علی علیہ السلام حق کے ساتھ اور حق علی علیہ السلام کے ساتھ ھے ۔ اللہ تعالی مولانا محمد اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے الھی آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی مولانا اسحاق کے درجات بلند کرے اور ان کی مغفرت کرے۔ آمین۔ Such a great and eye opening lecture with authentic sources. Still few of us are indulged in sectarianism. I urge to myself and everyone that we all strive to be a true Muslim. سارے گواہ ہو جائیں اور فرقہ پرستی چھوڑ دیں۔ حق اور سچ کو تسلیم کرلیں۔ اور جہاں غلطی پر ہیں اس کو درست کرلیں۔ مولانا صاحب نے احادیث سے حق بتا دیا۔ سب کے پاس بہتری اور غلطیاں سدھارنے کی گنجائش ہے۔ سنی شعیہ چھوڑیں۔ مسلمان بن جائیں۔ جذبات چھوڑ دیں۔ ابھی ہمارے پاس وقت ہے۔ ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جاے۔ قبر اور آخرت میں سنی شعیہ کا سوال نہیں ھونا۔ قران اور احادیث کی تعلیمات پر سوال ہونا ہے۔ اللہ ہم سب کو موت سے پہلے توبہ کی توفیق دے اور بامقصد سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے اور زندگی اور آخرت میں بھلائی عطا کرے اور آگ کے عذاب سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
Allah Ap par Apni Rahmat kary Or Muaf kry apko jannat ma alla muqaam day beshak ap Allah uska Rasool Saw or Aal e Rasool Saw k sacha hamdard hain or ashiq hain.
REFERENCES 20:50 Al-Milal wal-Nihal by Muhammad al-Shahrastani. 24:34 Al farq bain ul firaq by Abu Mansur al-Baghdad, page 342. 31:07 Al Roza Al Nadiya by Nawab Syed Hassan (Summary of Al dur bahiya by Imam Shawkani), jild 2, page 360-361. 37:18 Ma’arij Al-Qubul Bi Sharh Sullam Al-Wusul Ila ‘Ilm Al-Usul Fi Al-Tawheed, by Shaykh Hafiz Bin Ahmed Al-Hakami, Jild 2, page 580-582. 41:51 Kitab Al fitan, jild 14, page 57. 48:57 Nehlul Awtar, jild 5, Page 344 & 347. 52:22 Nawab Syed Hassan's book, page 88-89.
مسلمانوں کو اللہ تعالی حق قبول کرنے کی توفیق دے امیرلمومینن سیدنا مولا علی علیہ السلام حق ہیں ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور مولا علی رضی اللہ ھو تعالی عنہ کے گھرانے اسلام نکلا ہے ان کی وجہ سے ہم آج مسلمان ھے ان کا انکار کرنے والے پکا منافق ہیں معاویہ مولا علی رضی اللہ ھو تعالی عنہ کی خاک کے برابر بھی نہیں آ سکتے ہیں
Allah ke karam se jab mai dewbandi tha tab kai baraili aur dew bandi hazrat muawiyah ke tareef karte the maula ali ke muqable tab bhi mujhe yaqeen nahi hua tab bhi meta dil kehta tha maula ali kabhi ghalt nahi hosakte lekin aapne poora huqq wazeh kiya allah iska ajr aapko dega allh aap ki maghfirat kare
AL HAQOOOOOOOOOOOOOO BIYAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAAD E MOULA E KAYINAAT ALI A.S SARKAAR ......AKHIIIIIIIIIIIII JAAAAAAAAAAAAAA MALANGAAAAAAAAAAAAA TU ALI ALI ALI ALI ALI ALI ....AEH LOGO MUJE ALLAH TALLAH NE KHARJEE SALFI SE SHIA BANA DIA MAIN APNE ALLAH KA BOHAT SHUKER ADAA KARTA HUN