Тёмный

Maulana Manzoor Mengal reaction on Imran Khan derogatory comments about Sahaba | مولانا کا رد عمل 

Saad Nashriyat
Подписаться 981 тыс.
Просмотров 571 тыс.
50% 1

PM imran khan ki shaba karam se mutaliq mutnaza guftago Molana Doctor Manzoor Mengal ka rad Amal
وزیر اعظم عمران خان کی صحابہ کرام سے متعلق متنازعہ گفتگو پر عالمی مبلغ اسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کا رد عمل
مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
► Subscribe us on RU-vid: / saadnashriyat
► Follow us on facebook: / saadnashriyat
► Follow us on Twitter: / snashriyat

Опубликовано:

 

18 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 2 тыс.   
@qayuumkhan4289
@qayuumkhan4289 3 года назад
زبردست مولانا منظور مینگل صاحب کیا بات ہے زبردست بیان ہے 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
@fazalwahab6448
@fazalwahab6448 4 года назад
اللہ تعالی ❤💯🇵🇰علماء کرام ❤💯🇵🇰کی❤💯🇵🇰 خفاظت ❤💯🇵🇰فرمائے ❤💯🇵🇰👏
@aqdaschannel8798
@aqdaschannel8798 3 года назад
اللہ تعالٰی حضرت مولانا کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین اور اللہ تعالٰی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@mukarramsubhanallahjamal388
@mukarramsubhanallahjamal388 5 лет назад
میرے حضرت مولانا منظور صاحب۔ اللہ تجھے سلامت رکھے
@saleemawami9649
@saleemawami9649 4 года назад
Allah imran Khan ko tabah o barbad kry
@ہارونرشید-ض4ر
@ہارونرشید-ض4ر 3 года назад
آمین ثم آمین ❤️❤️❤️
@hafizmujib5275
@hafizmujib5275 2 года назад
Aamin
@mohammedsalim2530
@mohammedsalim2530 4 года назад
ماشاء الله. فضيلة الشيخ الدكتور منظور مینگل صاحب آپکے تعریف کےلئے میرے پاس الفاظ نہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے امین 🙏😢🤲
@shabbirahmad2551
@shabbirahmad2551 5 лет назад
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین زنده باد گستاخ صحابہ مردہ باد
@nasirmehmood4384
@nasirmehmood4384 5 лет назад
اصحاب مُحَمَّد ﷺ زندہ باد گستاخ صحابہ مردہ باد
@MuhammadAdnan-zn4lz
@MuhammadAdnan-zn4lz 5 лет назад
یااللہ مجھے بھی ایسی جرات سمجھ ذہانت علم عطافرماے . آمین.
@sarimbinwaseem
@sarimbinwaseem 5 лет назад
Ameen...
@kakramkhan8790
@kakramkhan8790 5 лет назад
Ameen summa Ameen
@IsmailKhan-qz2hl
@IsmailKhan-qz2hl 5 лет назад
Ameen
@squreshi8852
@squreshi8852 5 лет назад
Ameen
@humasarwat9385
@humasarwat9385 5 лет назад
آمین
@aqislamictv4064
@aqislamictv4064 5 лет назад
اللہ تعالیٰ ہمیں پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اور صحابہ کی شان پر مرمٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
@Zeeshan486able
@Zeeshan486able 5 лет назад
ماشاء اللہ۔ آپ ہمارے لیے باعث فخر ہیں بھائی۔ بہت کم لوگوں میں یہ جذبات رہ گئے ہیں مگرختم نہیں ہوئےہیں الحمدللہ۔
@SohailKhan-zl2uq
@SohailKhan-zl2uq 3 года назад
Masha allah subhan allah amen suma amen
@tariqchughtai4906
@tariqchughtai4906 3 года назад
آمین
@memespkpakistan3593
@memespkpakistan3593 4 года назад
صحابہ پہ جان قربان میرے ماں باپ میرے نبی(ص) پہ اور نبی(ص) کہ صحابہ پہ قربان۔
@LatestDesignsJewellery
@LatestDesignsJewellery 5 лет назад
صحابہ کرام بڑے شان والے(رضی اللہ)♥️
@islamdin8292
@islamdin8292 5 лет назад
نبی کے صحابہ زندہ باد
@islamkiawaz4438
@islamkiawaz4438 5 лет назад
@saeedbhai8519
@saeedbhai8519 5 лет назад
مولانا.ني..دين.كي.سات.سياست.كي.هي
@TheMABasarStudio
@TheMABasarStudio 5 лет назад
Beshak
@Politicaldictionary
@Politicaldictionary 5 лет назад
beshak zindabad
@Politicaldictionary
@Politicaldictionary 5 лет назад
یہ ضروری تو نہیں آگ سے جل جائے بشر ۔۔۔ بغض حیدر بھی کلیجوں کو جلا دیتا ہے
@muzafferdoda786darlinghii4
@muzafferdoda786darlinghii4 5 лет назад
مُحَمَّد ﷺ کے صحابہ زندہ باد
@bilalakhtar2546
@bilalakhtar2546 5 лет назад
مولانا منظور مینگل صاحب آپکی جرات حق گوئی اور بے باکی کو سلام عمران نیازی یار رکھیں ک ملک میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ پر گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی عظمت کے تقاضے ہر حال میں پورے کیے جائیں گے کڑور.ں جانثار صحابہ زندہ ہیں
@Politicaldictionary
@Politicaldictionary 5 лет назад
عمران خان نے مال غنیمت کے لئے جو کہا ۔۔۔۔ن لیگی ملاں ان میں سے کوئی ایک حوالہ غلط ثابت کرو ۔۔۔۔۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ٭ مشہور سلفی عالم مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری غزوہ اُحد کے موقع پر صحابہ کرام کے بارے لکھتے ہیں: "جب انہوں نے دیکھا کہ مسلمان مالِ غنیمت لوٹ رہے ہیں تو ان پر حُبِ دنیا کا کچھ اثر غالب آ گیا۔۔۔۔" (الرحیق المختوم: ص314، المجلس العلمی، ہند) نوٹ: یاد رہے کہ سیرت کی یہ کتاب الرحیق المختوم رابطہ عالم اسلامی (مکہ مکرمہ) کے عالمی مقابلہ برائے سیرت نگاری میں اول انعام سے نوازی گئی۔ ٭ عربی سیرت نگار دکتور مہدی رزق اللہ کی کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے اہلِ حدیث عالم شیخ الحدیث حافظ محمد امین لکھتے ہیں: "حضرت ابن جُبیر کے ساتھی کہنے لگے:او لوگو! غنیمت لوٹو۔ مسلمان غالب آ چکے۔" (سیرت نبوی: ج1 ص650، دارالسلام پبلشرز) اسی طرح ایک اور مقام پر انہی کی جانب سے لکھا گیا: "اسلامی دستے نے عیص کے مقام پر قافلے کو جا لیا اور سارا مال لوٹ لیا۔" (سیرت نبوی: ج2 ص42، دارالسلام پبلشرز) ٭ مشہور مفسر مولانا مودودی لکھتے ہیں: "بدر میں جو مال غنیمت لشکر قریش سے لوٹا گیا تھا، اس کی تقسیم پر مسلمانوں کے درمیان نزاع برپا ہو گئی۔" (تفہیم القرآن: تفسیر سورۃ انفال آیت 1) ٭ مشہور اہل حدیث عالم مولانا ثناء اللہ امرتسری صحابہ کرام کے بارے لکھتے ہیں: "جب انہوں نے دیکھا کہ مسلمان غالب آ گئے اور لوٹ میں مصروف ہیں اور کفار بھاگ گئے، اب تو یہاں ٹھہرنا فضول ہے۔" (تفسیر ثنائی: تفسیر اٰل عمران آیت 152) ٭ بریلوی جماعت کے مشہور مفسر و حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی نے صحابہ کرام کے بارے لکھا: "تب ان درہ والوں نے کہا کہ چلو ہم بھی غنیمت لوٹیں۔" (نور العرفان: تفسیر اٰل عمران آیت 155) ----------------------------------------------------- امید کی جانی چاہئے کہ ان حوالوں کے بعد اسلامی "غیرت" واپس دھیمی آنچ پر آ جائے گی۔ اپنے اپنے علماء کے نام آتے ہی سب حرمت و ناموس کی باتیں ہوا ہو جاتی ہیں۔ 😊
@jibranawan8257
@jibranawan8257 5 лет назад
Nabi pak ki bat nah mananay walay ko kia kahain gay ap.
