طلعت حسین صاحب آپ کا میڈیا کے اوپر مختصر ،، جامع مگر شاندار تجزیہ سونے کے حرف سے لکھنے کے قابل ہے ۔ہو سکے تو اس کو فریم کروا کر ہر چینل کے ہیڈ آفس کے مین گیٹ پر لٹکا دینا چاہیے
Perfact ankar true honest tahlaat sab ap aur suhail warrch sab k batoon bada wazen hota hy dear hum bus apko sunty hain srif perfact ankar jenerlist dear
طلعت صاحب میں بچپن سے اپ کو ٹی وی پر دیکھتا ارہا ہوں اپ جیسا لاجواب اور معلوماتی اینکر شاید ہی پاکستان میں پیدا ہوا ہو اپ جس انداز سے لفظوں کو پروتے ہیں بہت ہی عمدہ طریقے سے مزہ اتا ہے سنتے ہوئے کیونکہ اپ کا ایک ایک لفظ قیمتی اور معلومات سے بھرپور ہوتا ہے اللہ اپ کو لمبی عمر عطا کرے
عمران دجال زانی اور یہ شیخ شمر یزید وہ بدبخت ھیں جو ان درجنوں عاشقان رسول کا سفاک ترین قاتل ھیں جو رمضان شریف میں روزے کی حالت صرف ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی خاطر اپنے ھی وطن میں پرامن احتجاج کر رھے تھے
❤ بہت خوب جناب طلعت حسین صاحب جزاک اللہ ویسے جب سے سوشل میڈیا آیا ہے تب سے سارا نظام اُلٹا چلنے لگ گیا صحافی اینکر پرسن تجزیه نگار کا کام گدھوں نے چھین لیا ہے یعنی یوٹیوبرز نے قوم کا معیار بھی اب یہی بچا ہے کہ ہم لوگ مرچ مصالحہ سننا اور پڑھنا چاھتے میں اور یہ ہمارے شعور کے زوال کی نشانی ہے آپ ہماری روشن اُمید ہیں
طلعت صاحب مجھے بے جا تعریف کرنا اچھا تو نہیں لگتا ، لیکن آپ کا تجزیہ سُن کر دل خود بخود واہ واہ کرنے لگتا ہے ۔ انتہائ دلیرانہ ، سچ و حقائق پر مبنی تجزیہ ہوتا ہے ۔ ہر دفعہ آپ کا پروگرام سُننے کے بعد آپ کی عزت اور بھی بڑھ جاتی ہے ۔ سدا خوش رہیں ۔ سلامت رہیں
طلعت بھائی بابا ٹانگہ اَلمعروف شِیدا ٹَلی مَارخور مَارکہ (رجسٹرڈ) پرنس آف بَھابڑہ بازار کو اپنی نئے سِرے سے مَارکِیٹنگ کے لیے حریم شاہ کی خدمات دوبارہ حاصل کرنا پڑیں گی 😅
حیرت انگیز بات یہ ھے کہ ان بائیس پروگرام میں سے ایک بھی ھماری نظر سے نہیں گزرا ۔ الحمد و للہ اور ھمارے جیسے لاکھوں ، کروڑوں خوش نصیب اس ملک میں موجود ہیں
جی سید طعلت حسین صاحب کیا ہی نپاتلا اور حقیقت پر منبع تجزیہ کیا ہے شاہ صاحب آپ کی گفتگو اور تجزیہ دوسروں سے یکسر الگ اور لفظوں کی خوبصورتی ، ادائیگی ایسی کہ بیان سے باہر کیونکہ زد عام صحافی جو فقرے، جملے تحریر لکھ یا بیان کر رہے ہوتے ہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ آگے کیا بولا یا ادا کیا جائے گا مگر آپ کا ایک منفرد انداز اور قابلیت ہے جوکہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ❤❤❤
Absolutely spot on analysis,as you sow shall you reap.May be even now our establishment understands how lethal can be those who were chosen without any acumen to project their cause .
I agree with you Talat Saheb. Sheikh Rashid has been over rated by our substandard media. Sheikh Rashid should be put in isolation being a 4th class politician.
