یہ بندہ بہت تمیز سے انتہائی معلوماتی اور اخلاقی قدروں میں رہ کے بات کرتا ہے۔ لو یو چوہدری صاحب
2 месяца назад
jab tumhare jesse bonge or begghairat listener hon to unko wese hi jawab dya jata hay...niazio khanzeer ki waqt esse boley ho ya jab imrandoo leader bhonkte hain tab tumhari bolti band hoti hay....chgutya
محترم صدیقی صاحب اور سعید صاحب انتہائی ادب کے ساتھ گذارش یہ ہے کہ دنیا کے تمام قوانین کا مسلمہ اصول ہے کہ اگر کوئی بھی جج یا عدالت مروجہ آئین سے ماورا کوئی فیصلہ صادر کرے تو آئین اور قانون کو ماننے والے ایسے فیصلے کو تسلیم کرنے کے پابند نہیں ہوتے بلکہ میں تو چاہتا ہوں کہ ایسے ججوں آئین اور قانون کے مطابق سزا سنائی جائے اور قرار واقعی سزادی جائے اور نشان عبرت بنا دیا جائے
Kudos to Qayum SB for an outstanding vlog! Both of you are truly assets to the nation, making valuable contributions and inspiring others. Keep up the fantastic work!
سبحان اللّٰہ ۔ دونوں میرے پسندیدہ بر حق صحافی جنھیں علی الصبح سننے کو بیتاب رھتا ھوں۔ جبکہ رضی دادا، عاطف راجہ، ممتاز بھٹی، فخر درانی، اور عباسی کو رات سن کر دل پشاوری کر لیتا ھوں سارے ھیرے سلامت رھیں۔۔۔ خادم
محترم صدیقی صاحب محترم چوہدری صاحب ، آپ نے بہت عمدہ اور معلومات سے بھرپور تجزیہ کیا ہے ، جب تک حکومت اٹارنی جنرل ، وزیر قانون اور وزیراطلاعات کو نہیں ہٹائیں گے، ان کے سروں پر جوتے پڑتے رہیں گے ،
ججوں کے غلط فیصلوں پر لوگ پھانسی چڑھ گئے ان کو تو زندہ نہیں کیا جا سکتا پر اب جو جانتے بوجھتے آئین توڑ رہے ہیں کیا وہ اس لئے بچ جائیں گے کہ وہ جج ہیں ؟
❤محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسی شان آن پاکستان اور محترم جنرل عاصم منیر سپہ سالار پاکستان کے ساتھ پوری قوم کو مخلص ہونا چاہیے تاکہ پاکستان ترقی کرے اور قوم اپنا وقار بحال کر سکے ❤❤
محترم صدیقی صاحب آپ بہت اچھا وی لاگ کرتے ہیں۔ اس کو مزید بہتر اور دلچسپ بنانے کیلئے وی لاگ کے گیسٹ کو بغیر رکاوٹ بات کرنے کا زیادہ وقت اور موقع ملنا چائیے۔
Since you lead the line of truth outrightly . I love you both,and that every effort of yours embraces maturity and a vigorous attempt . I salute your mighty contribution. Wishes . Hope my comments and compliments would find any worth .