@mohammadsiddique8542
@mohammadsiddique8542 5 лет назад
شاباش شاہ ساحب
@UsmanKhan-zk9cp
@UsmanKhan-zk9cp 5 лет назад
Allah ap ke zandgi ma barkat at farmay
@mohammadsiddique8542
@mohammadsiddique8542 5 лет назад
مین مولانا منظور کے علم کا معترف حال ہی میں ہوا- لیکن آچانک عمران نیازی کے بارے مین اس کا انتھایی ردعمل دیکھ کر بہت حیران ہوا- مجھے عمران خان سے کویی تعلق نہین- لیکن اس کے الفاظ مولان منظور کے باباوں اور بزرگون کے ترجموں مین سے بہت اچھے ہین - جب اللہ تعالی نہین شرماتا کہ ان کا ذکر کرے- مولانا منظور اور باقی جوج و ماجوج کے تعداد کے علماء کا کیا حق ہے کہ مسلمانوں کو منع کرے- کیا معلوم کہ عمران خان نے مولانا محمود الحسن اور مولانا شاہ عبدالقادر کے ترجموں کو پڑھ کر اس نے یہ بیان دیا ہو- میں صحابہ کے پاوں کے خاک کے برابر نہین ہون- لیکن صحابہ کو مین آللہ کے حکم سے ایک ایٹم بھی زیادہ نہین سمجھتا- مولانا منظور نے عمران خان پر اتہام عاید کیا کہ اس کے بچوں کا پتہ نہین چلتا- وغیرہ وغیرہ - اس نے فواد چودھری کے نام کو بگاڑا- جو سورۃ الحجرات کے خلاف ہے- اتنے معمولی حکم پر یہ عمل نہین کرسکتے- تو باقی علم کا کیا فایدہ ہوا- آللہ ان کو ھدایت عطا فرماے- باقی عظمت صحابہ کے بارے مین اپنے بزرگون کے ترجموں مین جنہون نے صحابہ کے لیے نامرد اور بزدل (شاہ عبدالقادر) اور بزدل (محمود الحسن اور شاہ عبدالقادر) لکھاہے- ان سے یہ رجوع کیے بغیر اگر کویی تقریر کریں گے- میرے خیال یہ اقدام فساد فی الارص کے تحت آے گا- و ما علینا الی البلاغ- میری عمر 67 سال کی ہے- مین ایک ڈاکٹر ہون بچپن سے میرے والد بزرگوارم کے زیر سایہ دین کے ساتھ شغف ہے- میرے ساتھ سارے ترجمے اور تفاسیر ہین- لیکن دین کے لیے عمران خان سے زیادہ خطرہ یہ دیوبندیون، بریلویون، اھل حدیث سے ہین- جنہون نے عوام کو غیر ضروری مسایل مین پھنسا دیا ہے۔
@AbdulRauf-mu5xu
@AbdulRauf-mu5xu Год назад
امتِ مسلمہ کو ایسے ہی حق گو اور نڈر علمائے کرام کی ضرورت ہے۔ جزاكَ اللّٰه‎ .
@allroghani5892
@allroghani5892 5 лет назад
ماشااللہ اللہ مولانا صاحب کو لمبے عمر دے اللہ ایسے لوگوں کو تباہ و برباد کرے جو دین اور اسلام کو نقصان پہنچاتا ہیں
@Zeeshan486able
@Zeeshan486able 5 лет назад
آمین
@unthought_known
@unthought_known 4 года назад
Wo ye khabees molvi e hain
@SohailKhan-zl2uq
@SohailKhan-zl2uq 3 года назад
Amen suma amen
@MuhammadIqbal-hb7rw
@MuhammadIqbal-hb7rw 5 лет назад
اگرچہ میں تحریک انصاف کی ہر پلیٹ فارم پر دفاع کے لئے تیار ہوں لیکن جہاں عقیدے، ایمان اور اسلام کی بات آجائے. تو پھر سب سے پہلے اسلام، ہم اللہ تعالیٰ اور حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے پیروکاروں پر جان بھی قربان کر دیں گے.
