Тёмный

masom c larki ke apne walid ko khwab men golian lgny ke taber 

Ibne yousuf almuabbir
Подписаться 18 тыс.
Просмотров 7 тыс.
50% 1

Опубликовано:

 

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 176   
@muhammadasadjameeri9024
@muhammadasadjameeri9024 2 года назад
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@fatimazahid4355
@fatimazahid4355 2 года назад
ماشاء اللہ تبارک اللہ.. جی یہ بات تو درست ہے کہ شیخ محترم جو بھی تعبیر بتاتے ہیں وہ بالکل درست ہوتی ہے.. اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو بہت جزائے خیر دے آمین
@rabiasajid2210
@rabiasajid2210 2 года назад
اللہ تعالی آپ کے علم کو اور آپ کو سلامت رکھے اور ہم آپ سے فیض حاصل کرتے رہیں۔۔۔
@sizzle856
@sizzle856 2 года назад
ماشاءاللہ اللہ پاک شیخ محترم کا سایہ ہمارے سروں پر قاٸم رکھے آمین
@muhammadtassadduq3598
@muhammadtassadduq3598 2 года назад
رفع اللہ قدرک واعظم اجرک بارک اللہ فیکم ونفع بکم المسلمين والمسلمات
@sairaaslam4684
@sairaaslam4684 2 года назад
ماشاءاللہ ۔۔۔قابل قدر قابل احترام شیخ محترم ۔۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ جو تعبیر بیان کرتے ہیں وہ حقیقت پر مبنی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ان کو ہر قدم قدم پر کامیاب کرے ۔۔۔۔۔اللہ ان کو صدا سلامت رکھے ۔۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔۔
@manocheema3314
@manocheema3314 2 года назад
Salam Sheikh muhtaram Allah apko Madina pak ka safar naseeb kry ... Ap bht behtreen tabeer btaty hain
@usamamujahidofficial2701
@usamamujahidofficial2701 2 года назад
ماشاءاللہ۔۔۔۔بارک اللہ فی عمرک یا شیخ
@nabilaabdulghaffar6013
@nabilaabdulghaffar6013 2 года назад
*Very Important Note* ماشاءاللہ تبارك الرحمن اللھم زدفزد
@adeelashafi9909
@adeelashafi9909 2 года назад
ماشاءاللہ تبارک اللہ فیکم 🌹🌹🌹🌹🌹
@zohaibmehar4438
@zohaibmehar4438 2 года назад
السلام علیکم Sheikh sahab me ap ka پروگرام buhat shok sy sunti hun meny apni zindage me ap sy bhar kr koi aisa elm rhny wala insaan nhi dekha.. I really like you... Allah ap ko salamt rkhy sehat o eman wali zindage dain ap k kaam azaan kry or برکت dain.. Mujy b ap jitna elm sekhna hai ap jaise banna chahti hu Mery leye b دعا kejye ga k Allah mera sena b کھول دیں elmo hekmat sy
@bilalazeem7894
@bilalazeem7894 2 года назад
ماشاء اللہ اس علم میں آج کے دور میں شیخ محترم اپنی مثال آپ ہیں۔
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
جزاک اللہ خیرا یا شاب
@sanazafar4280
@sanazafar4280 2 года назад
@@Ibneyousuf14 مجھے لگا شیخ صا حب آج live آئے ہیں۔ کیا آپ میرے خواب کی تعبیر بتائیں گے؟
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@sanazafar4280 کل لائو آنے کی کوشش کروں گا
@sanazafar4280
@sanazafar4280 2 года назад
@@Ibneyousuf14 آپکی یہ بات ہمارے لیے کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ میں کل آپکے لائیو آنے کا انتظار کروں گی۔ اللہ کرے آپکو لائیو آنے کے لیے وقت مل جائے۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ بہت مصروف ہوتے ہیں۔ ہمارے دل میں بھی آپ کے لیے بہت عقیدت اور محبت ہے۔ اللہ پاک آپ کو خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین آمین۔
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@sanazafar4280 میرے پروگرام میں یہ طے ہے کہ میں روزانہ لائو آیا کروں بس ای دفعہ ابتداء ہونے دیں پھر دیکھنا علم وحکمت کا میلہ کیسے سجتا
@RANJHA78651
@RANJHA78651 2 года назад
Mshllah I trust shaikh sab oor inky khwab ki tabeer Sach hoti h
@mrmuneeb560
@mrmuneeb560 2 года назад
MASHA ALLAH sheikh sahb ALLAH pak apk ilm m mzed ezafa frmay
@saeediqbal6208
@saeediqbal6208 2 года назад
ماشاءاللہ ۔۔۔ سلمک اللہ تعالیٰ
@azbaasghar5871
@azbaasghar5871 2 года назад
یا اللہ میرے استاد محترم کو سلامت رکھنا آمین ثم آمین
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
ماشاء اللہ ,,,,اللہ آپ کو بھی ہمیشہ سلامت رکھے
@binteislam1405
@binteislam1405 2 года назад
اللہ تعالٰی شیخ صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
آمین وایاکم
@investforrest1406
@investforrest1406 2 года назад
شیخ صاحب پچھلے ایک مہینے سے آپ کی ہر ویڈیو پر تعبیر پوچھ رہا ہوں آپ بتا ہی نہیں رہے
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@investforrest1406 کون سی خواب ھے آپ کی یہاں سینڈ کریں ابھی تعبیر دے دیتا ہوں
@investforrest1406
@investforrest1406 2 года назад
@@Ibneyousuf14 السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته میری عمر 20 سال ہے دکھنے میں 30 سال کا لگتا ہوں۔ ایک شادی کی ہوئی ہے اور دوسری کی بات چل رہی ہے۔ اور میری رئیل اسٹیٹ کی کمپنی ہے۔ والدہ صاحبہ کا درس و تدریس کا سلسلہ ہے جو ہمارے گھر میں ہوا کرتا ہے اور میری بھی کچھ دعوتی مصروفیت ہے۔ خواب میں دیکھتا ہوں کہ چھت پر ایک کرسی پر بیٹھا ہوں جس کے اوپر پنکھا لگا ہوا ہے جو اس کرسی کو اڑا رہا ہے۔ آسمان کافی صاف ہوتا ہے جس میں کچھ سفید بادل ہوتے ہیں۔ ایک دفعہ کافی اونچائی پر جاتا ہوں پھر نیچے آتا ہوں دوبارہ اونچائی پر جانے لگتا ہوں تو تھوڑا اوپر جا کر نیچے آ گرتا ہوں پھر مغرب کا وقت ہوتا ہے تو میں نیچے آتا ہوں جہاں ایک ھال ہے جس میں درس ہوتا ہے اور اس ھال سے خواتین درس کے بعد نکل رہی ہوتی ہیں۔ تعبیر فرما دیجیے جزاکم اللّٰه خیراً
