ماشاءاللہ ماشاءاللہ علی منور بھائی اسلام علیکم منہ میٹھا کروانے کا شکریہ مسعود رانا صاحب کی آواز کی مٹھاس کا راز پتہ چل گیا بہت شکریہ ریاض احمد سعید واہ کینٹ
منور بھائی یے پہودینے والی لسی بھت لذیذ ھے۔۔ میرپورخاص میں اکثر پیتا تھا۔ اب بھی یاد آرھی تھی اس کی یھاں کراچی میں۔۔۔ بہرحال انشاءاللہ عید پے آونگا پہر پینگے
Very nice video and good effort dukhi iasaniatki khidmat Allah unse razi hota ha por peoples helps good job and best aporchunaty Allah bless you I am from karachi Pakistan best of luck
بہت شکریہ جناب میں آپ کو وہ نمبر سینڈ کر دیتا ہوں انشاللہ اچھی کوالٹی کا عام آن لائن آپ کو بیجھ دیا جائے گا میرا نام اگر آپ لے لیں گے تو اور اطمینان ہو جائے گا 0306 3823306 حسیب اللہ آم والے
Salam bahi Allah ka khas Karam ho app par bahi koi aysa number sheare ke jay ga Jo mango peshwar kargo kar sa kay Ghar ke istimal k lay chahy. App k jawab ka intizar rahy gay w salam
انما نطعمكم لوجه الله لا نريد منكم جزاء ولا شكورا # یہ کھانا ہم تمھین اللہ عزوجل کی خاطر کھلا رہے ہین ۔ ہمین تم سے کوئی بدلہ نہین چاہیے اور نہ ہی یہ چاہتے ہین کہ ہمارا شکر ادا کرو #
علی منور بھائی ایک مشورہ ہے کہ تختی پر لکھا ہے کہ کہ یہ پانی ظفر صاحب کے نام پر ہے تو برائے مہربانی ذرا معاملات کو تصحیح کیجئے کہ یہ لکھوائیں پانی فی سبیل اللہ لگوایا گیا ہے یا لگایا گیا ہے اور ظفر صاحب نے لگوایا ہے ظفر صاحب نے لگوایا ہے یہ بھی لکھوا دیں تاکہ کنفیوژن ختم ہو جائے اس میں تھوڑا سا عقیدے کا مسئلہ ہوتا ہے