Тёмный

Masood Rana Ne Ek Cycle Wale Ko Gari Maar Di -Bad Mein Galay Lagaya- Sm Sadiq Ki Zubani Suniye - 

S M Sadiq Kitchen
Подписаться 31 тыс.
Просмотров 5 тыс.
50% 1

Well Come To My Chennal
..S M Sadiq Kitchen..
Masood Rana Ne Ek Cycle Wale Ko Gari Maar Di Bad Mein Galay Lagaya Kuch Pesay Diye -Sm Sadiq Ki Zubani Suniye -New Vlog 2024
All World Recipe
Pakistan Recipe
Pakistan Punjabi Recipe
Pakistan Sindhi Recipe
Pakistan Village Recipe
Pakistan Desi Recipe
Etc............
Palease Subcribe My Chennal
..... Thank You,,,,,,

Опубликовано:

 

16 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 18   
@riazmashi8329
@riazmashi8329 Месяц назад
Rana sb is great singar
@riazahmed340
@riazahmed340 Месяц назад
صادق صاحب اسلام علیکم بہت معلوماتی وڈیو ھے بہت اچھی لگی شکریہ میں مسعود رانا صاحب کا بہت بڑا پرستار ھوں رانا صاحب کی آپنے بڑے اچھے الفاظ میں تعریف کی ھے لیکن ایک جملے پہ حیرت اور افسوس بھی ھوا( مسعود رانا آ کے بیٹھا ھوا تھا) بیٹھے ھوئے تھے کہہ لیتے تو بہت اچھا لگتا
@zafarmailsi850
@zafarmailsi850 Месяц назад
❤ خوش رہوپیارے ❤
@KalaMakhsuspuri
@KalaMakhsuspuri Месяц назад
❤❤❤❤❤
@muhammadtufail1986
@muhammadtufail1986 Месяц назад
۔بہت خوب، کیا بات ہے صادق صاحب
@mriazmalik9338
@mriazmalik9338 Месяц назад
مسعود راناصاحب کو میں اپنا استاد مانتا ھوں اںکے گانے میں نےپہت گاۓ اللہپاک ان کی مغفرت کرے آمین
@sweetflower3919
@sweetflower3919 Месяц назад
مسعود رانا بہت عظیم گلوکار تھے یہ نیو سمن آباد میں رہتے تھے اور انہوں نے کچھ عرصہ ٹریول ایجنسی اور ریکروٹنگ ایجنسی بھی بنائے رکھی ہے اور میرا اور ان کا اسی سلسلے میں واسطہ بھی پڑا تھا جو کہ ایک پرسنل معاملہ ہے اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں لہذا میں اس کا ذکر مناسب نہیں سمجھتا۔اللہ تبارک و تعالٰی ان کو غریق رحمت کرے اور کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔
@hajikhelviofficial1045
@hajikhelviofficial1045 Месяц назад
Allah pak ap ko salamat rakhey aur kamyabi day ameen ❤❤❤❤❤❤❤ Singer Sana Ullah khan Haji Khelvi
@ashiqhusain8344
@ashiqhusain8344 Месяц назад
Good vare good
@JamalShukat
@JamalShukat Месяц назад
Very nice Rana g❤❤❤
@ArifJaved-f7v
@ArifJaved-f7v Месяц назад
GOOD 😅😂
@tariqtarar2379
@tariqtarar2379 Месяц назад
صادق صاحب آپ سے بات کرنےکودل کرتاھے❤
@jawedahmed9538
@jawedahmed9538 Месяц назад
Very good 😂
@kiani3578
@kiani3578 Месяц назад
Ap ka top velogs ma nusrat fateh ali ur masood rana hn Ya velogs lanethi hona chia tha
@AbidHussain-xr9kj
@AbidHussain-xr9kj Месяц назад
غنیمت ہے اگر موت ا جائے صادق ہم جی کے ان کے سوا کیا کریں گے
@factsfinder4359
@factsfinder4359 Месяц назад
iss video ko bi aagay peechay kiya jaa raha hay? It started headache
@iftikharawan3982
@iftikharawan3982 Месяц назад
صادق صاحب آپ کی شخصیت بہت بڑی ھے پاکستان کے شاعروں میں آپ میرے فیورٹ ھو میں معزرت چاھتا ھوں یہ کلر جو آپنے اس ویلوگ میں پہنا ھے یہ کلر آپ کے ساتھ ججتا نہیں یہ میرے خیال سے ھندو مسلک کا ازلی کلر ھے ناراض نہ ھونا مجھے زاتی طور اچھا نہیں لگا تو میں نے ایزھار کر دیا
@MeraPiyaraKaptan
@MeraPiyaraKaptan Месяц назад
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صادق صاحب آپ نے اب عمر کے آخری حصے میں گانے لکھنے چھوڑ دئیے ھیں جو آپ نے لکھے اور سینکڑوں گانے اور گلوکاروں نے گائے اگر ان سے آپ کو ثواب ملنے کی امید ھے تو ٹھیک ورنہ آپ کو توبہ کرنی چاہیے اگر توبہ کرلی ھے تو ممکن حد تک اظہار بھی کرنا چاہئے میرے ٹوٹے پھوٹے الفاظ سے امید ھے جو میں کہنا چاہتا ھوں سمجھ گئے ھوں اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
Далее
Facetoface  S.M.Sadiq 2
15:02
Просмотров 41 тыс.