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@investforrest1406 آپ کی زندگی میں کبھی کامیابی اور کبھی ناکامی ,,,,زندگی میں سب ایسے ہی چلتا ہوا نظر آ رہا ھے
@Muhammad_132
@Muhammad_132 2 года назад
بارک اللہ الحمدللہ
@mohammedyaseen5352
@mohammedyaseen5352 2 года назад
ماشاء اللہ تبارک
@maryamrubbani4325
@maryamrubbani4325 2 года назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک الرحمٰن 🌸🌸
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah 2 года назад
MASHAALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
jazakallah
@nabilaabdulghaffar9582
@nabilaabdulghaffar9582 2 года назад
*Very Important Note* Mashallah
@rabiasajid2210
@rabiasajid2210 2 года назад
ماشاءاللہ بارک اللہ شیخ صاحب رات میں نے خواب دیکھا کہ میں نماز پڑھ رہی ہوں اور میرے سامنے ایک نومولود بچہ ہے جو رو رہا ہے ۔ میں جب تشہد میں بیٹھتی ہوں تو اسے اٹھا کر اپنے گلے کے ساتھ لگا لیتی ہوں تو وہ فورا چپ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ خواب میں دو لڑکوں کو بھی دیکھا ان کے بارے میں واضح یاد نہیں۔ میری عمر 31 سال ہے شادی شدہ ہوں۔
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
اللہ آپ کو اولاد نرینہ سے نوازے گا ان شاء اللہ
@rabiasajid2210
@rabiasajid2210 2 года назад
@@Ibneyousuf14 آمین ثم آمین
@Vlogs90793
@Vlogs90793 2 года назад
Allah pak shiek sahib g ko sahat wali lambi zindagi ata farmay Ameen
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
jazakallah
@Vlogs90793
@Vlogs90793 2 года назад
@@Ibneyousuf14 JazakALLAH hu khair shiek sahib g Allah pak ap ko dunya aur akhrat ki balaya ata farmay Ameen SumAmeen
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@Vlogs90793 جزاک اللہ خیرا
@hibaosama4742
@hibaosama4742 2 года назад
Masha allah Masha allah
@Alfalaqstudio
@Alfalaqstudio 2 года назад
السلام عليكم ۔۔شیخ صاحب تعبیر بتادیں محترم آج مجھے خواب آیا دوپہر کا وقت ہے ایک دوست مجھے جوس کا گلاس دیتا ہے اور میں نے روزہ رکھا ہوا ہے میں جوس کا گلاس واپس کر دیتا ہوں ۔۔۔کیا تعبیر ہوگی
@farwadawood2o19
@farwadawood2o19 2 года назад
Assalam u alaekum.respected sir requesting u plz tabeer bayan kr dain.i shell be very thankfull to u
@justconnect353
@justconnect353 2 года назад
آپکے پروگرام دیکھنے سے خواب کے بارے بہت ساری مس کونسپش کلئر ہو گی
@shahidghaffar5130
@shahidghaffar5130 2 года назад
Mashallah
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
jazakallah
@alihasnainhasnain6155
@alihasnainhasnain6155 2 года назад
aslam o alaikum umar 21 ghair shadi shuda meny khwab dekha koi function hai or meny green color ka bht khobsoorat soot pehna hai or ak mall hai waha bht achy achy kpry hain mall ky 3flor ki siriya char ky utar jati hu ky upar to kuch bhi nahi hai wapis neachy ajati hu tabeer bta dijiye shaik sahab
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah 2 года назад
برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں ۔
@hafizahmad8630
@hafizahmad8630 2 года назад
Mashallah 🥰
@milyassalafi3486
@milyassalafi3486 2 года назад
ماشاءاللہ
@milyassalafi3486
@milyassalafi3486 2 года назад
السلام علیکم شیخ ھمارے خواب کی تعبیر بتادیں
@alihasnainhasnain6155
@alihasnainhasnain6155 2 года назад
aslam o alaikum meri umar 21 sall hai ghair shadi shuda hu meny khwab dekha mery bhai ki umar 27sall 3bchy walida ki umar 52sall 3bchy bhai ny ami ko mithai ka dbba la ky diya mithai ky dbby main 2kisam ky laddu hain or bht khobsoorat hain ami sb ko ak ak deti hain to apny tkiye ky neachy chupa leti hain ky khatam na ho jaye shaik sahab tabeer bta dijiye jazak Allah o khair
@rizwanataj8218
@rizwanataj8218 2 года назад
Aoa. I m married having 3 kids age 43 years.working womenme kafi Saal tak ye khuwab dekhti the k me travell kr the hn .train mis ho jati Hy ya train me seat nae milti ya train Kisi or Manzil ke taraf jati Hy .har taraf andhera Hy. 2nd khuwab me dkhti hn k me office jany lagti hn to bilawaja late ho jati hn jesy car ke keys gum ho jati hen bag nae mil rha.ya school college jany lagti hn to same problem ja nahi pati. Har taraf andhera. 3rd khuwab k me matmi jaloos dekhti hn ya ahl e tashee ke majlis dekhti Hoon Lekin Dil me khof or dar k Sath . Or ye dar k agr in logon ko pata Chala k me sunni Hun to ye nuqsan kren hey. Teeno khuwab bar bar aty rhy . Regards
@ume-ubaidullah
@ume-ubaidullah 2 года назад
اسلام علیکم و رحمت اللہ ۔ عمر : 65 سال ( دو بیٹے ، ایک بیٹی ) دیکھتی ہوں ایک کتاب کے آخری دو صفحات پر 4 سے 5 تعویز پرنٹ ہوئے ھیں ۔ باقاعدہ خانے بنے ہوئے ھیں اور عدد لکھے ہوئے ھیں ۔ صرف 8 کا ہندسہ نظر آرہا ھے۔ تعویز خوبصورتی سے پرنٹ ہوئے ھیں ۔
