@Ayaz Shah السلام علیکم محترم اگر اس بھائی نے ایک حقیقی بات کی ہے کہ محسن پاکستان کی تصویر اور پرچم کی بےادبی ہو رہی ہے تو اپ کو ان کے سید ہونے پر شک ہو گیا واہ اپنی سوچ کی عکاسی کریں
@Ayaz Shah محترم یقیناً آپ اپنی جگہ درست ہو گے لیکن میں اہل سنت سے ہو کچھ خامیاں ہیں ہم میں لیکن آپ ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں اگر کچھ نظر نا آیا تو مجھے ریپلائی کرنا میں دکھاؤں گا