بلکل درست تجزیہ ہے کمی صرف ایک بات کی ہے ان لوگوں کو ایکسپوز کیا جائے ان کے نام ظاہر کرنے کا کوئی سسٹم ہونا چاہیے چاہے کوئی آرٹیکل کی شکل میں باقی درست سمت میں جانے والے اس آرٹیکل کو کوڈ کرتے رہیں
9مئی اگر ریاست پر حملہ تھا شہدا کی تذلیل تھی تو ملزمان کو سزا کیوں نہ ملی۔ اگر 9مئی شغلا" کیا گیا تو مقدمات غلط تھے تو پھر مقدمات بنانے والوں کو سزا ملنی چاہئے کیا خیال ہے ؟پاکستان زندہ باد
Talat Hussain is a serious, intelligent,and very professional journalist since long time. Never used non ethical language. Always accurate,transparent and investigative analysis. Best analysis on self created Lal havely buqraat. It is tragedy that people still listening to these Sh Rashid like clowns. People should change their minds for seeking truth only and boycott these clowns. Pakistan Zindabad
اسلام و علیکم طلعت بھائ۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آپ ہمارے دل کی بات لبوں تک کیسے لے آتے ہیں۔ ایسے الفاظ جو ہمارے دماغ اور لبوں کے درمیان فاصلہ کم ہونے کے باجود ہم لبوں تک لانے سے قاصر ہیں
طلعت صاحب آپ نے بہت اچھے طریقے سے ان لوگوں کو ایکسپوز کیا ہے اور اصل میں جن لوگوں نے ان سب کو میڈیا میں لانچ کیا سب سے زیادہ وہی قصور وار ہیں ۔۔ ان لوگوں کو میڈیا میں سنتے سنتے جو نسل پروان چڑھی ہے ان کے حال کا سب کو پتا ہے کیونکہ ہم روز ان کو بھگت رے ہیں اور آگے پتا نہیں کب تک بھگتے رہیں گے اور دنیا میں جگ ہنسائی کا سبب بنتے رہیں گے
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ نہ ستیزہ گاہ جہاں نئی نہ حریف پنجہ فگن نئے وھی فطرت اسدالہی، وھی مرحبی وھی عنتری 👈علامہ محمد اقبال رح
طلعت صاحب ہمیشہ کی طرح آپ نے بہترین تجزیہ پیش کیا ہے۔ ٓللہ آپ کی قابلیت میں اور اضافہ کریں۔ مجھے اپنی فوج سے محبت ہے۔ اور آئی ایس آئی سے بھی۔ میں انہیں بالواسطہ طور پر قریب سے دیکھا ہے۔ آپ کا یہ تجزیہ بالکل درست ہے کہ یہ نا اہل (میں اسی ایک لفظ پر اکتفا کروں گا۔ سمجھدار لوگ سمجھ جائیں) لوگوں کو اہم ذمہ داری دیتے ہیں۔اس میں شاید ان کا اپنا خوف ہے کہ competent لوگ لگائے تو ان کی اپنی ideology آگے چل کر مسئلہ بن سکتی ہے یا پھر یہ پاکستانی عوام کو برٹش بن کر دیکھتے ہیں کہ ان گھٹیا عوام پر گھٹیا لوگوں کو ہی مسلط کرنا چاہئے۔ اب انہیں یہ بدلنا ہو گا۔ اعلی معیار کی اعلی روایتیں قائم کرنا پڑیں گی ورنہ عمران خان جیسے ہائی جیکر ملک کو کسی تباہی سے نہ دوچار کر دیں۔ میں بڑی تباہی کی بات کر رہا ہوں۔ بہت حد تک یہ تباہ کر چکے ہیں۔ شکریہ
سید صاحب خوبصورت تجزیۓ کا بہت شکریہ ۔ بہت عرصے سے دل اور دماغ میں یہ سوال بار بار آتا تھا ۔ کیا یہ سیاست کا معیار ہے ۔ آپ نے کمال کر دیا اب اسٹیبلشمنٹ کو بھی سوچنا چاہیۓ 75 سال سے تجربے کر رہے ہیں خود بھی حکومت کی ۔ اس ملک کو کیسے کیسے مسخرے دیۓ ۔ ملک کا حال کیا کر دیا ؟ میرا مشورہ ہے ملک دبئی کے حکمران محمد بن راشد کو ٹھیکے پر دے دیں ۔ انکے بس کا کام نہیں ؟
As said always, the existing people in Pakistan Establishment as well as media are fully devoted to protect Imran Khan on the demand of International Establishment. Otherwise most of the cases on Imran Khan were open & shut cases. But, thanks to those people in Pakistan Establishment who made weak cases and media is in full support.
اس قوم میں اگر شعور ہوتا، کوئی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہوتی تو منصور کے ایک ملین سے زیادہ سبسکرائبر نہ ہوتے شعور، غور، فکر، تدبر، تطہیر کا ہنر مطالعے سے اتا ہے، مطالعہ، مطالعہ اور مطالعہ مگر مطالعہ مشکل اور کٹھن کام ہے سو ہم نے دیکھنے اور سننے جیسے اسان کام کو اوڑھنا بچھونا بنایا
طلعت بیٹا محترم ظفر نقوی کا پروگرام تھا ہم دیکھ رہے تھے کہ آئ ایس پی آر جناب آصف غفور نے سوشل میڈیا ٹیم بنائ تھی تو ظفر نقوی صاحب نے اپنے تجزیے میں تنقید کی تھی ان کی بات سچ ثابت ہوئ اب وہی ٹیم درد سر بنی ہوئی ہے خود کا بویا اب خود ہی کاٹیں دل تو خفا ہوتا جب وہ ان کی ٹرولنگ کرتے ہیں قصور وار کے ساتھ بے قصور بھی مقرا جا رہا ہے
Sometimes I feel that we as a viewer have no rights, because we are forced to watch such substandard episodes. You well explained the real history of media management in Pakistan. Being a layman I wonder how people listen and accept sh Rashid type characters as their opinion leaders. This also indicates the level of wisdom and maturity of all of us as a nation and also those who launch them. Some sh "Rashids" have left Pakistan and many are still sitting in the media.