@islamiclictures6350
@islamiclictures6350 5 лет назад
آپ جیسے pti میں بہت کم ھیں
@georgeguy2963
@georgeguy2963 5 лет назад
کیا آپ خطا کرنے والے کو رجوع کا موقع اور توبہ کی تلقین بھی نہیں کریںگے؟ بس صرف ان پر تابڑ توڑ بدکلامی کر ڈالیں گے؟ اگر توبہ اور رجوع کی تلقین کرینگے تو حضرت جیسے سخت الفاظوں کو ہضم کرنے کے لئے بھی بنیادی اصلاح کی تکمیل ضروری ہے۔ اور ہمارے حکمرانوں مین یہ موجود نہیں۔ ورنہ اس میں اور خادم حسین رضوی کے رد عمل میں زیادہ فرق نہیں رہے گا۔
@ziakhan8959
@ziakhan8959 5 лет назад
واہ واہ جوان بہت عمدہ
@Politicaldictionary
@Politicaldictionary 5 лет назад
@@georgeguy2963 عمران خان نے مال غنیمت کے لئے جو کہا ۔۔۔۔ن لیگی ملاں ان میں سے کوئی ایک حوالہ غلط ثابت کرو ۔۔۔۔۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ٭ مشہور سلفی عالم مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری غزوہ اُحد کے موقع پر صحابہ کرام کے بارے لکھتے ہیں: "جب انہوں نے دیکھا کہ مسلمان مالِ غنیمت لوٹ رہے ہیں تو ان پر حُبِ دنیا کا کچھ اثر غالب آ گیا۔۔۔۔" (الرحیق المختوم: ص314، المجلس العلمی، ہند) نوٹ: یاد رہے کہ سیرت کی یہ کتاب الرحیق المختوم رابطہ عالم اسلامی (مکہ مکرمہ) کے عالمی مقابلہ برائے سیرت نگاری میں اول انعام سے نوازی گئی۔ ٭ عربی سیرت نگار دکتور مہدی رزق اللہ کی کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے اہلِ حدیث عالم شیخ الحدیث حافظ محمد امین لکھتے ہیں: "حضرت ابن جُبیر کے ساتھی کہنے لگے:او لوگو! غنیمت لوٹو۔ مسلمان غالب آ چکے۔" (سیرت نبوی: ج1 ص650، دارالسلام پبلشرز) اسی طرح ایک اور مقام پر انہی کی جانب سے لکھا گیا: "اسلامی دستے نے عیص کے مقام پر قافلے کو جا لیا اور سارا مال لوٹ لیا۔" (سیرت نبوی: ج2 ص42، دارالسلام پبلشرز) ٭ مشہور مفسر مولانا مودودی لکھتے ہیں: "بدر میں جو مال غنیمت لشکر قریش سے لوٹا گیا تھا، اس کی تقسیم پر مسلمانوں کے درمیان نزاع برپا ہو گئی۔" (تفہیم القرآن: تفسیر سورۃ انفال آیت 1) ٭ مشہور اہل حدیث عالم مولانا ثناء اللہ امرتسری صحابہ کرام کے بارے لکھتے ہیں: "جب انہوں نے دیکھا کہ مسلمان غالب آ گئے اور لوٹ میں مصروف ہیں اور کفار بھاگ گئے، اب تو یہاں ٹھہرنا فضول ہے۔" (تفسیر ثنائی: تفسیر اٰل عمران آیت 152) ٭ بریلوی جماعت کے مشہور مفسر و حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی نے صحابہ کرام کے بارے لکھا: "تب ان درہ والوں نے کہا کہ چلو ہم بھی غنیمت لوٹیں۔" (نور العرفان: تفسیر اٰل عمران آیت 155) ----------------------------------------------------- امید کی جانی چاہئے کہ ان حوالوں کے بعد اسلامی "غیرت" واپس دھیمی آنچ پر آ جائے گی۔ اپنے اپنے علماء کے نام آتے ہی سب حرمت و ناموس کی باتیں ہوا ہو جاتی ہیں۔ 😊
@georgeguy2963
@georgeguy2963 5 лет назад
@@Politicaldictionary ان عبارتوں سے مجھے مخاطت کرنے کا مقسد؟ میں تو کہ رہا ہوں کی جذبات کی آنچ کم کی جائے۔ لیکن یہ ہر گز نہیں کہ رہا کہ عمران بالکل صحیح ہے۔ لیڈر کے مقام پر اس کو بھی ایسے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہئے۔ اس کے پاس اور کافی محاذ ہیں لڑنے کو جذباتی قوم کا محاذ علیحدہ سے نہیں چاہئے
@ZahidKhan-jt7vd
@ZahidKhan-jt7vd 5 лет назад
ایک تو علم ہیں اسلام کا سپاہی دوسرا بلوچ کا بیٹا ہے سلام ہو اپ کی غیرت کو
@md.akramansari4863
@md.akramansari4863 5 лет назад
اللہ پاک حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mehmoodahmad3030
@mehmoodahmad3030 5 лет назад
Ameen soma Ameen
@dryasir786
@dryasir786 5 лет назад
Mainey Imran Kahn Sahib ki taqreer suney. Pehley baat- Wo keh rahey they ki jab musalmanoon ka imtihaan ayaa to us waqt sirf 313 sahabey mumin sabit huwey jinhoon ne jang main hissa liya aur baqey musalmaan to munafiq sabit huwey jinhoon ne jangi badr main Janey se inkaar Kiya , woh dar gayey. Sabhey tareekh key Maher bhi esey baat par itifaq kartey Hain. Imran Khan NE sahey farmaya. Doosrey baat:- Jangi uhad main sahaba pahadey say utar kar Mali ganeem jama karney lagey . Sahaba NE samjha tha ki jang khatam ho gayee aur woh Jeet gayey, lekin yeh unkey galat fahmey they, aur musalmaan Jangi uhad haar gayey, Imran Khan NE sahey farmaya. Teesrey baat:- Islam qabool karney seh pehley zamaney jahiliyat mein sab Mecca key log sharaab bhi peetey they ,Zina bhi kartey they aur betiyoon ko qatal kartey they , lekin Allah NE unko musalmaan honey ke baad puraney gunahoon par bakhsh Diya, Imran Khan NE tauba karney see pehley Jo gunah kiye Kya Allah unko muaf nahey kar sakta hai, beshak kar sakta hai . Kya ye nahey ho sakta hai ki Allah ney Imran Khan ka tauba kabool kar liya ho aur magroor Mufti Menga sahib ko muaf na kardey . Haan ho sakta hai. Allah jisey chahey muaf kardey, jisey chahey saza dey, hum koon hotey Hain Allah ko mashwara deney Waley. Allah hum sab ko aur Mufti Mengal sahib ko takabur sey bachaye aur hum ko muaf kardey. Ameeen.
@SsSs-xt4cv
@SsSs-xt4cv 5 лет назад
میرا سلام ہے مولانا منظور احمد مینگل کو
@muhammadtahir-fp2zy
@muhammadtahir-fp2zy 5 лет назад
@@dryasir786 chupkar tum bhi mat bhong Ruswa hojaw gay ollama hay to tu hai maghribi tahzeeb chaheay tumko to amrika jawa
@mzubair9695
@mzubair9695 5 лет назад
Yasir Yaqoob Kya tum olama se zyada jantay ho deen ko pazool bakwaas kartay ho
@muhammadzaman6914
@muhammadzaman6914 5 лет назад
اللہ پاک تمام علماء حق کی حفاظت فرمائے اور اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے مولانا کو اور اللہ پاک تمام فتنوں شرور سے حفاظت فرمائے
@SohailKhan-zl2uq
@SohailKhan-zl2uq 3 года назад
Masha allah subhan allah amen suma amen
@muslimchannel9899
@muslimchannel9899 3 года назад
Nاللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے اور تمام لوگوں کو قدر کرنے والا بنادے اور صحابہ کے دشمنوں کی زبان بند کردے
@islamdin8292
@islamdin8292 5 лет назад
اللہ کریم مینگل صاحب کی عمر میں برکت کرے
@abubakarkhan979
@abubakarkhan979 5 лет назад
Ameen
@qariminhajofficial2484
@qariminhajofficial2484 5 лет назад
آمین
@Muhammed-ho6my
@Muhammed-ho6my 5 лет назад
امین ثم امین
@sanambaloch7933
@sanambaloch7933 5 лет назад
Ameen
@shoaibahmad3339
@shoaibahmad3339 5 лет назад
Ameen sum Ameen
@ayazbaloch8696
@ayazbaloch8696 5 лет назад
ماشاءاللہ بہت پیارا جواب دیا۔اللہ تمام مسلمانوں کو ہدایت عطا فرماٸے۔ آمین
@meerbaloch9358
@meerbaloch9358 5 лет назад
اس وڈیو کو جتنے بھئ لائک کریں کم ہیں
@kidsbrahui
@kidsbrahui 4 года назад
ہاں جناب مولانا کے جو درد بری آواز ہے مجھے رونا آتا ہے
@acquireknowledge8327
@acquireknowledge8327 4 года назад
PM na jo kha vo shi ta surah Infale, prr ka, dakho phLa 9 Class m ha... Ya molvi glte bate kr rha
@NOOR-en3nn
@NOOR-en3nn 5 лет назад
رب کائنات سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت مولانا منظورمینگل صاحب کےقیامت والے دن محشر کے میدان میں سر پر عزتوں والا تاج سجاۓ
@khalilahmedlulat
@khalilahmedlulat 5 лет назад
ماشاء اللہ، ایمان افروز بیان ہے، کیا غیرت ہے، میری طرف سے سلام عقیدت و محبت قبول فرمائیں۔ آپ کے جذبات کی واقعتاً دل سے قدر کرتا ہوں۔ لکم حبی و تقدیری!!! اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین خلیل احمد لولات ندوی
@SufyanKhan-hb5bs
@SufyanKhan-hb5bs 5 лет назад
وہ پروانے محمدکے میں پروانہ صحابہ کا وہ دیوانےمحمدکے میں دیوانہ صحابہ کا وہ مستانےمحمدکے میں مستانہ صحابہ کا
@hamsabkamaliksirf1hai534
@hamsabkamaliksirf1hai534 5 лет назад
Alhamdulillah ☝️
@riazkhan6268
@riazkhan6268 5 лет назад
Mein parwana or deewana muhammad ur sahaba ka... AIsA shair hona chaheye ....