@rizwanairam5510
@rizwanairam5510 2 года назад
ما شاءاللہ لا حولہ ولا قوتہ الا باللہ۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کو مزید ترقی اور عزتوں سے نوازیں آمین
@pubgmaster1835
@pubgmaster1835 2 года назад
Mashallah 🥰 my
@majidnajeeb3965
@majidnajeeb3965 2 года назад
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته. عمر 41.شادی شدہ. 6 بچے. خواب میں دیکھا. ایک خوبصورت بھیڑ اپنا دودھ پیتا بچہ اپنے اوپر اٹھائی ہوئی ہے.. برائے کرم تعبیر بتا دیں
@majidnajeeb3965
@majidnajeeb3965 2 года назад
مرد کو خواب آئی
@osamaakram3447
@osamaakram3447 2 года назад
اسلام وعلیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ عمر ٣٢ سال مطلقہ شیخ محترم میں نے خواب میں دیکھا کہ میں بہت بڑی بہت چوڑی بہت پیاری بس میں سوموار ہوں۔
@abdulmagidawan1386
@abdulmagidawan1386 4 месяца назад
کیا شیخ محترم کا وٹسپ گروپ ہے
@hafizahmad3411
@hafizahmad3411 2 года назад
mashallah 🥰🥰
@AsmaKhan-xq9mc
@AsmaKhan-xq9mc 2 года назад
Meri ami ne khab dekha hy k nehar m pink clr ki kameez bhee ri hy pkrne ki koshish krti hy ni outha skti pher dekhti hy k nhar k knare pe meyat pri hy wo apne husband se khti hy us ko dafnae wo khte hy dfnana jaiz ni hy
@tayyabshareef6776
@tayyabshareef6776 2 года назад
جنس مرد، عمر 25, غير شادي شدہ. طالب علم۔ والد اور والدہ دونوں حیات ہیں۔ خواب: میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں اپنے گھر کے بیت الخلاہ میں ہوں۔ اور وہاں میں اپنی غلاظت دیکھی ہے۔ اور اس کو دیکھ کے لگ رہا جیسے کئی طرح کی چیزیں کھائی گئی ہوں۔
@malikanoo7516
@malikanoo7516 2 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے خواب میں اپنی چھوٹی سسٹر کے گلے والے ہسے پر کمییز کے ساتھ چھپکلی چمٹی ہوئی دیکھی۔۔۔تعبیر کی منتز ملکہ۔۔۔آپ کی وفادار شہزادی۔
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
Chipckle k motaliq kal vidio a Jay ge
@asfandyarfazal9746
@asfandyarfazal9746 2 года назад
اسلام علیکم یا شیخ! دوبارہ لائو خوابوں کی تعبیر کب بتائی جاۓ گئ؟ اور آپ سے رابطہ کیسے ہو گا انشا اللہ؟
@hamzaharshad1807
@hamzaharshad1807 2 года назад
Sheikh sahab aap sei contact krnay ka tareeqa kya Hai?khawaab ki tabeer pochnay Lei lye.JazakAllah
@shahidghaffar5130
@shahidghaffar5130 2 года назад
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. 21 سال، غیر شادی شدہ خواب : میں نے دیکھا کہ میری دو چچی زاد بہنوں کے دونوں شوہر (ایک 29سال،دوسرا 30 سال، دونوں کی شادی کی 6 ماہ ہوئے ھیں) بہت بری حالت میں ھیں۔ چہرے بگڑے ہوئے، اور سخت ریشہ دار بیماری میں مبتلا ھیں۔ کالی سیاہ رات ھے۔ تعبیر بتا دیجیے ۔
@تلاوتقرآنپاک-ذ1ش
@تلاوتقرآنپاک-ذ1ش 2 года назад
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ. محترم شیخ صاحب... میں نے گزشتہ دنوں خواب میں دیکھا کہ ایک چمکیلے رنگ کا سیاہ سانپ ہے اور وہ ایک دم سے مجھے اپنے گھر میں نظر آیا ہے اور میں نے اس پر تیزاب پھینک دیا اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے پگھل جاتا ہے. میں فرشتہ
@musaffafabric690
@musaffafabric690 2 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میری عمر 24 سال شادی شدہ دو بچے نانو فوت ہو گئی ہوئی ہیں ۔ میں نے خواب دیکھا کہ میری نانو ایک چارپائی پر لیٹی ہیں اور انکی ٹانگوں میں درد ہے اور وہ اپنی ٹانگیں خود ہی دبا رہی ہیں ، اور میں انکو دیکھ کر سوچتی ہوں کہ پہلے ماموں انکو دباتے تھے اب جب سے ماموں کی شادی ہوئی ہے وہ بالکل الگ ہو کر بیٹھ گئے ہیں، تعبیر بتا دیں
@rajanjee23
@rajanjee23 2 года назад
Assalam o aliqum, mein appko message nhi send kr pa rhi app please mery khwab ki tabeer bta den
@inspireabd
@inspireabd 2 года назад
اسلامی علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شیخ میری امی کو تقریباً دو ہفتہ پہلے یہ خواب آیا . خواب یوں تھا کہ ان کے پیچھے tiger 🐅شیر لگا ہے اور وہ خواب رات باہر آتا رہا وہ شیر سے بچنے کا لیے میری نانی کے پاس جا کر چھُپ گئے۔۔ میری نانی وفات پا چکی ہے
@shizaasad4268
@shizaasad4268 2 года назад
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
jazakallah
@ayeshaali9374
@ayeshaali9374 2 года назад
@@Ibneyousuf14 age 33 Unmarried (male) Sir me nay khawb Dekh meri bateeji ko me uthaya Hua he or uski death ho gai he
@obaidurrehman7042
@obaidurrehman7042 2 года назад
@@Ibneyousuf14 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ عمر 35 سال خلع یافتہ دس سالہ بیٹی ھے خواب میں دیکھا ھےھم اپنی نانو کے گاؤں میں ھیں میری بیٹی جو کے دس سال کی ھے وہ دوسری بچیوں کے ساتھ کھیل رھی ھوتی ھے میں زبردستی اسے بلاتی ھوں اس سے باتیں کرتی ھوں وہ دس سال کی ھے اور بہت صحت مند نہیں ھے لیکن خواب میں وہ اپنی عمر سے بڑی بھی ھے اور اسکے جسم پر قمیص نہیں ھوتی میں اس کی کمر پر ھاتھ پھیرتی ھوں اسکا جسم گوشت سے بھرا بھرا بھی ھے اور سفید بھی اور اس سے کچھ باتیں بھی کرتی ھوں اور سوچتی ھوں اب یہ بالغ بھی ھو جائے گی...