میڈیسن بنانے والی کمپنیں ڈاکٹر کو یورپ اور امریکہ کاوزٹ کراتی ہیں تاکہ وہ ان کی میڈسن تجویز کریں اب جج کو وزٹ کرایا جاتا ھے تاکہ اس کا سافٹ ویر اپڈیٹ ھو جائے
قيوم صديقى صاحب:- آپ پاکستانى عوام كے لئے چوہدری سعيد صاحب كے ساتھ پروگرام كيا كريں ؛تو ہم آپ کے بہت ہی احسان مند رهيں گے ۰ آپ کی تمام ناظرين كے لئے به خدمت باعث فخر هے ٠ آج آپ کا به پروگرام سو فى صد آئينى اور قانونى مهارت كے ساتھ اعلٰى معيارى صحافت كو سُنتے ،ديکھتے ہوئے بہت خُوشى محسوس هوتى هے ؛حقائق کے مطابق تجزيه سُن كر دِل باغ باغ هوجاتا هے۰الّٰله تعالىٰ آپ کی جان مال اور علم ميں برکت عطا فرمائے ؛ آمين .❤
Respected, AQS. sb. Today The most credible journalist with you whose information and analysis always proves 80% accurate. We are thankful to u for presenting such excellent V logs. Game is on only 30 hours left to comply with SC recent verdict regarding disputed seats. ECP role is also important, let's see, watch and wait. May Allah protect Pakistan and its people wherever they are. Aamin
عزت و مآب جناب سعید چوہدری صاحب اور عبد القیوم صدیقی صاحب۔ بہت خوب تجزیہ۔ سر یہ وزیر قانون جناب اعظم نذیر تارڑ صاحب وہیں شخص ہیں پہلے یہ عطا بندیال صاحب کو ووٹ دیتے ہیں بعد میں استعفیٰ دے کر وکلاء کی تحریک میں شامل ہوتے ہیں۔ جسٹس عائشہ ملک شاہد صاحب
حماد حسن کو بھی صدیقی صاحب اپنے قریب قریب ھی رکھا کریں۔ بہت کمال کی سچی، اصلی خبروں اور مستقبل کے تبصروں، تجزیئے کی مشین ھے۔ سلامت رھے۔ حماد حسن سے کالے وحشی پہونڈ کی خبر لیتے رھا کریں۔ اسکا گرائیں ھے۔
اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے، اے ربِ کائنات اے رب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما، پاک ہے، تو اے ہمارے رب بخش دے، رحم فرما ہم پر، تو ہی رحم فرمانے والا ہے، اے رب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا، اپنی جانوں پر ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اے رب العالمین ہم سے راضی ہو جا، ہم تجھ سے راضی ہیں، اے رب العالمین ہمیں دین پر استقامت عطا فرما، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے دور کر دے جو ہمیں تجھ سے دور کر دیں، اور جہنم کی طرف لے جائیں، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے ملا دے، جو تیرے محبوب ہیں، جو تجھکو پیارے ہیں، جو ہمیں جنت کے راستہ کیطرف لے جائیں، اے العا لمین ہمیں اکیلا نہ چھوڑ، ہمیں تھام لے، اس دنیا کے فتنوں سے ہمیں اور ہماری اولاد کو، اے رب العالمین ہمیں جنوں اور انسانوں کے شر سے، حاسدوں کے شر سے بچا لے، اے رب العالمین قرآن کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اے رب العالمین نماز کو ہمارے دلوں کا سکون بنا دے، ہمیں کثرت سے نوافل پڑھنے والے بنا دے، اے رب العالمین قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا علم مرتے دم تک حاصل کرنے والے بنا دے، اے رب الَعالمین ہمیں نور عطا کر، قرآن کا نور، علم کا نور، عمل کا نور، ہمیں نورانی کر دے، اے رب العالمین ہمارے لئے کافی ہو جا، کسی کا محتاج نہ کر، اے رب العالمين ظالموں، حاسدوں اور ہمارے درمیان مشرق و مغرب کی دوری کر دے ،،، آمین ثم آمین، آمیــن یــا رب العالمین حا
جس مُلک کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو قانون اور آئین توڑنے کی اجازت ہو ، جس مُلک کے وکیل سرِ عام سڑکوں پر قانون توڑتے ملیں، جس کی پولیس جو قانون نافذ کروانے کے ذمہ دار ہوں وہ خود قانون کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے ملیں اُس ملک میں باقیوں کو قانون پر عملدرآمد پر کیسے کہا جا سکتا ہے۔ lawless state.افسوس۔
Saeed Chaudhry like his name's initials i.e. SC, is quite well-versed with the SC's poilitical-cum-judicial history for which he deserves to be admired and commended by all and sundry. God Almighty bless both the AQS and SC. Aameen
Mansoor shah fair or honest haii. Agrr woo imran Khan kay sath hotaa to 2019 may establishment, imran Khan kayy sath mill krr qazi ko farigh کر dayy taa. Magar uss nayy hamesha qazii kee sidee dee. Bandial kay era mayy bhi wo iss qazi kay sath thaa abb qazi nay pdm kee andhi support shuru krr dee.