@riazkhan6268
@riazkhan6268 5 лет назад
Ap k ashaaar s kuch r mtlb waze hota hai thk ashaar nhe hn ye
@أبوغنيمالكليبي
@أبوغنيمالكليبي 5 лет назад
جزاك الله خيرا
@mohammadsiddique8542
@mohammadsiddique8542 5 лет назад
مولانا صاحب آپ اس پر خفا ہیں کہ عمران خان نے صحابہ کو بزدل کہا- آپ عمران خان کو برا بھلا مت کہیے- آپ محمود الحسن، عبدالقادر، اور باقی دیوبندیون کے تفاسیر دیکھین-انہون نے صحابہ کو بزدل اور نامرد کہا ہے۔ ان کے خلاف کیون نہین کہتے۔ آپ حنفی ہو کر بھی ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں نہین پڑھتے۔ میں آپ کے لیے دعا ہی کرسکتا ہوں۔-مندرجہ ذیل سارے برصغیر کے ترجمے ہین- ان کے خلاف جہاد کرو- اور آپ نے اگر عمران خان اور فواد چودھری کو شرابی کرو- تم نے بے غیرت کہا اس کو۔ پتہ نہین یہ رسول کی زبان ہے؟ قرآن آسان تحریک_پتہ نہیں_3:122 : جب قصد کیا تھا دو گروہوں نے تم میں سے بزدلی دکھانے کا حالانکہ اللہ ان کا حامی و مدد گار تھا اور محض اللہ ہی پر چاہیے کہ بھروسہ کریں مومن۔ جونا گڑھی_اھل حدیث_آل عمران: جب تمہاری دو جماعتیں پس ہمتی کا ارادہ کر چکی تھیں اللہ تعالیٰ ان کا ولی اور مددگار ہے اور اسی کی پاک ذات پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیے۔ طاھرالقادری_بریلوی_122۔ جب تم میں سے (بنو سلمہ خزرج اور بنوحارثہ اوس) دو گروہوں کا ارادہ ہوا کہ بزدلی کر جائیں، حالانکہ اللہ ان دونوں کا مدد گار تھا، اور ایمان والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہئےo خزاین العرفان-ترجمہ احمد رضا بریلوی_بریلوی_(۱۲۲) جب تم میں کے دو گروہوں کا ارادہ ہوا کہ نامردی کر جائیں (ف ۲۲۸) اور اللہ ان کا سنبھالنے والا ہے اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ چاہئے، شمس پیرزادہ_پتہ نہیں_۱۲۲۔ ۔ اس وقت تم میں سے دو گروہ ۱۵۳* کمزوری دکھانا چاہتے تھے حالانکہ اللہ ان کا مددگار تھا اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان کو بھروسہ رکھنا چاہئیے۔ مودودی_جماعت اسلامی_۳|۱۲۲|یاد کرو جب تم میں سے دو گروہ بزدلی د کھانے پر آمادہ ہو گئے تھے، حالانکہ اللہ ان کی مدد پر موجود تھا اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے احمد علی لاہوری_دیوبندی_۱۲۲. جب تم میں سے دو جماعتوں نے قصد کیا کہ نامردی کریں اور اللہ ان کا مددگار تھا اور چاہیئے کہ اللہ ہی پر مسلمان بھروسہ کریں محمودالحسن_دیوبندی_۱۲۲. جب قصد کیا دو فرقوں نے تم میں سے کہ نامردی کریں اور اللہ مددگار تھا ان کا اور اللہ ہی پر چاہیے بھروسہ کریں مسلمان شاہ عبدالقادر_دیوبندی_۱۲۲۔ جب قصد کیا دو فرقوں نے تم میں کہ نا مردی (بزدلی) کریں، اور (حالانکہ) اﷲ مددگار تھا ان کا۔ اور اﷲ ہی پر چاہیے بھروسا کریں مسلمان۔ تفسیر مدنی_دیوبندی_۱۲۱ (اور وہ بھی یاد کرو کہ) جب تم میں سے (اے مسلمانو!) دو گروہوں نے ارادہ کر لیا کہ وہ بزدلی دکھائیں، اور اللہ مددگار تھا ان دونوں کا، اور اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے ایمان والوں کو یوسف ثانی_ثانی_اد کرو جب تم میں سے دو گروہ بُزدلی دکھانے پر آمادہ ہو گئے تھے، حالانکہ اللہ ان کی مدد پر موجود تھا اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ (آلِ عمران۔۔۔ ۱۲۲) شیخ محسن علی نجفی=_شیعہ-شاید_ ١٢٢۔(یہ اس وقت کی بات ہے ) جب تم میں سے دو گروہ بزدلی دکھانے پر آمادہ ہو گئے تھے حالانکہ اللہ ان کا مددگار تھا اور مومنین کو چاہیے کہ اللہ پر توکل کریں۔ ذیشان حیدر جوادی_شیعہ-شاید_۳|۱۲۲|اس وقت جب تم میں سے دو گروہوں نے سستی کا مظاہرہ کرنا چاہا لیکن بچ گئے کہ اللہ ان کا سرپرست تھا اور اسی پر ایمان والوں کو بھروسہ کرنا چاہئے
@اسحاقیبھائیجان
@اسحاقیبھائیجان 5 лет назад
ماشا ء اللہ مولانا صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے
@1starnews1starnews63
@1starnews1starnews63 5 лет назад
ماشاء اللہ اللہ لمبی عمر عطا فرمائیں اللہ کے نیک لوگوں میں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@AbdulMannan-pf9ec
@AbdulMannan-pf9ec 5 лет назад
شکریہ جناب شیخ صاحب
@IrfanAli-bi4ku
@IrfanAli-bi4ku 5 лет назад
الحمدللہ غیرت مند لوگ ابھی زندہ ہیں۔
@hamadsaeed470
@hamadsaeed470 5 лет назад
He is baloch an islam ka sher
@nazmingul185
@nazmingul185 5 лет назад
الله تعالى منظور مینگل صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائے آمین
@irfanababar7272
@irfanababar7272 5 лет назад
Aaameen
@TheRazimalik
@TheRazimalik 5 лет назад
خداکا خوف کرو مولانا صاحب کا بیان نہایت ہی جاہلوںُ جیسا ہے۔
@attaullahmedini8539
@attaullahmedini8539 5 лет назад
عمران نیازی کیا چیز ہے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ زندہ زندہ باد منجا نب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
@zverh
@zverh 5 лет назад
چل بھے ٹھرکی
@Matelat110
@Matelat110 5 лет назад
نبی میت اور صحابہ زندہ ھیں کیا عقل مندی ھے
@attaullahmedini8539
@attaullahmedini8539 5 лет назад
زندہ باد کا معنی کیا ھے کم عقل
@user-zx9fy4ei5v
