Steel body Maslaa Grander Machine Delivery Service all over Pakistan Through Courier ہر قسم کے مصالحہ جات کے لیے بہترین مشین ڈلیوری کی سروس پورے پاکستان میں ہے ڈلیوری چارجز پہلے بھیجےاور باقی رقم ڈلیوری ہونے پر ادا کریں۔ 03084961887
Aoa jo mini oil machine ki vedio di he aap ne us se bari bhi he jo comerical use ho sake taa k aik mun ikhata sarsoon dalla ja sakey or agar he tu 40 kg sarsoon main se oil kitna nikley ga shukria
***** *RATE LIST* ***** اسلام وعلیکم *خشک مصالحہ گرینڈر* ہر قسم کا خشک مصالحہ گرینڈ کرنے کے لیے یہ مشین استعمال ہوتی ہے۔ سرخ مرچ،کالی مرچ،سوکھا دھنیا،چنے کی دال،مکئی، باجرا،چاول،نمک، ہلدی، *ہلدی اور نمک دادڑ کر کے گرینڈ کریں* ،پنسار کی ادویات وغیرہ اور اسکے علاوہ ہر قسم کے خشک مصالحہ جات۔ 150گرام 6500 3ماہ موٹر گارنٹی 400گرام 7500 3ماہ موٹر گارنٹی 700گرام 12000 3ماہ موٹر گارنٹی 1.25کلو 16000 سٹینڈ، 3 ماہ موٹر گارنٹی 1.5کلو سٹینڈ، 18000 3 ماہ موٹر گارنٹی 5کلو 45000 تین موٹر اور سٹینڈ کے ساتھ *Hard Body Grinder* کھجور کی گٹھلی،ہلدی،نمک،ریٹھے، پنسار سے متعلق سخت چیزیں۔ Hard body Grinder half kg 17000 Hard body Grinder 1kg 22000 *لیکویڈ گرینڈر* ہر قسم کی پانی والی چیز گرینڈ کر سکتے ہیں۔ پیاز، ٹماٹر،ادرک،ہری مرچ،مائنیز،پودینا،رائتہ،ملک شیک،کیچپ،چٹنی اور اس کے علاوہ ہر قسم کی پانی چھوڑنے والی چیز اس میں گرینڈ کر سکتے ہیں۔ آدھا کلو 8500 1کلو 12000 2کلو 17000 سٹینڈ کے ساتھ 4کلو 28000 سٹینڈ کے ساتھ 7کلو 50000 تین موٹر اور سٹینڈ کے ساتھ *آٹا چکی موٹر کے علاوہ* 23 نمبر 35000 60 کلو آٹا فی گھنٹہ 18 نمبر 28000 25 کلو آٹا فی گھنٹہ 50 نمبر 110000 5 سے 6من آٹا فی گھنٹہ *موٹر جس چکی کے ساتھ کسٹمر ڈیمانڈ کریں گے فٹنگ کر دی جائے گی۔ اسکی قیمت علیحدہ ہوگی* ۔ 1.مصالحہ گرینڈرموٹر کی ایک مہینے کی وارنٹی ہے. 2.بکنگ کے لیے ڈیلیوری چارجز پہلے کروانے ہونگے جو کے -/700روپے ہیں جو کے جیز کیش یا ایزی پیسہ کروانے ہونگے۔ 3۔ پاؤ اور آدھا کلو کےڈیلیوری چارجز 300ہونگے۔ 4۔مشین کی رقم کیش آن ڈیلیوری ہے۔لیکن اگر آپ چاہیں تو پہلے بھی کروا سکتے ہیں۔ 5۔ ڈلیوری کی سروس پورے پاکستان میں ہے کورئیر اور کارگو۔ 6۔ ڈیلیوری ٹائم 2 سے 3 دن کا ہے۔ چھٹی والے دن کے علاوہ۔ 7-بڑی گرینڈر 5کلو والی کے ڈیلیوری چارجز 1500 ہونگے *نوٹ: سیالکوٹ مشینری سٹور ایک رجسٹر ادارہ ہے FBRاور سیالکوٹ چیمبر کا ممبر ہے۔* 03016624464 ایزی پیسہ 03084961887 جیز کیش اکاوئنٹ نام : ساجد **میزان بنک اکاؤنٹ:06070104794128 اکاؤنٹ نام: سیالکوٹ مشینری سٹور** مکمل پتہ: ہیڈ مرالہ روڈ ماچھی کھوکھر سٹاپ سیالکوٹ ۔ لوکیسشن کے لیے گوگل سے رہنمائی بھی لے سکتے ہیں۔