdy gunghar aaly waaal... Subhan AllaH.... MshaAllah... Ustad Sher Ali & Mehar Ali Geo Hazaaro Saaal
You all probably dont care but does anybody know of a trick to log back into an Instagram account? I was dumb forgot the password. I appreciate any help you can give me!
@Alijah Tate Thanks for your reply. I found the site through google and I'm waiting for the hacking stuff now. Looks like it's gonna take quite some time so I will reply here later with my results.
ماشاءاللہ بہت خوب کلام ہے پیر گلزار صاحب آپ بھی گدی نشین ہے سلسلہ چشتیہ صابری پر فائز کیے گئے ہیں آپ بہتر جانتے ہیں کہ عرس کے معنی کیا ہیں عر سے مراد عرفان الٰہی سے نکلا خزانہ ہے س سے مراد سلوک تصوّف کی منزلیں طے کرنیوالوں کے لیے یہ دولت عطائی ہے کسبی نہیں میں بھی صاحب اجازت ہوں لاہور سے یہ جو خادم حسین رضوی کا عرس منایا گیا کیا اہل طریقت کے لیے ایک اعتراض نہیں ہے ایک بندہ عالم دین اسلام کی تبلیغ کرنیوالا جو ختم نبوت کے تحفظ کے لیے احتجاج کرنے نکلا اور اسے پیر بنا دیا گیا اس کا عرس بھی لگا دیا گیا کوئی پوچھنے والا نہیں کہ طریقت میں بیعت کہاں کی ہے خلافت کس نے دی ہے اس کے مرید کون ہے عرس کس پیر کی اجازت سے لگایا ہے آپ پیر غلام قطب الدین سے اس کے متعلق مشاورت فرمائیں اور پیروں کے ساتھ جو اس وقت گدی نشین ہے ان کے ساتھ مشاورت فرمائیں کہ ایک بندہ نہ طریقت میں بیعت ہے نہ کوئی راہ سلوک تصوّف کی منزلیں طے کی اور پیر بھی بن گیا عرس بھی لگوا لیا میرے خیال کے مطابق یہ طریقت کی توحین ہے ایسے تو ہر عالم دین کا عرس منایا جائے گا میں آپ کے ساتھ ہوں