@user-zx9fy4ei5v 5 лет назад
قرآن اور احادیث اور اسلامی قوانین کہاں سے ملا آپ کو۔آپ کہ رہا ہے نبی میت اور صحابہ زندہ یہ سب زندہ باد نہیں اور کیا ہے
@tazboy1934
@tazboy1934 Год назад
@@Matelat110 prophet is alive in qabAr
@MuhammadAdnan-ry1uw
@MuhammadAdnan-ry1uw 5 лет назад
مولانا صاحب بالکل سچ فرما رہے ہیں ۔
@aghasaif6739
@aghasaif6739 5 лет назад
Allah Pak himmat ata Farmain or istiqamat Ata Farmain
@yasirkazi7347
@yasirkazi7347 5 лет назад
پاکستان والوں ملک تو لا الہ الا اللہ پر الگ کیا لکن اللہ معاف کریں ایک دن بھی اسلامی حکومت قائم نہ کر سکیں افوس صد افسوس
@desigamers6772
@desigamers6772 5 лет назад
خان تو خان ہی ہوتا ہے چاہے جتنی بھی تر قی کر لے
@tazboy1934
@tazboy1934 Год назад
Lol 😆...too much hatred and enemity among muslims
@RCROHINGYACRISIS
@RCROHINGYACRISIS 5 лет назад
اے مرد مجاہد اللہ تعالی آپ کی زبان اور آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آپ کی غیرت کواللہ تعالی ہمیشہ قائم رکھے آمین
@sarfarazahmmadmurshad2599
@sarfarazahmmadmurshad2599 5 лет назад
Khandak me kia hua tha wo b yaad kero .jab 3 dafa Hazoor pak swawawlm ny fermay k ha koi jo is kafer ki zuban band kery .....tu kon utha tha . Ar khyebar ko b yaad kero jaab 39 din taak sahabi jaaty rhy ....
@ahmed-ef5iu
@ahmed-ef5iu 5 лет назад
صحابہ کے راستہ پر چل کے دلوں کا سکون ہم نے حاصل کیا ہے۔۔۔ سلام صحابہ کرام
@HassanAli-jd9gf
@HassanAli-jd9gf 5 лет назад
Sar sahaba ki sakhal mein juphey hue munafgun ki sunnat par chalo kay
@ansaribhaijan2514
@ansaribhaijan2514 5 лет назад
اللہ تعالی گستاخ صحابہ کو ہدایت دے
@anwarawais579
@anwarawais579 5 лет назад
Mowlana Allaj tujhe umr e khizar ata farmay
@Asad_Ahsani
@Asad_Ahsani 5 лет назад
اللّه حضرت جیسی غیرت ہمیں بھی عطا فرمائے
@MuhammadBilal-zo6ne
@MuhammadBilal-zo6ne 3 года назад
AMEEN SUM AMEEN
@smra3978
@smra3978 5 лет назад
یااللہ علماء کرام کی حفاظت فرما
@AhmadKhan-xd1en
@AhmadKhan-xd1en 5 лет назад
واہ استادمحترم مائیں ایسے بیٹےجنے.حفظک اللہ من کل جانب .
@user-nk4qy3rs7h
@user-nk4qy3rs7h 5 лет назад
منظور مینگل صاحب بہت اچھے ہو اللہ تعالی آپ کی زندگی لمبی کریں
@ہارونرشید-ض4ر
@ہارونرشید-ض4ر 3 года назад
آمین ثم آمین ❤️❤️❤️
@asadhabib579
@asadhabib579 3 года назад
Mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️
@محمدأسجدالھندی
@محمدأسجدالھندی 5 лет назад
حب صحابہ زندہ باد.بغض صحابہ مردہ باد
@muhammadymaan4327
@muhammadymaan4327 5 лет назад
شان صحابہ پر جان بھی قربان. اللہ عمرا ن کو ھدایت دے. جاہل آ دمی سے یہی توقع ھوتی ہے
@faisalqureshi-hg6of
@faisalqureshi-hg6of 5 лет назад
ماشاءاللہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
@arehman1015
@arehman1015 5 лет назад
آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔ آپ نے بہت خوب جواب دیا۔ ماشاءاللہ
@user-lk2tx6kx6c
@user-lk2tx6kx6c 3 года назад
مولانامنظور مینگل زنده باد فخر الامةالاسلامية
@abdullahibn-u-mubeena6990
@abdullahibn-u-mubeena6990 5 лет назад
بہادر عالمِ دین!
@imamuddin3601
@imamuddin3601 5 лет назад
بے شک.💓 آپ نے صحیح فرمایا 💓
@noordinagha5232
@noordinagha5232 5 лет назад
مولانا میرا استاد ھے بھت بھت بھت عظیم انسان ھے ..
@dinemalumat3374
@dinemalumat3374 5 лет назад
زبردست دفاع حضرت
@Islamtech366
@Islamtech366 5 лет назад
میری جاں،میرے ماں،باپ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر قربان
@hasnankhanvideoschanal3528
@hasnankhanvideoschanal3528 5 лет назад
ماشااللہ سبحان اللہ بہت خوب صورت بیان ہے
@khalidmehmood5658
@khalidmehmood5658 5 лет назад
Molana sahib ko donon haton say salam uor lakahn salam sahaba pr
@goodboygoodgoodboygood1641
@goodboygoodgoodboygood1641 5 лет назад
ماشاءاللہ اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
@malikshahzad948
@malikshahzad948 5 лет назад
Aameen
@moneebkhalid9575
@moneebkhalid9575 5 лет назад
Quran gor sa pr lata to itna drama na krta ye molvi mahrbani kr ka ap bi sb is ki bat sonna ka bjahi Quran ko gor sa pro phir Imran Khan ka bara mi bat krna. Logo Quran ko chor kr un molvio ki bat sonta hi Jo khod Quran ko nahi samajta
@habiburrehman4705
@habiburrehman4705 5 лет назад
Don't believe on so called religious Moullana read the Haters and Quran
@habiburrehman4705
@habiburrehman4705 5 лет назад
Never believe on so called religious Moullana the POLITITIONS are ATM MACHINE for them They faith on Dollars read Quran Imran is right
@malikshahzad948
@malikshahzad948 5 лет назад
@@habiburrehman4705 Allah ap ko aur mj, hum sub ko hadayat day. Anfal meaning not which said the stupid person whom you support.
