تعلیم یافتہ لوگ ایسا بیان نہیں دے سکتے اور طافو صاحب تعلیم یافتہ نہیں ویس بھی طافو اپنے فن کے تکبر میں صاحب محبوط الحواس ہو چکے ہیں، اور تکبر زوال پیدا کرتا ہے
ما شاء اللہ ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں خان صاحب مہدی حسن صاحب مرحوم کو انسان کے جب دن پورے ہو جائیں تو اچھی گفتگو کرتا ہے تاکہ اخرت میں سے یاد کیا جائے اج سے دن گن لو طافو صاحب دنیا چھوڑ دیں گے جتنا دنیا میں ایسے ذلیل کیا گیا ہے اس لئے کہہ رہا ہوں
طاہر سرور میر کی ثفافتی صحافت کے لئے عمدہ خدمات ہیں۔ مسٹر میر کئی دھائیوں سے بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں ۔ میر برصغیر کے وہ صحافی ہے جسے عظیم فنکاروں کے فن کا ادراک ہے اسلئے یہ اپنا کام سہولت سے کر پاتا ہے۔ مہدی حسن ہو یا لتا منگیشکر، استاد سلامت ہو یا استاد ذاکر خاں سب بڑے فنکار اسے بڑا صحافی سمجھ کر اسے انٹرویو دیتے ہیں۔ استاد طافو کے ساتھ انکا حالیہ انٹرویو جرنلزم کے سلیبس میں شامل کیا جانا چاھئیے ۔ معاشرے میں آذای اظہار قائم ہونا چاھئیے ، عام لوگ اور فنکار بھی ایک دوسرے کو احترام کرنا سیکھیں
مہدی حسن صاحب بہت بڑے گلوکار ہیں۔ لیکن بھائیو طافو صاحب معذرت کر چکے ہیں۔ انھیں معاف کر دیا جائے۔ وہ خود بھی بہت بڑے موسیقار ہیں۔ انکی توہین بھی مناسب نہیں۔ باقی مہدی حسن مرحوم تو ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔
Salaam from Canada 🇨🇦! 👍! Technically what Ustad Tafu Khan has said about Khan Sahib Mehdi Hasan is absolutely 100% right! Many Film Music Directors are of the same opinion, but Mr. Tafu Khan was bold enough to express that so openly! Play Back Singing for the movies is absolutely a different version of Music and It demands a different kind of voice! Mehdi Hasan was not a natural film play back singer. I remember that on one occasion he was replaced by Mujeeb Alam. Film Shama air Parwana song “Main Tera Sheher Chore Jaunga” composed by Music Director Nisar Bazmi). It was difficult for Mehdi Hasan to to successfully record that number so Mujeeb Alam was selected who successfully got it recorded. However, Mehdi Hasan was a great Ghazal Singer & no one else could ever become a Ghazal Singer of that level. Unfortunately we mixup Film singing with Ghazal Gaiki! Regards 💐💐💐