Abdul Qayyum Siddiqui is a leading court reporter on Pakistan`s Judicial and political matters with more than 25 years of experience , with special focus on the Supreme Court of Pakistan. he has broken dozens of exclusive stories, Through AQSLIve ,Abdul Qayyum Siddiqui brings exclusive news that you will not find anywhere else. He can be contacted at geosiddiqui@gmail.com or through What`s app # +92 302 8565147
صرف قاتل بیٹی کو سزا دینا کافی نہیں ہے اس قاتل بیٹی کے باپ جج ملک شہزاد کو برطرف کر کے اس کے خلاف انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے کے جرم میں فوجداری مقدمہ درج کیا جائے ۔
حسنات ملک مطیع اللہ اور ثاقب بشیر کو سمجھ آ گئی ہے کہ اگر پیسہ کمانا ہے تو یوتھیوں سے زیادہ پھدو کوئی نہیں ہے اس لیے ان کی باتوں کو سیریس مت لیا کریں😂😂😂😂
قیوم بھائی میری طرف سے متی بھائی کو پی ٹی آئی مین اپنا حصہ لینے پر اور قاضی صاحب پہ تبرہ کرنے کی قیمت وصول کرنے اور خود کو ایک خاص قیمت پر خود کو فروخت کرنے کی دلی مبارکباد🎉 آپ کے خاص دوست جو ہین، باقی کافی مھینے سے مین انکا پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ اس لئے نہین کہ وہ پی ٹی آئی کا ورثہ بن گئے ہین بلکہ اس لئے کہ اس نے سچ کا ساتھ چھوڑ دیا ہے👎👎👎👎
"ڈرامے نہ کرو" یہ الفاظ اس جانور پولیس والے کے تھے جو اپنے وائرلیس سے احتجاج کرنے والوں کو ڈرانے کی کوشش کر رھا تھا جو سپریم کورٹ کے جج سے نہیں ڈرے۔اگر خدانخواستہ اسکا بیٹا ایسے ھی مرا تب یہ بھی ایسے "ڈرامے" کرے گا؟
اب لگتا ہے مطیع اللہ جان کو بھی ڈالر💲 کی ضرورت پڑ گئی میں انکا وی لاگ دیکھتا ہی دیکھتا تھا اب سوچ میں پڑ گیا ہوں کہ ان پر من اللہ کا ڈالر تو نہیں گر گیا؟؟؟؟
مطیع اللہ جان صاحب کو دیکھ کر ھم سمجھے کہ نادان سجدے میں گر گیا جب وقت قیام آیا لیکن مطیع صاحب تو سجدے میں نہیں گرے بلکہ وہ تو کسی کے پیروں میں گرے ھوئے ھیں اور اتنا گر گئے ھیں کہ گرنے کے پیمانے ختم ھو گئے
صدیقی صاحب اللہ اپ کا حج قبول کرے صدیقی صاحب چند صحافی ھیں جن کے میں کوئبات نہیں سنتا اس میں اپ بھی ھیں بلکہ ان کو چھوڑ دیتا ھوں جیسے کہ اسد طور مطیع اللہ حسنات
سیفد بالوں کے ساتھ تم تینوں جس طرح بےتکی ہنسی ہنستے ہو، لگتا ہے چھٹی جماعت کے نالائی قسم کے بچے ہو ۔۔۔ یا پھر اپنی کھوٹی تقدیر پر رونے والے قہقہے لگانا تمہاری مجبور حسرتیں ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ اتنی عمر گذارنے کے بعد بھی سڑک کنارے بیٹھ کر پروگرام کرنا پڑتا ہے ۔۔
جج بابرستارکےفیصلےکی وجہ مجرموں کوبڑارلیف ملاھےاب پولیس کسی بھی مجرم کےموبائل کی لوکیشن اور سی ڈی ارحاصل نہی کرسکتی اب پولیس صرف مارکٹائی سے ھی مجرم سےکچھ اگلواسکتی ھے جرائم پیشہ افرادکوبابرستار کی وجہ سےبڑارلیف ملاھےاور ان کی طرف سےجج بابرستار کو دونوں ھاتھوں سےسلام
Mehraj Muhammad Khan nay Imran Niazi ko ek dafa bsy nukat sunayen the Siddiqui sb imran UN dino ek brigadier sb say mil Kar rastay saf karnay ja raha tha..is BAAT k witness tanvir Iqbal pasha sb Hain to jab mehraj sb ko pata chala k yeh Imran fojion say mil kar game Karna chah raha hai to mehraj sb nay bohat danta tha ..phir us k baad mehraj sb alehda ho gayee....
AQSiddiqi has not have proper knowledge about Mirag.Mohmad Khan,he had the right hand of ZABhoutto,later on Bhutto annoyed with Mirsge Mohammed Khan n sent him to jail.
Rome was burning and king of Rome was playing upon flute likewise the state is on stake and the power centres are singing the song of law and constitution.
Abdul Qayum sb , you are correct and PTI WANT That Qazi ISSA must be Like Athar Sb, Muneeb etc. But what is the value of constitution of pakistan. I thinks PTI is Superior than pakistan . Therefore 4 or 5 Judge's FULLY contest the PTI CASE. INSHA ALLAH they all will be unsuccessful.