@JanMasood
@JanMasood 5 лет назад
♥شان صحابہ و اہلیبیت کرام زندہ باد ♥ عمران نیازی ایک نشئی انسان ہے جس کے شر سے کوئی بھی نہیں بچ پایا
@faizislam7535
@faizislam7535 5 лет назад
ماشاءاللہ بہت خوب علماءحق علماء دیوبند زندہ آباد خادم جمعیت فیض الاسلام فیضی بن حافظ عبدلمجید باغ آذاد کشمیر
@MuhammadIsmail-hw9ye
@MuhammadIsmail-hw9ye 5 лет назад
استاد جی اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
@yousufabdhulla9442
@yousufabdhulla9442 5 лет назад
ماشاءاللہ مولانا بہترین جواب دے
@sheikhrashid6252
@sheikhrashid6252 5 лет назад
الله یحفظک الشیخ 👍
@wadoodbaloch9389
@wadoodbaloch9389 5 лет назад
Aameen
@hafsakhatoon3155
@hafsakhatoon3155 5 лет назад
Sheikh Rashid 7 7 ghareb
@sheikhrashid6252
@sheikhrashid6252 5 лет назад
@@hafsakhatoon3155 what 7 7 ghareb?😕😕
@ZafarIqbal-yo5hj
@ZafarIqbal-yo5hj 5 лет назад
Ya Allah pak hazart Umer jaysa hukamran ata kar 🤲🤲🤲 Pakistani awaam ko dhuk ak tu janay ak qalb jany....
@fazlurrahmankhan3004
@fazlurrahmankhan3004 5 лет назад
Subhanallah
@muhammadkhan7896
@muhammadkhan7896 5 лет назад
ماشااللہ جی اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے اور صحت دے
@FahadKhan-oo3gj
@FahadKhan-oo3gj 5 лет назад
Hamari janein qurban Sahaba(R.A) ki hurmat per
@TheMABasarStudio
@TheMABasarStudio 5 лет назад
Beshak
@mirumarlolabi3783
@mirumarlolabi3783 5 лет назад
سربکف سربلند دیوبند دیوبند
@mohammadsiddique8542
@mohammadsiddique8542 5 лет назад
دیو بندی ہی تو صحابہ کے لیے بزدل اور نامرد کا ترھمہ کرتے ہین مولانا صاحب آپ اس پر خفا ہیں کہ عمران خان نے صحابہ کو بزدل کہا- آپ عمران خان کو برا بھلا مت کہیے- آپ محمود الحسن، عبدالقادر، اور باقی دیوبندیون کے تفاسیر دیکھین-انہون نے صحابہ کو بزدل اور نامرد کہا ہے۔ ان کے خلاف کیون نہین کہتے۔ آپ حنفی ہو کر بھی ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں نہین پڑھتے۔ میں آپ کے لیے دعا ہی کرسکتا ہوں۔-مندرجہ ذیل سارے برصغیر کے ترجمے ہین- ان کے خلاف جہاد کرو- اور آپ نے اگر عمران خان اور فواد چودھری کو شرابی کرو- تم نے بے غیرت کہا اس کو۔ پتہ نہین یہ رسول کی زبان ہے؟ قرآن آسان تحریک_پتہ نہیں_3:122 : جب قصد کیا تھا دو گروہوں نے تم میں سے بزدلی دکھانے کا حالانکہ اللہ ان کا حامی و مدد گار تھا اور محض اللہ ہی پر چاہیے کہ بھروسہ کریں مومن۔ جونا گڑھی_اھل حدیث_آل عمران: جب تمہاری دو جماعتیں پس ہمتی کا ارادہ کر چکی تھیں اللہ تعالیٰ ان کا ولی اور مددگار ہے اور اسی کی پاک ذات پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہیے۔ طاھرالقادری_بریلوی_122۔ جب تم میں سے (بنو سلمہ خزرج اور بنوحارثہ اوس) دو گروہوں کا ارادہ ہوا کہ بزدلی کر جائیں، حالانکہ اللہ ان دونوں کا مدد گار تھا، اور ایمان والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہئےo خزاین العرفان-ترجمہ احمد رضا بریلوی_بریلوی_(۱۲۲) جب تم میں کے دو گروہوں کا ارادہ ہوا کہ نامردی کر جائیں (ف ۲۲۸) اور اللہ ان کا سنبھالنے والا ہے اور مسلمانوں کو اللہ ہی پر بھروسہ چاہئے، شمس پیرزادہ_پتہ نہیں_۱۲۲۔ ۔ اس وقت تم میں سے دو گروہ ۱۵۳* کمزوری دکھانا چاہتے تھے حالانکہ اللہ ان کا مددگار تھا اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان کو بھروسہ رکھنا چاہئیے۔ مودودی_جماعت اسلامی_۳|۱۲۲|یاد کرو جب تم میں سے دو گروہ بزدلی د کھانے پر آمادہ ہو گئے تھے، حالانکہ اللہ ان کی مدد پر موجود تھا اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے احمد علی لاہوری_دیوبندی_۱۲۲. جب تم میں سے دو جماعتوں نے قصد کیا کہ نامردی کریں اور اللہ ان کا مددگار تھا اور چاہیئے کہ اللہ ہی پر مسلمان بھروسہ کریں محمودالحسن_دیوبندی_۱۲۲. جب قصد کیا دو فرقوں نے تم میں سے کہ نامردی کریں اور اللہ مددگار تھا ان کا اور اللہ ہی پر چاہیے بھروسہ کریں مسلمان شاہ عبدالقادر_دیوبندی_۱۲۲۔ جب قصد کیا دو فرقوں نے تم میں کہ نا مردی (بزدلی) کریں، اور (حالانکہ) اﷲ مددگار تھا ان کا۔ اور اﷲ ہی پر چاہیے بھروسا کریں مسلمان۔ تفسیر مدنی_دیوبندی_۱۲۱ (اور وہ بھی یاد کرو کہ) جب تم میں سے (اے مسلمانو!) دو گروہوں نے ارادہ کر لیا کہ وہ بزدلی دکھائیں، اور اللہ مددگار تھا ان دونوں کا، اور اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے ایمان والوں کو یوسف ثانی_ثانی_اد کرو جب تم میں سے دو گروہ بُزدلی دکھانے پر آمادہ ہو گئے تھے، حالانکہ اللہ ان کی مدد پر موجود تھا اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ (آلِ عمران۔۔۔ ۱۲۲) شیخ محسن علی نجفی=_شیعہ-شاید_ ١٢٢۔(یہ اس وقت کی بات ہے ) جب تم میں سے دو گروہ بزدلی دکھانے پر آمادہ ہو گئے تھے حالانکہ اللہ ان کا مددگار تھا اور مومنین کو چاہیے کہ اللہ پر توکل کریں۔ ذیشان حیدر جوادی_شیعہ-شاید_۳|۱۲۲|اس وقت جب تم میں سے دو گروہوں نے سستی کا مظاہرہ کرنا چاہا لیکن بچ گئے کہ اللہ ان کا سرپرست تھا اور اسی پر ایمان والوں کو بھروسہ کرنا چاہئے
