کیا حسین کیا حسین جملہ ماشاءاللہ کہ جو "فناء فی الحسین ع ہو جائے اس کی جزا خدا کے سوا کچھ نہیں ہے" ماشاءاللہ کمال کر دیا پروردگار اس ماہ عزا مین میں ہمیں فناء فی الحسین ع ہونے کی توفیق عطا فرمائے بحق الحسین علیہ السلام
سلام اللہ سے دعا ہے کہ تمام مراجع کرام اور علماء کا سایہ ہمارے سروں پہ باقی رہے اور انہیں توانا طول عمر عطا کرے۔ عرض یہ ہے ہمارے لئے ہر دن علامہ عقیل کے مواعظ لائیو رکھئیے گا تاکہ ہم بھی مجلس حسینی میں شرکت کرسکے۔ کشمیر انڈیا سے
Imam Hussain International University (IHIU) is indeed a great initiative toward contribution of followers of imam husssain in science and technology ❤. The university must focus on artifice intelligence, space science, nuclear science and renewable energy.
اپ سب پڑھنے والے کو میرا سلام اگر علامہ صاحب یہ الفاظ ادا کر دیتے تو اس مجلس کی جان تھی یہ الفاظ مولا حسین کے الفاظ (مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت کیسے کر سکتا ہے ) ان الفاظ کو سوچنے والا اگر سوچتا رہے تو سوچ ہی ختم ہو جاتی ہے یہ بیان سے ارہی ہیں الفاظ بہت بہت شکریہ میں اپ سب کا سپاس گزار ہوں
Shahanshah naqvi Nadeem sarwar and sons and cursed Farhan Lawaris logon ne Deen ko apni nautanki KA zariya bana rakkha hai AAP naam NAHIN ley sakte gharvi saheb Magar main zaroor naam loonga