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@obaidurrehman7042 اس کے کپڑے اس کا والد ھے جو کہ بیٹی کے حقوق ادا نہیں کرتا اور اس کی صحت بہتر ہو جائے گی اور اللہ اس کے نصیب اچھے کرے گا اس کی عزت اور مقام یوگا یہ اس کے بڑا قد ہونے کی تعبیر ھے
@obaidurrehman7042
@obaidurrehman7042 2 года назад
@@Ibneyousuf14 جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اللہ آپکو دنیا آخرت میں بے پناہ عزتوں سے نوازے...
@AsmaKhan-xq9mc
@AsmaKhan-xq9mc 2 года назад
Meri ami ne khab m dekha hy
@faisallateef6409
@faisallateef6409 2 года назад
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شیخ محترم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے عورت عمر 40 سال حافظہ قرآن 6بچے خاوند حیات بڑی بچی حافظہ قرآن کی عمر 15سال سب سے چھوٹا بچہ عمر 3سال بڑی بچی اور چھوٹا بچہ میں اور خاوند = ہم چاروں کہیں جارہے ہیں راستے میں ایک صوفہ آتا ہے دونوں بچے اس پر بیٹھ جاتے ہیں ہم آگے چلے جاتے ہیں خاوند کسی سے کام کے بارے میں بات کرنے لگ جاتے ہیں میں پیچھے بچوں کو دیکھتی ہوں وہ دونوں نیچے کیچڑ میں گر جاتے ہیں اس کے بعد آنکھ کھل جاتی ہے برائے مہربانی تعبیر فرما دیں جزاکم اللہ خیرا
@farwadawood2o19
@farwadawood2o19 2 года назад
Main ne apna khuab yahan paste krdia hy plz reply krdain.
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
لیکن مجھے نہیں ملا
@farwadawood2o19
@farwadawood2o19 2 года назад
@@Ibneyousuf14 niche mojood hy coments main
@mabdullahmabdullah4924
@mabdullahmabdullah4924 2 года назад
Assalam O alaikum kari sab mery ami jan ko khyaab aya ha ka wo umary ma ga rahi ha or humary gayo ka 2 ya3 log be saath gaya raha ha
@hafizadnan8520
@hafizadnan8520 2 года назад
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم بھائی نے بھی ایک خواب دیکھا ہے کہ امی پتیلا میں چمچ کو اولٹ پلٹ کر رہی ہیں وہ کپڑوں کا ڈھیر سا ہے اس کے اوپر ایک چھوٹی سی چیز ہے وہ اس چیز کو پکڑ کے خولتا ہے تو وہ ایک جیکٹ بن جاتی ہے اس جیکٹ کو پہن لیتا ہے اور اس جیکٹ کی ایک جیب میں دو سونے کے سکے اور ایک سونے کی چابی ہے بھائی مجھے سونے کے سکے بھی دے دیتے ہیں اور چابی بھی اور میں اسے کہ رہا ہوں کہ سکوں میں کچھ ڈاوٹ ہے اور چابی میں نے اپنے پاس رکھ لیں اور کہ رہا ہوں یہ مجھے دے دو اور بھائی کی دوسری پاکٹ میں بھی سونے کے سکے ہیں وہ کہتا ہے اب یہ نہیں اسے دینے یہ میں اپنے پاس رکھنے ہیں شیخ محترم اس کی بھی تعبیر فرما دیں شکریہ بھائی کی عمر 16 سال ہے اور شادی شدہ نہیں ہے بھائی کی عمر 16 سال ہے اور غیر شادی شدہ ہیں
@asimcheema135
@asimcheema135 2 года назад
اسلام علیکم شیخ صاحب نمبر سینڈ کر دیں تعبیر پوچھنی ہے اپ سے جزاک اللہ خیرا
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
تعبیریں صرف کمنٹس میں بیان کی جاتی ہیں
@asimcheema135
@asimcheema135 2 года назад
@@Ibneyousuf14 اسلام علیکم شیخ صاحب مجھے تقریباً ایک سال کے اندر خواب آیا ہے کہ اپنی امی سے اور دوسری خواب میں بھائی سے زنا کر رہا ہوں یہ خواب مجھے سہی سے یاد ہے لیکن دوسرا نوے فیصد شک ہے کہ اس طرح ابو اور بہن سے بھی زنا کر رہا ہوں عمر 25 سال غیر شادی شدہ ہوں
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
جن کی خوابیں تعبیر سے رہ گئی ہیں وہ اپلوڈ ہونے والی ویڈیو میں پوچھ لیں
@laila23988
@laila23988 2 года назад
السلام علیکم(ملکہ) عمر 33 غیر شادی شده شیخ محترم میں نے یہ خواب اپنی بہن کے بارے میں دیکھا ہے جنکی عمر 30 سال اور 2 بچے ہیں اور پھر امید سے ہیں۔ میں نے دیکھا کہ انکے ہاں جڑواں بیٹیاں پیدا ہوئی ہیں۔ اسکی تعبیر بتا دیں
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
رزق آئے گا رحمتیں ہو نگیں اور خیر کا وقت آئے گا
@bestislamicviews8644
@bestislamicviews8644 2 года назад
شیخ محترم جوتے والی خواب کی تعبیر کیوں نہیں بتائی؟؟؟
@zohraakram4747
@zohraakram4747 2 года назад
Assalam o alekum mene khowab dekha k me khana kaba me hoon or namaz ki tayariho rahi ha or me kehti hoon k me khana kaba k samne namaz perni ha mager mujhey betullah nazer nahi ata
@zohraakram4747
@zohraakram4747 2 года назад
Sath me me kehti k mene woozo bhi kerna ha please iski tabeer bayan ferma daen
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
آپ اپنے معاملات کو سنوارنے کی کوشش کر رہی ہو لیکن شادی یا رشتہ ہونے میں کچھ تاخیر آ رہی ھے
@zohraakram4747
@zohraakram4747 2 года назад
Ji me apne 2 bashon ki Shaadi kerna chahti hoon mager koi soorat nazer nahi ati iska koi hal bhi bata daen please
@anjum3527