@abumuhammad5256
@abumuhammad5256 5 лет назад
اس ویڈیو کو بھی کسی حرامی نے on laike کی ہے ہوگا کوئ متعہ کی اولاد
@abumuhammad5256
@abumuhammad5256 5 лет назад
شیعہ دنیا کا ذلیل ترین کافر قادیانی دنیا کا شیطان کافر
@syedjunaid5753
@syedjunaid5753 5 лет назад
@@mohammadsiddique8542 deo band k ulma ko kuch nhi khna agar gharat hai to face to face ao mulana ilyaas ghuman k sath wahan batain gay tumhain
@mohammadsiddique8542
@mohammadsiddique8542 5 лет назад
@@syedjunaid5753 اے اردو کو انگریزون کے زبان میں لکھنے والے آپ غیرت کرو اور اردو لکھنا سیکھ لو۔ مین الیاس گمن سے کو یی شوق نہین رکھتا۔ آپ سے بات کروں گا- آپ گمن کے بزرگ شاہ عبدالقادر اور محمود الحسن کار ترجمہ کیا ہے- جن نسخوں کو ہم پیسے دیکر پڑھتے ہین - خود دیکھ کر اپنی تسلی کرو- مجھے دوسرون سے لڑانے کی کوشش نہ کرو؎ محمود الحسن-دیوبندی کا ترجمہ-صحابہ کو نامرد کہتا ہے-گستاخ صحابہ ۱۵۲. اور اللہ تو سچا کر چکا تم سے اپنا وعدہ جب تم قتل کرنے لگے ان کو اس کے حکم سے یہاں تک کہ جب تم نے نامردی کی اور کام میں جھگڑا ڈالا اور نافرمانی کی بعد اس کے کہ تم کو دکھا چکا تمہاری خوشی کی چیز کوئی تم میں سے چاہتا تھا دنیا اور کوئی تم میں سے چاہتا تھا آخرت پھر تم کو الٹ دیا ان پر سے تاکہ تم کو آزماوے اور وہ تو تم کو معاف کر چکا اور اللہ کا فضل ہے ایمان والوں پر ۱۵۳. جب تم چڑھے چلے جاتے تھے اور پیچھے پھر کر نہ دیکھتے تھے کسی کو اور رسول صلی اللہ علیہ و سلم پکارتا تھا تم کو تمہارے پیچھے سے پھر پہنچا تم کو غم عوض میں غم کے تاکہ تم غم نہ کیا کرو اس پر جو ہاتھ سے نکل جاوے اور نہ اس پر کہ جو کچھ پیش آ جاوے اور اللہ کو خبر ہے تمہارے کام کی شاہ عبدالقادر-دیوبندی کا ترجمہ-صحابہ کو نامر اور بزدل کہتاہے-گستاخ صحابہ ۱۵۲۔ اور اﷲ تو سچ کر چکا تم سے اپنا وعدہ جب تم لگے ان کو کاٹنے (قتل کرنے) اس کے حکم سے۔ جب تک کہ تم نے نا مردی (ڈھیل) کی، اور کام میں جھگڑا ڈالا، اور بے حکمی کی، بعد اس کے تم کو دکھا چکا تمہاری خوشی کی (محبوب) چیز۔ کوئی تم میں چاہتا تھا دنیا، اور کوئی تم میں چاہتا تھا آخرت۔ پھر تم کو اُلٹ (پسپا کر) دیا اُن پر سے، اس واسطے کہ تم کو آزمائے۔ اور وہ تم کو معاف کر چکا۔ اور اﷲ فضل رکھتا ہے ایمان والوں پر۔ ۱۵۳۔ جب تم چڑھے (بھاگے) جاتے تھے اور پیچھے نہ دیکھتے تھے کسی کو، اور رسول پکارتا تھا تم کو پچھاڑی میں، پھر تم کو تنگ کیا بدلہ تمہارے تنگ کرنے کا ، تو غم نہ کھایا کرو جو ہاتھ سے (چھن) جائے اور جو سامنے آئے (مل جائے) ۔ اور اﷲ کو خبر ہے تمہارے کام کی۔
@inamulhaq8697
@inamulhaq8697 5 лет назад
با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب انشاءاللہ عمران خان کا انجام بہت برا ہوگا جیسے آجکل پرویزمشرف کا حال ہے
@javediqbal8107
@javediqbal8107 Год назад
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے بہت پیاری حقائق پر مبنی گفتگو کی ھے
@syedjalalbadshah7464
@syedjalalbadshah7464 5 лет назад
اللہ آپکے زندگی میں برکت ڈالیں
@saddar.udingilgiti2330
@saddar.udingilgiti2330 5 лет назад
واہ کتنا جراَت مندانہ بیان دیا ھے
@bilalakhtar2546
@bilalakhtar2546 5 лет назад
بےشک
@maoozgilgity5606
@maoozgilgity5606 5 лет назад
Juu😂😂
@habiburrehman4705
@habiburrehman4705 5 лет назад
Read Quran & Hasees Imran is right
@saddar.udingilgiti2330
@saddar.udingilgiti2330 5 лет назад
@@habiburrehman4705 دفع ھو جاٸو تُو کافر ھے کمنٹس نہ دیاکر
@shafiquekhan2722
@shafiquekhan2722 5 лет назад
اللہ پاک آپ کو صدا سلامت رکھے
@Junejoameer
@Junejoameer 5 месяцев назад
بیشک ماشأاﷲ اللہ آپ کو سلامت رکہے
@ajabkhan8745
@ajabkhan8745 5 лет назад
اللہ تبارک و تعالی مولانا کے عمر میں برکتں عطا فرمائے
@harisvlogs8973
@harisvlogs8973 5 лет назад
اللہ تعالی حفاظت فرمائے۔۔۔ شیر ہے شیر
@shoaibahmad3339
@shoaibahmad3339 5 лет назад
اللہ پاک مولانا صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے زندہ آباد مولانا صاحب
@aboobakersidiq9837
@aboobakersidiq9837 5 лет назад
سلام ہو مولانا صاحب
@AhmedAli-zs7te
@AhmedAli-zs7te 5 лет назад
یاالله مولانا کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
@ShakeelKhan-sy2hb
@ShakeelKhan-sy2hb 5 лет назад
مینگل صاب زند باد ماشاءاللہ
@ihussainihassan9591
@ihussainihassan9591 5 лет назад
Molana Manzoor Akhtar Mengal Sahib Allah Pak Apki Khidmat QABOOL Farmaye
@mushtaqahmad5556
@mushtaqahmad5556 5 лет назад
اللہ آپ کے مبارک چہرے کو ہمیشہ تر وتازہ رکھی
@saifchohan2218
@saifchohan2218 4 года назад
بہت خوب ماشاءاللہ
@m.j.bbaloch9513
@m.j.bbaloch9513 4 года назад
جو اسکی دل میں ذرہ سا ایمان ھے صرف حضرت کی ایک جملہ کافی ھے [[ تیراگریبان ھوگا محمدﷺکاھاتھ قیامت کی دن]]
@sabirAli-bv1bx
@sabirAli-bv1bx 5 лет назад
Masha Allah...Allah apki umar mein barket dal kar apki hifazat farmaye...Aameen.
