#Markhor #Qurbani #مارخور #قربانی
Welcome to Farming Panel RU-vid Channel. Dear farmers, in this video we visit some areas of Punjab and find there are many peoples with large number of Markhor for sale in this season of Qurbani. The markhor is the national animal of Pakistan, where it is also known as the screw horn or "screw-horned goat”. Markhor is a type of goat and it is also good for QURBANI on Eid ul Azha.
Our video will guide you in this regard. Please Like and share our video and subscribe our channel. Thanks for watching.
السلامُ علیکم:
مہربانی فرما کر ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور ہماری سفارش کردہ تجاویز کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ان پر عمل کریں۔
کسان بھاءو آج کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ مارخور کیا ہے اور کیا اسکی قربانی کی جا سکتی ہے۔ جی ہاں یہ پاکستان کا قومی جانور ہے اور یہ بکرے کی ایک قسم ہے۔
مارخور جنگلی بکرے کی ایک قسم کا چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان، ضلع چترال، وادی کالاش اور وادئ ہنزا سمیت دیگر شمالی علاقوں کے علاوہ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مارخور بھارت ‘افغانستان ازبکستان،تاجکستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں ميں بھی پايا جاتا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ ان باتوں پہ عمل کر کے آپ ضرور مستفید ہوں گے۔ اِس سلسلہ میں ہماری یہ ویڈیو آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری یہ ویڈیو آپ سب کے لیے نفع مند ثابت ہو۔ برائے مہربانی آپ ہمیں اپنی رائے سے کومنٹس میں ضرور آگاہ کیجئیے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ آللہ آپ سب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
Animals for Qurbani
Markhor sale for qurbani
Different types of goats
Difference between Markhor and goat
The screw horn goatskhore ki qurbani
Bakra Eid pe Mar
Choose the best variety of goat
Different way for plant protection
Contact Us: / farmingpanel
Contact # 0301 7590052
13 июл 2020