@anjum3527 2 года назад
اسلام علیکم ۔ میں ملکہ ہوں میرے بھتیجے نے یہ خواب دیکھا ہے اس کی عمر 18 سال ہے غیر شادی شدہ ہے اس کے خواب میں ہماری امی جو فوت ہو چکی ہے آئی ہے اور کہتی ہے کہ میری چادر مجھے دے دو۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتا دے
@fatimazahid4355
@fatimazahid4355 2 года назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم میں وفادار شہزادی سٹیٹس صاحبہ خواب : عمر 25 سال غیرشادی شدہ خواب کا بس اتنا حصہ یاد ہے کہ میرا پرانا موبائل-فون میرے پڑوسی لیتے ہیں کال کرنے کے لیے پھر واپس ہی نہیں دیتے کبھی کہتے ہیں گم ہو گیا کبھی کہتے ہیں مل نہیں رہا.. حالانکہ انکے پاس ہی ہوتا ہے میں ان سے بہت جھگڑا کرتی ہوں کہ واپس کریں لیکن نہیں کرتے
@investforrest1406
@investforrest1406 2 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته میری عمر 20 سال ہے دکھنے میں 30 سال کا لگتا ہوں۔ ایک شادی کی ہوئی ہے اور دوسری کی بات چل رہی ہے۔ اور میری رئیل اسٹیٹ کی کمپنی ہے۔ والدہ صاحبہ کا درس و تدریس کا سلسلہ ہے جو ہمارے گھر میں ہوا کرتا ہے اور میری بھی کچھ دعوتی مصروفیت ہے۔ خواب میں دیکھتا ہوں کہ چھت پر ایک کرسی پر بیٹھا ہوں جس کے اوپر پنکھا لگا ہوا ہے جو اس کرسی کو اڑا رہا ہے۔ آسمان کافی صاف ہوتا ہے جس میں کچھ سفید بادل ہوتے ہیں۔ ایک دفعہ کافی اونچائی پر جاتا ہوں پھر نیچے آتا ہوں دوبارہ اونچائی پر جانے لگتا ہوں تو تھوڑا اوپر جا کر نیچے آ گرتا ہوں پھر مغرب کا وقت ہوتا ہے تو میں نیچے آتا ہوں جہاں ایک ھال ہے جس میں درس ہوتا ہے اور اس ھال سے خواتین درس کے بعد نکل رہی ہوتی ہیں۔ تعبیر فرما دیجیے جزاکم اللّٰه خیراً
@FatimeGallery
@FatimeGallery 2 года назад
السلام و علیکم استاد محترم! میری والدہ کی عمر 55 سال ہے، شادی شدہ ، تین بچے ہیں ۔ انہوں نے خواب دیکھا کہ ہمارے گھر کھجور کا ایک درخت ہے جس پر بہت ساری تازہ کجھوریں لگی ہوئی ہیں اور ساتھ ہی انگور کی بیلیں ہیں جن پر بہت سے بڑے بڑے انگور لگے ہوئے ہیں اور میرا بھائی (شادی شدہ ، 2 بچے) انگور کے بڑے بڑے گچھے اتار رہا ہے۔ اس کی تعبیر بتا دیجئیے ۔ جزاک الله
@ehsanilahi9732
@ehsanilahi9732 2 года назад
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ! شیخ صاحب خواب میں بیگم مجھے کہتی ہے کہ تلاوت سناٶ تو میں سورہ ملک کی تلاوت کرتا ہوں تو بیگم کہتی ہے کہ یہی سورۃ ملک ہی سناتے ہو کوٸی اور سورۃ سناٶ تو میں سورۃ القیامہ کی تلاوت کرتا ہوں اسکی تعبير بتا دیں جزاکم اللہ خیرا عمر 31سال شادی شدہ اولاد کوٸی نہیں
@tayyaba859
@tayyaba859 2 года назад
السلام وعلیکم شیخ محترم.میں نے پچھلے ہفتے آپ سے خواب کی تعبیر پوچھی تھی.آپ نے کہا تھا کہ اس پر غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے.اگر اب ممکن ہو تو پلیز تعبیر بیان کر دیں.بہت مہربانی ہوگی آپ کی ....
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
آپ کی خواب کون سی ھے
@tayyaba859
@tayyaba859 2 года назад
@@Ibneyousuf14 میں لکھ دیتی ہوں دوبارہ.
@tayyaba859
@tayyaba859 2 года назад
@@Ibneyousuf14 کسی کھلے میدان میں بازار لگا ہوا تھا.وہاں کسی آدمی نے کوئ بات کہی اور میں کہنے لگ گئ کہ میرے نبی کہ بعد کوئ نبی نہیں آسکتا.انکے بعد نبوت کا دعوی کرنے والے سب جھوٹے ہیں چاہے وہ کوئ بھی ہو.پاس کھڑے لوگ میری طرف ریکھ رہے تھے اور کچھ ہنس بھی رہے تھے.پھر سین بدلا اور خود کو خالی مارکیٹ نما جگہ پر دیکھاجہاں شام جتنی روشنی تھی.کوئ آدمی مارکیٹ کا دروازہ بند کر رہا تھا . ساتھ کھڑی لڑکی سے کہتی ہوں بھاگو اور ہم باہر نکل آتے ہیں.لیکن باہر روشن ٹائلز لگی جگہ تھی اور شیشے کے دروازے سے دیکھنے پر لگ رہا تھا کہ لوگ تیار ہو رہے ہیں (کٹنگ وغیرہ کروارہے تھے)
@tayyaba859
@tayyaba859 2 года назад
Unmarried Age 26
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@tayyaba859 ختم نبت کے متعلق لوگ فتنے میں جائیں گے اور اللہ آپ کو اس فتنے سے محفوظ رکھے گا اتنا بڑا دینی جزبہ رکھنے کی وجہ سے اللہ آپ کو عزتیں دے گا
@laila23988
@laila23988 2 года назад
السلام علیکم (ملکہ) عمر 33 غیر شادی شده شیخ محترم یہ خواب دو سال پہلے دیکھا تھا میں نے کہ گھر سے باہر سڑک پہ ایک درخت ہے اور میں اس پر سے پھل توڑ رہی ہوتی ہوں۔ ایک ہی درخت ہوتا پر اس پہ مختلف قسم کے پھل ہوتے اور ان سب کا سائز بھی عام پھلوں سے بڑا ہوتا اور میں اپنی جھولی ان سب پھلوں سے بھر لیتی ہوں۔ اسکی تعبیر بتا دیں جزاک اللہ خیرا
@farhatmanzoor5441
@farhatmanzoor5441 2 года назад
میری والدہ اللہ جنت نصیب کرے جو کینسر سے فوت ہوئے ہیں خواب میں آتی ہیں اور کہتی ہے کہ مجھے اللہ نے بھیجا ہے کہ میں تمھارے ساتھ دن گزاروں اللہ اپنے نیک بندوں کو ایسے ہی انعامات سے نوازتا ہے
@tayyabshareef6776
