sufism is not a part of Islam. It was a drama created by Shaitan and Khabees people to make money from innocent people. All those haram khor are called sufi and saints.
I would request you n anyone else, not attribute him as 'mutnazia shakhsiyat'. All those allegations against Mansoor Hilaaj, are absolutely wrong, n without having deep understanding of spiritualism and indepth knowledge of Islam. Plz spread best aspects of his spiritualism.
حضرت عثمان ❤حضرت علی❤ حسن۔ارو۔حسین سے❤بر کر کون ھے کیا کہیا کیا حق تو تیرے خلیفہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو بھی کیخلاف ورضی کی آج سب اپنے تعریف کرتے جو جس میں چلا گیا
بات یہ ھے اصل میں جو عوام الناس اس واقعہ سے بےخبر ھیں اصل واقعہ یوں ھے یہ واقعہ حضرت گنج کرم سید محمد اسمعیل شاہ بخاری المعروف حضرت کرمانوالے رحمتہ نے اک روز جمعتہ المبارک کے دن تقریر فرماتے ھوئے بتایا اور ساتھ یہ بھی خوشخبری بھی سنانئی کی حسین بن منصور حلاج کی توبہ قبول ھوگئی ھے کیونکہ ان کے وصال کے بعد کافی اولیاء کرام حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ ء اقدس میں معافی مانگتے چلے آ رھے ھے تھے جو بے ادبی اس نے واقعہ معراج بیان کرتے ھوئے کی تھی حسین بن منصور حلاج اک مرتبہ اپنے حلقہ ء مریدین میں واقعہ ء معراج بیان کرتے ھوئے کہا کہ حضورِ نبی کریم رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام تو بہت بڑا تھا لیکن ظرف چھوٹا تھا کیونکہ آپ نے شب معراج صرف اپنی امت کو بخشوایا حلانکہ ساری مخلوق کو بھی بخشوا سکتے تھے جب یہ گستاخی سرزد ھو گئی تو آنے والی رات کو جب بستر پر سوئے تو خواب میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا اے منصور کےبیٹے تونے قران پاک کی یہ آیت نھیں پڑھی وما ینطق الھوی ان ھو الا وحی یوحی القران میں تو وھی کہتا ھوں جو مجھ پر وحی نازل ھوتی ھے جو حکم خداوندی ھوتا ھے مجھے شب معراج میں صرف امت کے بخشوانے کا ھی حکم ھوا تھا میں کیسے حکم خداوندی کی مخالفت کرتا تو اسی روز سے ھی روحانی سزا یہ ملی کہ ولایت سلب ھوگئ اور جسمانی سزا بھی ملی جو سولی پر لٹکائے گئے بعد میں ان کو معافی مل گئی اور ولایت بحال کر دی گئی (کتاب خزینہ کرم جلد اول ارشاداتِ حضرتِ گنج کرم کرمانوالے شھنشاہ رحمتہ اللہ علیہ مصنف صوفی مقبول احمد ایڈووکیٹ)