@muhammadanas2824
@muhammadanas2824 5 лет назад
Zbardast bht Weldon
@a.b.r9484
@a.b.r9484 5 лет назад
بہت خوب
@ILoveTripleHPedigree
@ILoveTripleHPedigree Год назад
Salam ho Sahaba-e-Karam (R.A) par ❤❤❤❤❤
@IbrahimShafqatOfficial
@IbrahimShafqatOfficial 5 лет назад
اللّٰہ پاک علمائے کرام کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
@KhalidJYusuf
@KhalidJYusuf 5 лет назад
مولانا شیر ھیں آپ اللھ آب کو خوش رکھے
@malikmustafa5150
@malikmustafa5150 5 лет назад
اللہ رکھے تجھے جنت میں شاد جھنگوی زندہ باد زندہ باد زندہ باد جھنگوی صحابہ رض کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہمارا وہ امام ہے Ssp زندہ باد ک ک ش ک
@TheRazimalik
@TheRazimalik 5 лет назад
ان صاحب کا یہ کون سا انداز ہے کیا رسول کریم بھی اس معاملہ کو اسی انداز میں ردُ زعمل دکھاتے یہ انداز قابل صد مزمت ہے اور نہایت شرمناک
@imteyazniazi5063
@imteyazniazi5063 5 лет назад
@@TheRazimalik In ka andaaz blkul sahi ha Sahaba ky bary ma ak lafz bardasht nai lakhoo imraan Sahaba Ikraam ki jutioo pr lagii dhul pr qurbaan yaad rakhiyee malik sahb.
@aliescobar9615
@aliescobar9615 5 лет назад
Hahahhaha , sahaba jiskey ghulam Hain vo hamara Imam hai.
@imteyazniazi5063
@imteyazniazi5063 5 лет назад
@@aliescobar9615 haha ki koi baat ni janab Allah ji sy raazi hm unsy raaazi haa hasna waha py mahnga pry ga janaab Allah apko samajh boojh ataa frmaye Ameen.
@aliescobar9615
@aliescobar9615 5 лет назад
@@imteyazniazi5063 mehnga to aapko bhi parega , Allah us see raazi jis see panjatan (a.s) raazi , Jo Imam Ali (a.s) ke khilaf Gaya vo Islam see Gaya...
@41shaikhsaleem
@41shaikhsaleem 5 лет назад
ماشاء اللہ، بہت خوب!!!
@mansoormansoor6903
@mansoormansoor6903 5 лет назад
اللہ پاک ۔حضرت مفتی صاحب کی۔عمر مے برکت عطا فرمائےآمین
@sohailahmad4401
@sohailahmad4401 5 лет назад
جیے مولانا مینگل اللہ آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ سلامت رکھے 💕💕💕💕💕
@rehmanjann4282
@rehmanjann4282 5 лет назад
اللہ تعالی اپنےدوستوں کےدشمنوں کونشان عبرت بناے
@Sju-q4f
@Sju-q4f 5 лет назад
May he be given hidayet,and he should be careful talking on the Islamic topic and he is not a Islamic scholar or Alim, so he should read books or ask an Islamic scholar before speaking on the subject.
@dhiaulhaq5958
@dhiaulhaq5958 5 лет назад
@@Sju-q4f Well said. Everyone is taking Deen so lightly. They make divisive and inflammatory comments even though they cannot even wake up for fajr Salah. The PM should seek advice and think very carefully before expressing his opinion .
@Mansha-e-razzaq
@Mansha-e-razzaq 5 лет назад
خون گرما دیا مولانا نے ماشاءالله
@habiburrehman4705
@habiburrehman4705 5 лет назад
Read Quran/Hadees
@shoaibahmad3339
@shoaibahmad3339 5 лет назад
Bilkull
@zaverotang2299
@zaverotang2299 5 лет назад
نالائق اعظم کی حکومت کا خاتمہ ضروری ہیں
@arifiqbal4554
@arifiqbal4554 5 лет назад
اللہ حضرت کے اس جذبہ کو قبول فرمائے اور حضرت کا کیسا درد بھرا انداز تھا میں تو سمجھ رہا تھا کہ ابھی اسی وقت اللہ کا عذاب آ جائے گا
@ZiaHaider-n1i
@ZiaHaider-n1i 2 месяца назад
اللہ تعالیٰ عمران❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ کی نگہبانی کرتا ھے
@tlpbalochistan5293
@tlpbalochistan5293 5 лет назад
علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے بعد میں منظور مینگل صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
@habiburrehman4705
@habiburrehman4705 5 лет назад
Have you read Quran & Hadees
@deya5619
@deya5619 5 лет назад
Aap khud Quran perhain..... Molve soo ki baat NA manyn , Qayamat main aap iss molvi ko pukareyn gey mager ye gayab ho jaey ga ,aap ko bachaney nahee aaey ga,meyri dua hey k aap khud Quran ko samajh ker perhain.aameen.
@hamadsaeed470
@hamadsaeed470 4 года назад
I respect alama khadim rizvi
@acquireknowledge8327
@acquireknowledge8327 4 года назад
@@habiburrehman4705 i thought he did not read Surah Infal otherwise ....we know our PM is right
@acquireknowledge8327
@acquireknowledge8327 4 года назад
@@deya5619 damn true.... I know because i read surah infale with translation
@khushtabeebegum9338
@khushtabeebegum9338 5 лет назад
جزاك اللهُ ماشاءالله
@msaad5911
@msaad5911 5 лет назад
میرے پیارے نبی نے فرمایا اللہ اللہ فی اصحابی ۔لیکن افسوس یہ ہے کہ آج ہمارے حکمران جو صحابہ کی گستاخی کرتے ہیں دین سے کورے ہیں ان بدبختوں کو پتہ ہی نہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کی کیا شان ہے انہوں نے دینی انہوں نے دینی علوم پڑھے نہیں ان بیچاروں نے تو اے بی سی پڑھی ان کو کیا پتا ہے دین کا
@georgeguy2963
@georgeguy2963 5 лет назад
اسی کمزوری کی وجہ سے ان حکمران پر سخت الفاظ کے بجائے حکیم الفاظ کرنے چاہئے۔ حضرت کے الفاظ جذبات کو ابھاریں گے اور لوگوں میں گرما گرمی ہو گی۔ مناسب نہیں ۔
Далее
GIANT Gummy Worm Pt.6 #shorts
00:46
Просмотров 10 млн
GIANT Gummy Worm Pt.6 #shorts
00:46
Просмотров 10 млн