@tayyabshareef6776 2 года назад
جنس مرد، عمر 52, شادي شدہ. تین بچے۔سپئرپارٹس کا اپنا کاروبار۔ والد اور والدہ دونوں فوت ہوگئے۔ خواب: میں نے خواب میں دیکھا ہے میں اپنی والدہ سے جھگڑا کر رہا ہوں کے میری ایک سفید بنیان میرے بڑے بھائی کو کیوں دے دئی ہے اور اس نے کیوں پہن لی ہے اور اسی وجہ سے دوسری سفید بنیان بھی میں نے غصے کے ساتھ میں نے آگ میں جلا دئی ہے۔ میرے یہ سب سے بڑے بھائی 2015 میں دماغ کی نالی پھٹنے کی وجہ سے وفات پا گئے تھے۔ اور ان کے دو سال بعد میری والدہ بھی وفات پا چکی ہیں
@ilovemuhammad585
@ilovemuhammad585 2 года назад
Assalam o alaikum.mwra naam yasir hai age 38 married ho.me ne khwab dekha jesy iftar ka waqt hai .aur loog b mojood hai aur me b waha hi aur roza iftar karny laga ho.jazak allah khair
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
اللہ کا قرب حاصل ہو گا
@ilovemuhammad585
@ilovemuhammad585 2 года назад
Jazak allah
@farwadawood2o19
@farwadawood2o19 2 года назад
Assalam u alaekum.age 35 married.please please reply zrur kijiye ga.main ne khuab daikha hy k m kahen jarae hun grmi hy boht maine kahen door jana h to sochti hun auto krwa leti hun itne m ek riksha pas ata k m rokti hun tou andr ek jan,ne wali aurat bethi hoti h (jb k hkikat m usko m nai janti.)main rikhshwa wale ko kehti hun jao ye to already swari bethi hue h wo aurat kehti h m b usi traf jarae hun beth jao m beth jati hun to rikshwa m a.c lga hota h bot thandak hoti h skun milta hy.m hkikat m abaya pehanti hun black to khuab m b main ne black abaya pehna hy jo ek chadar ki trah h main ne sar se le k paun tk khud ko cover kiya hua hy us m.to sath bethi aurat meri chadar ka palun apne uper rkh leti hy aur kehti h boht skun mil rha h gram chadar h apki wrna boht sardi lg rae thi a.c ki bot ziada thandak hy.
@saeediqbal6208
@saeediqbal6208 2 года назад
السلام علیکم ۔ سٹیٹس ۔ شادی شدہ صاحب اولاد عورت عمر ۔تقریبا 30 سال خاوند سرکاری ملازم ہیں ۔ ۔۔۔۔ خواب ۔ دیکھ رہی ہوں کہ ایک بہت وسیع کچا صحن ہے اور ایک کونے میں بیری کا درخت ہے ۔۔۔ جس پر بھور ۔۔(پھل کی ابتدائی شکل) لگا ہے۔۔۔۔اور کچھ بھور گر بھی رہا ہے ۔۔۔ پھر دیکھتی ہوں کہ اس پر سیب جتنے بڑے" بیر " لگے ہیں ۔۔ ان بیروں کو میں اور میرا ایک بھتیجا درخت سے اتار رہے ہیں ۔۔
@sultanyousaf2151
@sultanyousaf2151 2 года назад
Assalamualaikum sheikh shab is baji n apko kasy khawab send kiya h m n b khawab dakha h m n comments m bhja b tha Lin tabeer ni hoe.ap apna what up no ya tariqa bta Dy k khawab khah send kary.. jazak Allah khair..
@UmarUmar-hh5yp
@UmarUmar-hh5yp 2 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم خواب میں دیکھا کہ جس مسجد میں میں نماز پڑھتا ہوں ایک بھائی میرے ساتھ نماز پڑھتا ہے اس نے تکبیر کہی اور اگلے دن اس نے خواب دیکھا کہ میں مسجد میں ایک عالم دین سے بیٹھا مسئلہ پوچھ رہا ہوں اور وہ آیا ہے اس نے اس عالم کو روئی دی جس پر خون لگا تھا اور پھر وہ چلا گیا
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
مولوی صاحب کو خون لگی روٹی دینے والا اپنی کمائی سے حرام کی آمیزش ختم کرے
@UmarUmar-hh5yp
@UmarUmar-hh5yp 2 года назад
نہی نہی شیخ محترم روئی ( کاٹن) لکھا ہے روٹی نہی
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
روئی دینے والا اور جس کو دی جا رہی ھے دونوں کا سٹیٹس بیان کریں
@UmarUmar-hh5yp
@UmarUmar-hh5yp 2 года назад
جسے دی وو عالم دین ہیں اور جس نے جی کالج کا طالب علم ہ نمازی اور سلفی ہیں دونوں
@UmarUmar-hh5yp
@UmarUmar-hh5yp 2 года назад
جنہیں دی وہ عالم دین ہیں پروفیسر ہیں یونیورسٹی میں اور عمر تقریبا 55 سال ہے اور جس نے دی کالج کا طالب علم ہے ایف ایس سی کا اسٹوڈنٹ ہے
@atiqurrahman9683
@atiqurrahman9683 2 года назад
السلام علیکم۔ تعبیر کی درخواست۔ خود کو ایک کھیت میں کھڑا دیکھ رہا ہوں (جو حقیقت میں متنازعہ ہے)۔ نئے نکلے ہوئے بہت سے سرسبز پودے بھی ترتیب سے کثیر تعداد میں دیکھ رہا ہوں جو کہ تقریبا دو تین انچ قد کے ہیں۔ کھیت میں پھوپھو کا بیٹا بھی موجود ہے وہ مجھے ڈھکے چھپے الفاظ میں کہتا ہے کہ یہ کھیت دو تین دن پہلے فریق مخالف کا ہو گیا ہے۔ اس کی بات مجھے خاص متاثر نہیں کرتی بلکہ پودے مجھے بہت بھاتے ہیں۔
@asbaba4376
@asbaba4376 2 года назад
Khawab mn chipkli dekhna kesa nai sir
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
چھپکلی دیکھنا اچھا نہیں ہوتا ,,,,یہ کسی اپنوں میں آپ کے خلاف غیبت وچگلی کرنے والے کی نشاندہی کرتی ھے
@shehlatariq1459
@shehlatariq1459 2 года назад
انکا واٹس اپ نمبر اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز دیدیں
@pubgmaster1835
@pubgmaster1835 2 года назад
🥰🥰
@farhatmanzoor5441
@farhatmanzoor5441 2 года назад
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکتہ سٹور میں دیکھتی ہوں چوہے اگیے ہیں مگر مجھے نظر نہیں آیے محسوس ہوتا ہے
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
گھر کی چیزوں کو چوری کرنے والوں اور ہتھیانے والوں سے محفوظ کریں اس سلسلے کا خطرح موجود ھے اور رزق بھی آئے گا ان شاء اللہ
@farhatmanzoor5441
@farhatmanzoor5441 2 года назад
@@Ibneyousuf14 جزاک اللہ خیر شیخ صاحب
@farhatmanzoor5441
@farhatmanzoor5441 2 года назад
@@Ibneyousuf14 ہمارے گھر کے نیچے تہہ خانے میں موجود مدرسہ ہے وہاں آج کل چوریاں ہو رہی چھوٹی موٹی مگر پتہ نہیں چل رہا
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
@@farhatmanzoor5441 حفاظت کرنے اور مزید احتیاط کی ضرورت ھے
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
چھپکلی کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر کی نئی ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی ھے
@manocheema3314
@manocheema3314 2 года назад
Kai hfty ho gy hain paigham tv k WhatsApp numbers per khwab send ki hai per abi tak tabeer nahi btai gai 🥺 mery khwab ki 😔
@shizaasad4268
@shizaasad4268 2 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میری عمر 24 سال شادی شدہ دو بچے میرے شوہر نے قطر کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے میں اسی سلسلے میں رات کو دعا کر کے سوئی تو خواب دیکھا میرے شوہر مجھے کہہ رہے ہیں کہ ہم اس سال اکتوبر کے آخری ہفتہ میں قطر جائیں گے ۔ شیخ صاحب کیا ہے مجھے بتایا گیا ہے یا پھر کوئی وہم ۔۔ یہ بھی بتا دیں کہ اگر ہم کوئی دعا کر کے سوئیں اور اسی بارے میں خواب بھی دیکھں تو کیا یہ اللہ کی طرف سے ہی اشارہ ہوتا
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
اپنے خاوند سے بہت محبت کرتی ہو اور اس کے ساتھ ہی رہنے کو ترجیح دیتی ہو ,,,اللہ جلد آپ کی خواہش پوری کرے گا
@shizaasad4268
@shizaasad4268 2 года назад
@@Ibneyousuf14 jazakallah Hu khaira,
@justconnect353
@justconnect353 2 года назад
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتی ہوں کہ آپ ٹھیک ہو گے!!! عمر :30 سال،تین بچے (4 بچے سے حاملہ) خواب میں دیکھا کہ دو سانپ ہیں برائون رنگ کے میں کو اس کی دم سے پکڑ کر واش بیسن میں رکھ دیتی ہوں جبکہ دوسرے کو بھی ڈنڈے سے لپیٹ کر اسی بیسن میں نے آتی ہوں تو دونوں سانپ اچانک سے میرے دونوں ٹانگوں پر دو دو جگہ کاٹ لیتے ہیں ۔مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے اور تھوڑا تھوڑا خون نکلنا سٹارٹ ہو جاتا ہے اور دونوں سانپ بھاگ جاتے ہیں ۔ تعبیر مطلوب ہے۔
@farwadawood2o19
@farwadawood2o19 2 года назад
Kia ab ap coments m tabeer nai bayan krte?
@Ibneyousuf14
@Ibneyousuf14 2 года назад
کتنے لوگوں کی کمنٹس میں تعبیریں کی ہیں میں نے اور جاری بھی ھے
@farwadawood2o19
@farwadawood2o19 2 года назад
@@Ibneyousuf14 mgr meri tou last video main b apne jwb nai dia na yahan reply kiya.
@sidrabibi9714
@sidrabibi9714 2 года назад
Asalam o alekum... Umr 24 saal Unmarried Mny Khuwab Mn dkha Hy k surj chamk rha Hy aur MN bhagi jarh Hun surj ki roshsni km aur khtm hoti jarh Hy...mn yeh chah rhi hoti k surj ki aakhri Kiran ly lun .. rasty mn rukti Hun thori dyr aur wo Kiran nh mlti mjhy... Mn Malika Hun
@investforrest1406
@investforrest1406 2 года назад
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته ایک لڑکی جس کی عمر 21 سال ہے کنواری ہے ایک جگہ رشتے کی بات چل رہی ہے۔ لڑکی کے والد ابھی تک اس رشتے سے راضی نہیں ہوئے۔ لیکن امید کی جا رہی ہے کہ راضی ہو جائیں گے۔ لڑکی کی بہن حسد کی بناء اس رشتے کو خراب کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ اور والد کے اب تک راضی نہ ہونے کی بڑی وجہ یہ بہن ہی ہے جبکہ رشتہ اچھا ہے۔ خواب میں دیکھتی ہے کہ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر یہ لڑکی وہ لڑکا اور لڑکی کے والد بیٹھے ہوئے ہیں اور لڑکی کے والد گرامی درمیان میں بیٹھے ہوئے ہیں لڑکا بائیں جانب اور لڑکی دائیں جانب بیٹھی ہوتی ہے۔ لڑکا والد کو لڑکی کی بہن کے حوالے سے آگاہ کر رہا ہوتا ہے کہ وہ کیا کیا گل کھلاتی ہے پھر والد صاحب کہتے ہیں کہ آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا میں آ جاتا پھر لڑکی کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرتے ہیں اور سینے سے لگاتے ہیں۔ تعبیر فرما دیجیے بارك الله فيكم
@hibaosama4742
@hibaosama4742 2 года назад
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. والدہ کی عمر: 75 سال خواب : خواب دیکھتی ہیں کہ ھمارے 30 سال پرانے گھر میں وہ صفائی کر رہیں ھیں ،لاؤنج میں ھمارے مرحوم والد بیٹھے ہوئے ھیں ،قمیض کے بٹن کھلے ہوئے ھیں ،زمین پر بیٹھ کر رو رہے ھیں ،انکے سامنے ایک بہت پیارا بچہ بیٹھا رو رہا ھے ،والدہ کچن سے باہر آکر کر والد صاحب سے پوچھتی ہیں کہ کیوں رو رہے ھیں تو والد صاحب کہتے ھیں کہ یہ بچہ روز مجھ سے پیسے مانگنے آجاتا ھے تو مجھے غصہ آیا میں نے اسکو مارا ھے تو یہ زیادہ لگنے سے رو رہا ھے اور اسکا خون نکل رہا ھے ،میں پچھتا رہا ہوں کہ بچے کو زیادہ چوٹ لگ گئی ھے ،بچہ و والد دونوں رو رہے ھیں۔ والدہ بچے کو گلے سے لگا کے چپ کرواتیں ھیں اور والد کو بھی حوصلہ دیتیں ھیں۔ خواب تہجد میں دیکھا گیا ھے ۔والد صاحب نے کبھی ڈارک کپڑے نہیں پہنیں ۔ تعبیر مطلوب ھے
@shizaasad4268
@shizaasad4268 2 года назад
السلام علیکم میری عمر 24 سال ہے اور میں شادی شدہ ہوں اور دو بچے بھائی کی عمر 23 سال شادی شدہ بچے نہیں ہیں میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا بھائی بہت زیادہ اس کی چمکتی ہوئی سفید سکن ہے اور وہ بہت دبلا پتلا ہے لیکن وہ حقیقت میں بہت زیادہ پتلا نہیں ہے نارمل جسامت اس کی لیکن جو خواب میں دیکھے ہیں وہ اس نارمل جسامت سے بہت زیادہ دبلاپتلا نظر آرہا ہے جیسے اس کی جسامت شادی سے پہلے تھی بچپن کی عمر میں اور کسی وجہ سے پریشان ہے تو میری والدہ اس کو کہتی ہیں کہ تم پریشان کیوں ہو تو وہ آگے سے کہتا ہے پریشان نہیں ہوں یہ دیکھیں میرا رنگ کتنا زیادہ سفید ہے تو میں اس کو کہتی ہوں اس سفید رنگ اس چیز کی علامت تو نہیں ہے کہ تم پریشان نہیں ہو تو بات کو ٹال دیتا ہے اور کہتا نہیں میں ٹھیک ہوں میرے ذہن میں یہ ہے کہ یہ اپنی بیگم کی وجہ سے پریشان ہے
@assia9744
@assia9744 2 года назад
--
@MuhammadAbdullah-vv3qv
@MuhammadAbdullah-vv3qv 7 месяцев назад
یہ تو جملہ صحیح نہیں۔۔۔شیخ محترم کی عزت و عظمت علم و عمل اپنی جگہ ۔اللہ پاک شیخ محترم کو کامیابیوں سے نوازے علم و عمل میں برکت دے۔۔۔ لیکن حضرت یوسف علیہ اسلام اللہ کے نبی و رسول تھے ان کا عمل وحی کا علم تھا ان کو خطاء غلطی وغیرہ سے اللہ پاک نے اپنی خاص رحمت سے بچایا ہوا تھا۔۔۔ شیخ محترم کو بھی چاہیے لوگوں کو اس مسئلہ پہ رہنمائی کروائے کہ کبھی بھی کسی بھی حالت سے اللہ کے کسی بھی نبی رسول کا علم یا عمل یا کچھ بھی برابر نہیں ہو سکتا۔۔
@assia9744
@assia9744 7 месяцев назад
@MuhammadAbdullah-vv3qv yes, you are right. But Don't capture my words. Actually, Sheikh sab calls himself ibn e yousad. Due to that point of view, I had said that. But , this doesn't mean that their knowledge is equivalent to Hazrat yousaf (A S). Infact, no one has any type of comparison with any prophet (Nabbi) of Allah. Alhamdulillah, I am mature enough to know basic difference between common person and prophet.
@shaguftaiqbal035
@shaguftaiqbal035 7 месяцев назад
Sir how can I contact you
@osamaakram3447
@osamaakram3447 2 года назад
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ عمر ٣٢ سال مطلقہ شیخ محترم میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک بہت بڑا سفید رنگ کا سانپ ہے جو کہ ہرے بھرے کھتوں سے نکتا ہے۔ تو میرے سکول کے کمرے میں آجاتا ہے تو میرے تین کولیگ کمرے سے اسے وآپس بھیج دیتے ہیں پھر وہ دوبارہ بڑے آرام سکون سے کھیتوں میں چلا جاتا ہے جس طرح آرام سکون سے سکول میں آیا تھا مجھے کوئی نقصان نہیں دیتا۔
@mbabar7256
@mbabar7256 2 года назад
السلام علیکم عمر 30 سال، غیر شادی شدہ شیخ اس خواب میں 3 منظر ہیں ایک ہی خواب میں۔ 1. میں اپنی کزن جو کہ حقیقت میں میری بھابھی کی بہن اور شادی شدہ ہیں، ان کے لیے امتحان دیتا ہوں اور بہت اچھا پیپر لکھتا ہوں، خوش خوش کمرہ امتحان سے باہر آتا ہوں۔ 2. پھر میں مزدوروں کی مدد کرتا ہوں، ان کے ساتھ سڑک بنانے کے لیے کام کرتا ہوں 3. میرا ایک دوست جسکا رشتہ حقیقت میں میں نے کروایا ہے ایک ماہ پہلے۔ خواب میں میں اس سے گڑ لیتا ہوں تقریبا دو کلو اور وہ نا چاہتے ہوئے دیتا ہے۔ 2 کلو سے کم ہوتا ہے۔ تعبیر کر دیں۔ جزاک اللہ
@ayeshasahilayeshasahil6293
@ayeshasahilayeshasahil6293 Год назад
Sir whatapp number
@chasma9365
@chasma9365 10 месяцев назад
Koi what's app number dy ga inn ka
Далее
I tricked MrBeast into giving me his channel
00:58
Просмотров 10 млн
Khawabon ki taberen Live session No 580
1:03:52
Просмотров 1,7 тыс.
Balon k masail ka hal tibb e nabwi bY Farhat Hashmi
14:18
Dr.Zakir Naik at Sialkot
30:00
Просмотров 32 тыс.